RANA Sana'a
Minister (2k+ posts)
1- Yes Totally
2- Not at all
3- Yes to some extent
2- Not at all
3- Yes to some extent
his NRO destroyed us. i can never forgive him for that
Yes he is brave, that's why he came back from exile and now facing biased politicians and corrupt kagaroo courts. No other leader has that courage.بلکل میرے خیالات محترم مشرف بارے بدل چکے ہیں
مجھے لگتا تھا کہ کمانڈو ہے، اسلامی دنیا کی سب سے ہائی ٹیک فوج کا سپہ سالار تھا
عدالت بلائے گی تو شیر کی طرح جائے گا
کہے گا کہ جو مجھے ٹھیک لگا کیا،
میں نے اپنے ملک کے لئے کیا۔۔
غلط کیا یا ٹھیک۔۔ میں مردوں کی طرح کھڑا ہوں۔۔ جو کیا اس کی ذمہ داری لیتا ہوں
مجھے پھانسی لگانی ہے تو لگا دو
مجھے گولی مارنی ہےتو ماردو
لیکن بھیگی بلی میں بھی اس سے زیادہ غیرت ہوتی ہو گی
ہسپتال میں جا کے چھپ گیا
"ہائے میرا دل، ہائے میرا دل۔۔ میں مر گیا"
وہاں سے نکلا تو
"امی جی۔۔ امی جی۔۔ مجھے اپنی ماما سے ملنے جانا ہے۔۔ مجھے جانے دو"
پھر ایک سے ایک بہانے
"میری کمر میں درد ہے، عدالت نہیں جا سکتا"
"میری ٹانگیں جواب دے رہی ہیں"
"میری شریانیں بند ہو گئی ہیں۔۔ مجھے جانے دو"
"سعودیہ کا شاہ مر گیا۔۔مجھے جانے دو"
چلیں باقی سیاستدان تو عام لوگ ہیں، جسمانی اور دماغی طور پر اتنے مضبوط نہیں
یہ تو اپنے آپ کو کمانڈو کہتا تھا
"میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں"
اس قدر بزدل ۔۔ اس قدر ڈرا سہما ہوا ۔۔چھوٹا انسان
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جان کی تو کوئی بات نہیں
بلکل میرے خیالات محترم مشرف بارے بدل چکے ہیں

does this thing change the fact that he is the one resposible for NRO and revival of pmln and ppp? this act of his was the worst enemity with pakistan. whatever nawaz zardari did indirectly mushi is responsibleits funny
people use to say " bhutto zinda ha" before 2008 ellection no one cared about NRO back then.
IMRAN ZARDARI NAWAZ IFTIKHAR WERE ON THE SAME PAGE AGAINST MUSHARRAF the bad guy.
what about mqm genious? by the way who allowed zardari and nawaz back in pakistan? who took care of all the corruption cases against them?If you compare Musharaf's period with Zardari and Nawaz...He performed well on all areas. I'll highly recommend him for Sindh politics.
aisa nhi hona tha koi kisi ko aag nhi laga skta, sb bakwas hy agar logon k dabao sy koi fark par skta hota tou IK k dharnay sy par jata, agar ye khabees stand ly laita tou bohat kuch badal skta tha. sp partioon k log bhi andar sy khush thay k unko bhi agay anay ka moqa mil sktaDon't keep on blaming Mushy, you people just learned lesson of zerdari and Nawaz. agger vo aisa n kertatu aap hi loge osko aag laga daytay k haamaray leaders ko osnay aanay nai dya. Good job, you know now how corrupt these people are.
Non league ke patwari general qayom ke baray mein bhi likho Jo it afaq foundry ki khatir steel mil ko bekar karts raha or sawal pocha ay par jan hi nikalnay Lagi thi . Unless Pakistan dsnt get rid o ****** institution pma we will keep watching their rep Nora and zardari robbing us with these na pak generals . Crush pma and snatch power from British Indian army .بلکل میرے خیالات محترم مشرف بارے بدل چکے ہیں
مجھے لگتا تھا کہ کمانڈو ہے، اسلامی دنیا کی سب سے ہائی ٹیک فوج کا سپہ سالار تھا
عدالت بلائے گی تو شیر کی طرح جائے گا
کہے گا کہ جو مجھے ٹھیک لگا کیا،
میں نے اپنے ملک کے لئے کیا۔۔
غلط کیا یا ٹھیک۔۔ میں مردوں کی طرح کھڑا ہوں۔۔ جو کیا اس کی ذمہ داری لیتا ہوں
مجھے پھانسی لگانی ہے تو لگا دو
مجھے گولی مارنی ہےتو ماردو
لیکن بھیگی بلی میں بھی اس سے زیادہ غیرت ہوتی ہو گی
ہسپتال میں جا کے چھپ گیا
"ہائے میرا دل، ہائے میرا دل۔۔ میں مر گیا"
وہاں سے نکلا تو
"امی جی۔۔ امی جی۔۔ مجھے اپنی ماما سے ملنے جانا ہے۔۔ مجھے جانے دو"
پھر ایک سے ایک بہانے
"میری کمر میں درد ہے، عدالت نہیں جا سکتا"
"میری ٹانگیں جواب دے رہی ہیں"
"میری شریانیں بند ہو گئی ہیں۔۔ مجھے جانے دو"
"سعودیہ کا شاہ مر گیا۔۔مجھے جانے دو"
چلیں باقی سیاستدان تو عام لوگ ہیں، جسمانی اور دماغی طور پر اتنے مضبوط نہیں
یہ تو اپنے آپ کو کمانڈو کہتا تھا
"میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں"
اس قدر بزدل ۔۔ اس قدر ڈرا سہما ہوا ۔۔چھوٹا انسان
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جان کی تو کوئی بات نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|