Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
اگر فوج ٹھوس ثبوت کے ساتھ سیاسی پارٹیوں کے لیڈران پر ہاتھ ڈالتی ہے تو کیا اس سے جمہوریت کو خطرہ ہے ؟

Last edited by a moderator:
سیاستدان نہیں ایسا کہو کہ شریف خاندان پر، جس کے حسد میں تم سب مبتلا ہو اور ہمیشہ اسی حسد کی آگ میں جل جل کر سڑتے مرتے رہو گے۔ یہ ہے گھوڑا یہ میدان، فوج کی اوقات تو دو مئی والے واقعے نے اور اس سے بڑھ کر ایک منصور اعجاز نے ثابت کر دی جس نے جیمز بونڈ زیرو زیرو ٹرپل سیون پاشا کو اپنے بلیک بیری سے یوتھیا بنا ڈالا
فوج اگر ملک سے مخلص ہے تو حکومت کا ساتھ دے گی، ورنہ جس شاخ پر بیٹھی ہے اسے ہی آخر کاٹ ڈالے گی، باہر سے انڈیا مارے گا اور اندر سے عوام، ہور چوپو
کیا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے؟
کیا پاکستان کا کوئی آئین، کون قانون نہیں ہے؟
کیا پاکستان میں عدالتیں اور نظام انصاف نہیں ہے؟
@AbdulRehman moderator
جناب آپ نے میرا کمینٹ ڈیلیٹ کر کے کہا، آف ٹاپک، ڈسکس ود سویلیٹی.
کمینٹ کیا تھا، ٹیریان کی تصویر تھی عمران خان کے ساتھ
اور ٹاپک کیا تھا؟ سیاستدانوں کی کرپشن کے ثبوت
تو جناب اب اگر ایک حقیقت ہے ہی کڑوی، میں اس میں کون سا شہد ملائوں؟ یا تو تھریڈ سٹارٹر سے کہیں ایسے ٹاپک نہ رکھے جس سے فرقہ بنی گالہ کی شان میں گستاخی ہو، یا پھر سب انسانوں کو برابر سمجھ کر انسان کے رتبے پر ہی رہنے دیں، ایک کو گالی قبول تو سب انسانوں کو قبول، ورنہ کسی پر بھی نہیں
پسندیدہ ایمانداری بھی بد دیانتی کی ایک مثال ہے، فیصلہ آپ پر کیوں کہ انصاف کی کرسی پر آپ براجمان ہیں،
نوازش
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|