Poll:kiya salman taseer our Shebaaz bhatti key Qatlon ko phansi honi chahiye?

Poll: Should the murderers of Salman's Taseer and Shehbaz Bhatti be hanged?

  • Yes

    Votes: 301 84.3%
  • No

    Votes: 56 15.7%

  • Total voters
    357

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Yes for Salman Taseer, ASAP
Bhatti's killers were his business partners not any extremists
they are playing politics on his death ...
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

پاکستان کی ریاست سلمان تاثیر کے قاتل ملک ممتاز حسیں قادری کے کیس کو دبا کر رکھے ھویے ھے کیونکے پاکستان میں انارکی پھیلنے کا خطرہ ھے

کیا اب بھی حکومت یہ معاملا دبا سکتی ھے ؟

اس بات سے قطع نظر کے سلمان تاثیر ذاتی طور پر کیسا تھا ، مگر اسلامی ریاست چاھے نام کی ہی اسلامی ریاست ھے ، کوئی شخص کسی کو قتل کر سکتا ھے ؟

اگر کر دیا ھے اور اقرار جرم بھی کر لیا ھے تو ریاست قادری صاحب کو سزا کیوں نہیں دے سکی ؟

اپ لوگوں کی کیا راے ھے ؟
 
joekearns

MPA (400+ posts)
Mumtaz h Qadri is our Hero who killed Ghustak-e-Rasool!! Pak govt should released him!! F.liberals!!
 
Last edited:

Qalandari1

Banned
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

No. PPP is against hanging regardless of whoever he is.
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

کیا معصوم عورتوں پر تیزاب پھینک کر ان کے چہرے اور جسموں کو جھلسا کر انھیں زندہ لاشیں بنا دینے والے ظالموں کو بھی کبھی پھانسی کے پھندے پر لٹکایا جاۓ گا ؟؟
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

latkao bhai un ka score 140 hai hamari team sirf 2 per hi ruk gai hai phansi ka matalab chakha aur bombari say marain tou choka daikhain iss bar mezban team kya score kerti hai
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

اسکو تن کے رکھو ،یہ بھی بڑا ذلیل انسان اور خود کو عالم دین سمجھتا ہے,مولوی کی بات سن
ی اور قتل کر دیا لعنت تیرے ایسے جذبات پر قادری جو تجکو فساد اور قتل کی طرف لے جائیں.تیرے بیعقل ہونے کی اس سے بڑی اور کیا دلیل ہے کے تو مولوی کی بات سن کر بھڑک اٹھا اور مولوی بعد میں آرام سے بیٹھ کر حلوہ کھاتا رہا
 
Oye u follow which democracy mr democratic, Westminister model does not hv death sentence
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

latkao bhai un ka score 140 hai hamari team sirf 2 per hi ruk gai hai phansi ka matalab chakha aur bombari say marain tou choka daikhain iss bar mezban team kya score kerti hai
حال تو یہ ہے کہ صرف دو یزیدوں کو ہی پھانسی پر لٹکا کر حکمرانوں کی چڈیاں گیلی ہونا شروع ہو چکی ہیں اس لئے باقی پھانسیاں روک کر اب صرف مذمت سے ہی کام چلایا جائے گا
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

Oye u follow which democracy mr democratic, Westminister model does not hv death sentence

:)یہ بات آپ کی عقل سلیم سے بالا تر ہے لہٰذا ٹینشن مت لو آپ
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

This has been PPP's decision since more than 20 years.

Save the rhetoric...how many MQM workers u killed in 90's n u were the one who gave birth to Taliban??? Maulana Fazal ullah was PPP jayala as well lol
 
joekearns

MPA (400+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

Ghustak-e-Rasool ka Maarna agar ghalat hai tu phir Salman Rushdi koo tu Ezaaz milna chahyee!!! Na-Auzibillah!!
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا سلمان تاثیر کے قاتل کو بھی سزا ھو گی ؟

مجھے تو لگتا ہے صرف دو یزیدوں کو ہی پھانسی پر لٹکا کر حکمرانوں کی چڈیاں گیلی ہونا شروع ہو چکی ہیں اس لئے باقی پھانسیاں روک کر اب صرف مذمت سے ہی کام چلایا جائے گا

Musharraf ki taraf jis nay bhi buri nazar say dekha us ko tang dya jaye ga baqion per ghour o khoz ho ga
 
Back
Top