khandimagi
Minister (2k+ posts)
سندھ اسمبلی میں بیٹھے لوگوں، یا سندھ کی حکومت سے ،اپنی اپنی وجوہات کی بنا پر بدظنی۔۔۔سر آنکھوں پر
مگر جس بھونڈےانداز سے اے آر وائی نے، اقرار کے ذریعہ ،سندھ حکومت کو نا اہل ثابت کرنے اور دنیا باالخصوص بھارت کو پاکستان کا مذاق اڑانے کا موقع
فراہم کرنے کی کوشش کی،،نا پسندیدہ ہی قرار دی جائیگی
کسی اہلکار کے اعتماد کو دھوکا دے کر، یا کسی ایک شخص کو رشوت پر مائل کرکے غلط کام کرنا،،بذات خود ایک جرم ہے
ایک ایسا ہی کام کیا گیا۔۔۔۔کم ازکم پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے،،،یا
ملک میں جاری ،،زرد جنگ ،، کے کسی حربے کے طور پر
اللہ پاک کھلے اور چھپے دشمنوں سے اس ملک کی حفاظت فرمائے