Poll: Is MQM The Only Reason Of Disturbance Of Karachi's Peace?

Is MQM The Only Reason Of Disturbance Of Karachi's Peace?


  • Total voters
    427
  • Poll closed .

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایم کیو ایم اکیلی نہیں لیکن کراچی کی ٹھیکیدار بننے کی وجہ سے سب سے زیادہ ذمہ دار ہے
 

سعد

Minister (2k+ posts)
پچاس فیصد سیاسی و مذہبی مافیا ......... اور باقی پچاس فیصد کرپٹ پولیس، سراغ رساں ادارے اور حکومت سندھ


اگر ایم کیو ایم مکمل ختم ہو بھی گئی تو کوئی اور مافیا آ جائے گی جو پولیس کی نااہلی کی بدولت کراچی میں قتل و غارت کرے گی


لیاری، سہراب گوٹھ، منگھوپیر، قائدآباد، چنیسر گوٹھ، مواچھ گوٹھ، دنبہ گوٹھ وغیرہ میں ایم کیو ایم کا نام و نشان نہیں ہے ...... پھر یہ علاقے کراچی کے سب سے خطرناک علاقے کیوں ہیں ؟؟؟؟؟
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
PPP are also the reason because firstly they do criminal activities themselves, de politicization is required in police but they do not allow it either.

So MQM plays a major part of crisis in Karachi but they are not the only reason.
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک سروے کے جو نتائج دیکھے ہیں اس سے بہت افسوس ہوا ہے کے ہم لوگ دشمنی میں بھی انصاف نہیں کر پاتے میں متحدہ کو اس بد امنی کا بہت بڑا ذمے دار سمجھتا ہوں پر کیا لوگ یہ جانتے ہیں کے اس جماعت سے پہلے کراچی والوں خاص طور پر مہاجروں کے کیا حالت تھے ؟
محترمہ فاطمہ جناح کے الیکشن ہارنے کے بعد ایوب کے بیٹے نے کیا کیا ؟
بڑے بتاتے ہیں کے ایک رکھے والے منئی بس والے سے کرے کے اوپر بحث مباحثہ میں کس طرح تمام ٹیکسی رکشہ اور منئی بس والے اکٹھے ہو کر اس کو تشدد کا نشانہ بناتے تھے ؟ کوئی بھی فرد آگے نھینہتا تھا پھر وہ وقت بھی آیا کے جب رکشے والے کی کٹائی لگتی تھی تو منئی بس والا ٹیکسی والا دور سے نکل جاتا تھا ایک گھر کا چوکیدار ہی ملکوں پر کس طرح بھونکتا تھا ؟
کیا جو جماعتیں اس وقت کراچی والوں کے ووٹ لیتی تھیں انھوں نے ان بیچاروں کو کوئی تحفظ دیا؟
جیے سندھ والوکی بدمعاشی کا کوئی جواب دیا جماعت اسلامی یا جمیعت علما پکستان نے ؟
یہ جماعتیں ووٹ لے کر اسمبلیوں کے مزے تو اڑاتی رہیں پر ان ہوں نے ان لوگوں کی کوئی داد رسی نہیں کی میرے بہت سارے دوست جو کے متحدہ کی پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں پر یہ ان کی مجبوری ہے کے ان کو ووٹ بھی دیں کیا کوئی اور جماعت ایسی آ سکتی ہے جو ان لوگوں کی پریشانیوں کو سمجھے ؟
کراچی کی بد امنی میں اے این پی تمام مذہبی جماتیں پیپلز پارٹی اور سٹیبلشمنٹ بھی ذمے دار ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
پٹهانوں اور اُردو بولنے والوں کی آپس میں لڑائی کا ذمہ دار آلطاف ہے.آے آین پی نے بهی کوئی کسر نہ چهوڑی.کراچی کوئی ایسی جماعت ہونی چاہیے جو ان دونوں قوموں کو ایک پلیٹ فورم پر اکهٹا کرے.اس حوالے سے میں تحریکِ انصاف کو زیادہ موزوں سمجهتا ہوں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
پٹهانوں اور اُردو بولنے والوں کی آپس میں لڑائی کا ذمہ دار آلطاف ہے.آے آین پی نے بهی کوئی کسر نہ چهوڑی.کراچی کوئی ایسی جماعت ہونی چاہیے جو ان دونوں قوموں کو ایک پلیٹ فورم پر اکهٹا کرے.اس حوالے سے میں تحریکِ انصاف کو زیادہ موزوں سمجهتا ہوں

بھائی کچھ انصاف کرتیں الطاف تو اس وقت تھا ہی نہیں جب پشتون مہاجر فساد پہلے ہوے تھے بی بی فاطمہ جناح کی شکست پر ؟
جب قصبہ کالونی علی گڑھ کا واقعہ ہوا تھا تو کیا الطاف اس وقت اکٹیو تھا ؟
پختون جرگہ جو تھا اس نے جو قتل و غارت کی تھی کیا اس وقت بھی الطاف تھا ؟
الطاف کو لیڈر ہم سب نے بنایا ہے مجھے نہیں معلوم کے آپ کراچی رہے ہو یا نہیں لیکن یہ نہ انصافی ہے میں جس طرح عامر خان کو پیش کیا گیا اس کو بھی زیادتی سمجھتا ہوں کیا ہم نے کراچی پر قبضہ کر لیا ہے جو کسی جماعت کے لیڈر کی اس طرح تذلیل کریں ؟
بھائی دشمنی میں بھی انصاف کرتے ہیں

 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
MQM share in the karachi problems is 85%, 5% share is of taliban and anp ,8% share is of LAYARI gangs, 2% other small groups.

IF 85% is solved 15% is lot easier to solve.
 

Back
Top