Poll | If Army Nabs Leaders Of Political Parties With Solid Proof, Would That Be Dangerous For Democ

If Army Nabs Leaders Of Political Parties With Solid Proof, Would That Be Dangerous For Democracy?

  • Yes

    Votes: 27 5.9%
  • No

    Votes: 412 90.5%
  • Can't Say Anything

    Votes: 16 3.5%

  • Total voters
    455
  • Poll closed .

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اگر فوج ٹھوس ثبوت کے ساتھ سیاسی پارٹیوں کے لیڈران پر ہاتھ ڈالتی ہے تو کیا اس سے جمہوریت کو خطرہ ہے ؟
11295757_472533782905805_7466855646921831480_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک سوال

ohh bahi kabhi chor bi kush howa hai pakre jane par

aur agar app pakistan ke mojooda halat ko jhamoriyat kehte ho tu app ko ilaj ke zarrorat haie
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: ایک سوال

بالکل خطرہ ہے، اس وقت پاکستانی جمہوریت کی ہر شاخ پر کوئی نہ کوئی چور اچکا اور ڈکیت بیٹھا ہے ، اگر سب کا صفایا ہوگیا تو جمہوریت کا تو اپنے آپ صفایا ہوجائے گا، اس لئے جمہوریت بچانے کے لئے ان چوروں کو بچانا ضروری ہوگا۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک سوال

Koi khatraa nahee, jo so called jamhooreeyet Pakistan main hai ... uss ne apnay idaray iss khoobsurtee ke saath tabah kiye hain k ghareeb miskeen aik roti b chori karay gaa to zindgee saree jail jaey gaa aor jitna bara chor ho gaa woh utnay he baray ohday pe bethay gaa.

Meray khayal main fouj k pass solid proves hain to inn be'ghairton ko pakar ke na sirf jail bhejay balkay inhain publically littar b maray.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک سوال

​جی جناب بہت بڑا خطرہ ھے،،یہ سب پکڑے گئے تو انکی جمہورئیت ننگی ھو جائے گی اور سب دیکھ نہ لیں کہ جمہورئیت کالی ھے یا گوری ھے۔
 
سیاستدان نہیں ایسا کہو کہ شریف خاندان پر، جس کے حسد میں تم سب مبتلا ہو اور ہمیشہ اسی حسد کی آگ میں جل جل کر سڑتے مرتے رہو گے۔ یہ ہے گھوڑا یہ میدان، فوج کی اوقات تو دو مئی والے واقعے نے اور اس سے بڑھ کر ایک منصور اعجاز نے ثابت کر دی جس نے جیمز بونڈ زیرو زیرو ٹرپل سیون پاشا کو اپنے بلیک بیری سے یوتھیا بنا ڈالا

فوج اگر ملک سے مخلص ہے تو حکومت کا ساتھ دے گی، ورنہ جس شاخ پر بیٹھی ہے اسے ہی آخر کاٹ ڈالے گی، باہر سے انڈیا مارے گا اور اندر سے عوام، ہور چوپو
 

ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Army has nothing to do with politics. Army job is to catch Mullah Fazlullah rather than wasting time here and there. If army do not catch terrorists then we might face another Osama like operation by some other county inside Pakistan. If army really wants to catch corrupt then they should arrest all retired Generals who are making billions from DHA.
 
Which democracy dear friends.... I didn't see democracy in this country... Democracy means agar sab chor mil kar kisi shareef admi ko chor bol den tau us ko chor samjh lena chahiye na keh un choron ko pakarna hai jinho ne aapas ki bandar baanat ke zariye is mulk ko apne aur apni aanay wali naslon ko ghulam bananay ka mukammal program bana rakha hai. They are democratic dictators.... and dictators democracy is far better than this so called jamhoriat...
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
سیاستدان نہیں ایسا کہو کہ شریف خاندان پر، جس کے حسد میں تم سب مبتلا ہو اور ہمیشہ اسی حسد کی آگ میں جل جل کر سڑتے مرتے رہو گے۔ یہ ہے گھوڑا یہ میدان، فوج کی اوقات تو دو مئی والے واقعے نے اور اس سے بڑھ کر ایک منصور اعجاز نے ثابت کر دی جس نے جیمز بونڈ زیرو زیرو ٹرپل سیون پاشا کو اپنے بلیک بیری سے یوتھیا بنا ڈالا

فوج اگر ملک سے مخلص ہے تو حکومت کا ساتھ دے گی، ورنہ جس شاخ پر بیٹھی ہے اسے ہی آخر کاٹ ڈالے گی، باہر سے انڈیا مارے گا اور اندر سے عوام، ہور چوپو

Beta aik kaam ker bahir bazaar mrin ja ker naara laga.

Paak fauj murda baad.
then just see what happens.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خطرہ پاکستان کی سالمیت کو ہو گا. سیاستدان اپنی گردنیں بچانے لئے صوبائی و لسانی کارڈ کھیلتے ہوئے پاکستان کی سالمیت داو پر لگائیں گے
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
کیا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے؟
کیا پاکستان کا کوئی آئین، کون قانون نہیں ہے؟
کیا پاکستان میں عدالتیں اور نظام انصاف نہیں ہے؟
کیا پاکستان میں ہر ادارے کی حدود متعین نہیں ہیں؟
اگر یہ سب کچھ نہیں ہے۔ اگر یہاں جس کی لاٹھی اسی کی بھینس کا قانون چلتا ہے تو جواب ہاں میں ہے۔لیکن اگر ہر کام کے لئے ایک ادارہ ہے جس کی اپنی اپنی ذمہ داریاں ہیں تو فوج کو کیوں اس کام پر اکسا رہے ہو جس کا تجربہ وہ بار بار کر چکے ہیں۔ اور جس کے نتیجے میں ہم آدھا ملک گنوا اور نوے ہزار سے زائد پاکستانیوں کی بھارت جیسے دشمن کے ہاتھوں قید و بند کی زلت اور رسوائی دیکھ چکے ہیں۔
اگر کوئی سیاستدان چور،کرپٹ ،لٹیرا ہے اس کے لئےمتعلقہ فورم موجود ہیں۔ انہیں قانون کے شکنجے میں لانا اور الزام ثابت کرکے سزا دینا ان کی ذمہ داری ہے۔یہاں نیب ہے۔ ایف آئی اے ہے، اس کے علاوہ ہر شہری کو حق ہے عدالت میں جائے اپنے الزامات ثابت کرے انہیں سزا دلوائے یہ خود بخود سیاست کے لئے نا اہل ہو جائیں گے۔ کتنی بار انہیں اسی الزام میں حکومتوں سے نکالا گیا۔ کیا کچھ ثابت کیا گیا۔ ابھی کل کی بات ہے مشرف نے بے نظیر اور نواز شریف کے بارے کیا کیا نہیں کہا۔ مگر ساری طاقت ہونے کے باوجود قانونی طور پر انہیں سیاست سے نکال سکا؟ نہیں بلکہ اپنے اقتدار کے لئےعوام کے ٹھکرائے ہوئے غلیظ ترین کردار کے حامل چڑھتے سورج کے پجاری سیاستدانوں کو عوام پر مسلط کر دیا۔ جن کی واحد خوبی ان کا آمر کو سجدہ تھا جو اپنی وفا کا یقین دلانے کے لئے آمر کو بار بار وردی میں صدر منتخب کروانے کا اعلان کرتے تھے۔ اور انتہا تو تب ہو گئی جب جان شکنجے میں آئی تو اسی بے نظیر سے این آر او کیا جس کے تحت ہزاروں مجرموں، قاتلوں اور لٹیروں کے کیس ختم کئے گئے۔
یاد رکھو، جنہیں یہ لوگ آج چور ڈاکو کہہ کراپنی نفرت کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں یہ سب فوج کی نرسری سے پیدا کئے ہوئے لیڈرز ہیں۔ جانے کس خوف کے تحت اپنے پہلی تخلیق کو متعون کرتے ہیں اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی تخلیق پیش کر دیتے ہیں۔بناتے ہیں بگاڑتے ہیں اور عشروں سے اس کھیل سے ملک اور ملکی نظام اس ابتری کی حالت کو پہنچ چکا ہے۔
نہیں بھائی ۔ فوج کو ذلت و رسوائی کا راستہ مت دکھائو۔ اپنے چھوٹے سے ذاتی مفاد کے لئے اس ملک کی جڑیں مت کاٹو۔ فوج میں اکثریت پنجاب کے جوانوں کی ہے جو دھرتی کے تحفظ کے لئےاپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ مگرفوج کے اپنے دائرہ کار سے باہر نکلنے کو دیگر صوبے اور قوتیں منفی انداز میں پنجاب سے نفرت پھیلانے کے لئے استعمال کرتی ہیں۔ جس سے قومی اتحاد و اتفاق پارہ پارہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
فوج کا کام دفاع وطن ہے ۔ فوج سول حکومت کے تابع ادارہ ہے ۔ اسی میں اس کی عزت ہے ۔یہی اس کا وقار ہے۔ سول حکومت کی مدد کے لئے تو اسکا جانا اس کا فرض ہے مگر یہ کہیں نہیں لکھا کہ فوج سارے ملکی اداروں کو ڈنڈے کے زور پر ہانک کر اپنی مرضی کی سمت لے جائے گی۔
ایسے تھریڈ بنانے والے بظاہر فوج کے ہمدرد لیکن اصل میں فوج اور اس دھرتی کے دشمن ہیں ۔ ان کی گندی سوچ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ یہ ایک تیر میں دو شکار کرتے ہیں۔ ایک فوج کے اذہان پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں دوسرے ان لوگوں کو فوج کے خلاف زہر اگلنے کے لئے اکساتے ہیں جو حقیقت میں پاکستان اور فوج کے بھلائی اس کے اپنے دائرہ کار کے اندر رہنے میں سمجھتے ہیں مگر ماضی کے تجربوں کی بنا پربے رحم تنقید کرتے ہیں۔
پاک فوج،ہمارا فخر، ہماری شان، اور ہمارا وقار ہے۔ اسے بے وقار کرنے کی کسی بھی کوشش کی بھرپور مذمت کی جانی چاہیئے۔
 
Last edited by a moderator:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ کام بھی فوج نے کرنا ہے تو پھر سول حکومت کیا کر رہی ہے؟؟

اور مزید یہ کہ فوج براۓ مہربانی کسی ایسے کام میں بغیر سول حکومت کی رضا مندی کے ہاتھ نا ڈالے جس کو مکمل کرنے کے لئے اسے سول اداروں کے تعاون کی ضرورت ہو...سول ادارے راضی نا ہونگے تو تعاون بھی نا ہوگا..اور بلاخر مقصد بھی حاصل نا ہوگا

یا تو فوج پانچ سال کے لئے مارشل لاء لگا دے...پوری گند کو صاف کرے...سسٹم کو نیے سرے سے ترتیب دے...پھر انتخابات کروادے...نیے رولز وف بسنس کے ساتھ
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
سر آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں مگر کیا پاکستانی نظام عدل ،یہ نیب اور ایف آئی اے اتنی طاقت رکھتے ہیں کہ یہ کسی طاقتور سیاستدان پر ہاتھ ڈال سکیں ؟ سر یہ سب انہی لوگوں کے ماتحت ہیں جو کرپشن کرتے ہیں اگر پاکستان کی عدالتیں اور احتسابی ادارے اپنا کام کرتے تو لوگ فوج کی طرف کبھی دیکھتے ہی کیوں ؟

کیا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے؟
کیا پاکستان کا کوئی آئین، کون قانون نہیں ہے؟
کیا پاکستان میں عدالتیں اور نظام انصاف نہیں ہے؟
 
@AbdulRehman moderator

جناب آپ نے میرا کمینٹ ڈیلیٹ کر کے کہا، آف ٹاپک، ڈسکس ود سویلیٹی.



کمینٹ کیا تھا، ٹیریان کی تصویر تھی عمران خان کے ساتھ

اور ٹاپک کیا تھا؟ سیاستدانوں کی کرپشن کے ثبوت

تو جناب اب اگر ایک حقیقت ہے ہی کڑوی، میں اس میں کون سا شہد ملائوں؟ یا تو تھریڈ سٹارٹر سے کہیں ایسے ٹاپک نہ رکھے جس سے فرقہ بنی گالہ کی شان میں گستاخی ہو، یا پھر سب انسانوں کو برابر سمجھ کر انسان کے رتبے پر ہی رہنے دیں، ایک کو گالی قبول تو سب انسانوں کو قبول، ورنہ کسی پر بھی نہیں

پسندیدہ ایمانداری بھی بد دیانتی کی ایک مثال ہے، فیصلہ آپ پر کیوں کہ انصاف کی کرسی پر آپ براجمان ہیں،

نوازش
 
@AbdulRehman moderator

جناب آپ نے میرا کمینٹ ڈیلیٹ کر کے کہا، آف ٹاپک، ڈسکس ود سویلیٹی.



کمینٹ کیا تھا، ٹیریان کی تصویر تھی عمران خان کے ساتھ

اور ٹاپک کیا تھا؟ سیاستدانوں کی کرپشن کے ثبوت

تو جناب اب اگر ایک حقیقت ہے ہی کڑوی، میں اس میں کون سا شہد ملائوں؟ یا تو تھریڈ سٹارٹر سے کہیں ایسے ٹاپک نہ رکھے جس سے فرقہ بنی گالہ کی شان میں گستاخی ہو، یا پھر سب انسانوں کو برابر سمجھ کر انسان کے رتبے پر ہی رہنے دیں، ایک کو گالی قبول تو سب انسانوں کو قبول، ورنہ کسی پر بھی نہیں

پسندیدہ ایمانداری بھی بد دیانتی کی ایک مثال ہے، فیصلہ آپ پر کیوں کہ انصاف کی کرسی پر آپ براجمان ہیں،

نوازش

grow up pappu, she is just a love child and there is no
harm in having a love child, your bubble got one, so what's the big deal???
 

Back
Top