سب سے زیادہ ذمہ دار متحدہ ہی ہے
باقیوں کا بھی حصہ بقدر جثہ ہے امن کمیٹی اے این پی سنی تحریک ظالمانbaqi zimme daran ka bhi thora kch zikr ho jae .........bhayya...
پٹهانوں اور اُردو بولنے والوں کی آپس میں لڑائی کا ذمہ دار آلطاف ہے.آے آین پی نے بهی کوئی کسر نہ چهوڑی.کراچی کوئی ایسی جماعت ہونی چاہیے جو ان دونوں قوموں کو ایک پلیٹ فورم پر اکهٹا کرے.اس حوالے سے میں تحریکِ انصاف کو زیادہ موزوں سمجهتا ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|