Poll | Do you think Iqrar Ul Hassan's act is within the limits of Journalistic rules and regulations

Do you think Iqrar Ul Hassan's act is within the limits of Journalistic rules and regulations?

  • Total voters
    76
  • Poll closed .

khandimagi

Minister (2k+ posts)

سندھ اسمبلی میں بیٹھے لوگوں، یا سندھ کی حکومت سے ،اپنی اپنی وجوہات کی بنا پر بدظنی۔۔۔سر آنکھوں پر
مگر جس بھونڈےانداز سے اے آر وائی نے، اقرار کے ذریعہ ،سندھ حکومت کو نا اہل ثابت کرنے اور دنیا باالخصوص بھارت کو پاکستان کا مذاق اڑانے کا موقع
فراہم کرنے کی کوشش کی،،نا پسندیدہ ہی قرار دی جائیگی
کسی اہلکار کے اعتماد کو دھوکا دے کر، یا کسی ایک شخص کو رشوت پر مائل کرکے غلط کام کرنا،،بذات خود ایک جرم ہے
ایک ایسا ہی کام کیا گیا۔۔۔۔کم ازکم پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے،،،یا
ملک میں جاری ،،زرد جنگ ،، کے کسی حربے کے طور پر
اللہ پاک کھلے اور چھپے دشمنوں سے اس ملک کی حفاظت فرمائے
 
عامر بھائی اے آروائی والے اور اقرار سندھ اسمبلی کے مامے لگتے ہیں ،،یہ ان کا معاملہ ہے وہ جانیں ان کا کام جانیں ،،صاف نظر آتا ہے کہ اے آروائی والے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں اقرار والا ڈرامہ کرتے ہیں۔
لیکن عزیز من لذیذ من سکیورٹی لیپس تو ہے ، کل کو کوئی دہشت گرد آ گیا گن کے لے تو پھر کہاں سے ملے گا ہمیں ایسا انٹیک وزیر اعلی
 
​زین جی ،اے آروائی اور اس کے بدمعاش اینکرز فوج اور تحریک انصاف کے لاڈلے اور ترجمان ہیں ،یہ جو کچھ بھی کریں اس کی جلد یا بدیر جسٹی فیکیشن سوشل میڈیا اور فوج کے ٹٹو وؤں کی طرف سے آ ہی جاتی ہے۔
مجھے یہ تو ضرور معلوم ہے کہ صحافیوں کو سٹنگ آپریشن کی اجازت ہوتی ہے اور انکا حق بھی ہے مگر اس کی حدود کہاں تک ہیں یہ نہیں پتا یہ عمل ان جائز حد میں تھا یا نہیں کونفیوز ہوں ، اور اسکو گرفتار کرنا اور جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت غلط ہے سندھ حکومت کی طرف سے
 
Zain Itrat

جناب مسلہ یہ ہے کے عوام انہی دو چیزوں کے ساتھ ہے اس لئے انکو ڈیفنڈ کرنے والے بہت مل جاتے ہیں دوسری طرف جیو اور اسکے اینکرز کو گالیاں دیتے ہیں کم از کم اے آر وائی والے وہ تو دکھا تے ہیں جو عوام دیکھنا چاہتی ہے ، یا جو عوام کی آواز ہے ، جیو کی طرح حکومتی خوشامدی تو نہیں ، شاہین صہبائی کا چھوڑ کے جانا سچ کو صاف صاف سامنے لے آیا ہے ، اسکی وجہ آئی سی آئی جے والی سٹوری ہے جو حکومتی خوشنودی کے لئے دی گو جنگ گروپ نے ، اور پھر اسی سٹوری پر اشتہارات پر بھی کمائی کی ان چینلز نے ، آپ پنجابی ہیں چوپڑیاں اور دو دو کا مطلب تو سمجھتے ہی ہوں گے
لہٰذہ عوام کی خوشنودی حکومت کی خوشنودی سے کہیں بہتر ہے ، اور پھر ایک چیز ضمیر بھی ہوتی ہے
 
نہ تو شاہین صہبائی کا ضمیر جاگا ہے نہ ہی اے آروائی سچی خبریں دیتا ہے ،،،جیو اور جنگ کے خلاف جس منظم انداز میں کردار کشی کی مہم چلائی گئی یہ بھی اسٹبلشمنٹ کا کام تھا ، عمران کو جیو کے خلاف کرنا بھی انہی نحسوں کاکیا دھراتھا ،،شاہین صہبا ئی بلاشبہ فوجیوں کا بندہ ہے انہی کے کہنے پہ اس نے جنگ گروپ کو خیر باد کہا ہے ،،پانامہ لیک پہ وزیر اعظم کے خلاف میڈیا میں جو طوفان بد تمیزی شروع کیا گیا یہ بھی انہی طاقتوں کا کارنامہ ہے،،،جہانگیر ترین اور علیم خان کی آف شور کمپنیاں اور لندن میں مکان نکل آئے ہیں مگر اے آروائی جیسا گھٹیا چینل پھر بھی ان کو بے قصور اور معصوم ثابت کرنے کی بھونڈی کوشش کر رہا ہے،،،اے آروائی والوں کا نہ کوئی ضمیر ہے نہ ہی ان میں غیرت اور عزت نفس ہے ،انہوں نے یہ سب خاکی وردی میں ملبوس چند سازشیوں کے ہاں گروی رکھ دیئے ہیں ،،میں نہیں سمجھتا کہ جیو ٹی وی حکومت کی خوشنودی کر رہا ہے ،یہ پرسیپشن جان بوجھ کے بنایا گیا ہے ،انہیں بدنام کرنے اور مالی نقصان پہچانے کے لئے ،،،وہ سب کو ٹائم دیتے ہیں ،تحریک انصاف والے بھی اور ق والے بھی ،ایم کیو ایم والے بھی اور اے این پی والے بھی، سب ان کے ٹاک شو میں آکے اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں ،،،دوسری جانب بکاؤ اے آروائی ہے جو لٹرلی تحریک انصاف کا ترجمان بن چکا ہے۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یہ تو ضرور معلوم ہے کہ صحافیوں کو سٹنگ آپریشن کی اجازت ہوتی ہے اور انکا حق بھی ہے مگر اس کی حدود کہاں تک ہیں یہ نہیں پتا یہ عمل ان جائز حد میں تھا یا نہیں کونفیوز ہوں ، اور اسکو گرفتار کرنا اور جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت غلط ہے سندھ حکومت کی طرف سے

aap kal ka show ZARA HUTT KE dekh lain jo Dawn NEWS par lagta hai
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
نہ تو شاہین صہبائی کا ضمیر جاگا ہے نہ ہی اے آروائی سچی خبریں دیتا ہے ،،،جیو اور جنگ کے خلاف جس منظم انداز میں کردار کشی کی مہم چلائی گئی یہ بھی اسٹبلشمنٹ کا کام تھا ، عمران کو جیو کے خلاف کرنا بھی انہی نحسوں کاکیا دھراتھا ،،شاہین صہبا ئی بلاشبہ فوجیوں کا بندہ ہے انہی کے کہنے پہ اس نے جنگ گروپ کو خیر باد کہا ہے ،،پانامہ لیک پہ وزیر اعظم کے خلاف میڈیا میں جو طوفان بد تمیزی شروع کیا گیا یہ بھی انہی طاقتوں کا کارنامہ ہے،،،جہانگیر ترین اور علیم خان کی آف شور کمپنیاں اور لندن میں مکان نکل آئے ہیں مگر اے آروائی جیسا گھٹیا چینل پھر بھی ان کو بے قصور اور معصوم ثابت کرنے کی بھونڈی کوشش کر رہا ہے،،،اے آروائی والوں کا نہ کوئی ضمیر ہے نہ ہی ان میں غیرت اور عزت نفس ہے ،انہوں نے یہ سب خاکی وردی میں ملبوس چند سازشیوں کے ہاں گروی رکھ دیئے ہیں ،،میں نہیں سمجھتا کہ جیو ٹی وی حکومت کی خوشنودی کر رہا ہے ،یہ پرسیپشن جان بوجھ کے بنایا گیا ہے ،انہیں بدنام کرنے اور مالی نقصان پہچانے کے لئے ،،،وہ سب کو ٹائم دیتے ہیں ،تحریک انصاف والے بھی اور ق والے بھی ،ایم کیو ایم والے بھی اور اے این پی والے بھی، سب ان کے ٹاک شو میں آکے اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں ،،،دوسری جانب بکاؤ اے آروائی ہے جو لٹرلی تحریک انصاف کا ترجمان بن چکا ہے۔

جانی میں لمبی بات نہیں کرنا چاہتا ، مجھے پتہ ہے فوجی بھی دودھ کے دھلے نہیں ، مگر انکا بندہ ہونا نواز اور زرداری کا بندہ ہونے سے کروڑ درجے بہتر ہے

اور جیو کے حق میں میں کوئی دلیل ماننے کو تیار نہیں کیونکہ وہ قائل کرنے کے قابل نہیں ، انکی مکروہ شکلایک دفعہ پھر سامنے آگئی اس آئی سی آئی جے والی سٹوری کے بعد
صحافتی طوائف بولوں گا میں تو کوئی دین ایمان نہیں

Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Anti Democratic Forces ke Liye kaam karne wale Channel ARY ke is Namoonay Iqrar ul Hassan ne khud ko Numaya karne ke liye Aik Ghalat Harkat ki hai , Nahi Iqrar ul Hassan ka Yeh Iqdam Journalists ke Rules aur Regulations and Law ke Khilaf hai
اگر یہی نمونہ "را" کی ذیلی جماعت ایم کیو ایم کے پچھواڑے کی کوئی"سٹنگ آپریشن" کرتا تو بات بنتی
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
نہ تو شاہین صہبائی کا ضمیر جاگا ہے نہ ہی اے آروائی سچی خبریں دیتا ہے ،،،جیو اور جنگ کے خلاف جس منظم انداز میں کردار کشی کی مہم چلائی گئی یہ بھی اسٹبلشمنٹ کا کام تھا ، عمران کو جیو کے خلاف کرنا بھی انہی نحسوں کاکیا دھراتھا ،،شاہین صہبا ئی بلاشبہ فوجیوں کا بندہ ہے انہی کے کہنے پہ اس نے جنگ گروپ کو خیر باد کہا ہے ،،پانامہ لیک پہ وزیر اعظم کے خلاف میڈیا میں جو طوفان بد تمیزی شروع کیا گیا یہ بھی انہی طاقتوں کا کارنامہ ہے،،،جہانگیر ترین اور علیم خان کی آف شور کمپنیاں اور لندن میں مکان نکل آئے ہیں مگر اے آروائی جیسا گھٹیا چینل پھر بھی ان کو بے قصور اور معصوم ثابت کرنے کی بھونڈی کوشش کر رہا ہے،،،اے آروائی والوں کا نہ کوئی ضمیر ہے نہ ہی ان میں غیرت اور عزت نفس ہے ،انہوں نے یہ سب خاکی وردی میں ملبوس چند سازشیوں کے ہاں گروی رکھ دیئے ہیں ،،میں نہیں سمجھتا کہ جیو ٹی وی حکومت کی خوشنودی کر رہا ہے ،یہ پرسیپشن جان بوجھ کے بنایا گیا ہے ،انہیں بدنام کرنے اور مالی نقصان پہچانے کے لئے ،،،وہ سب کو ٹائم دیتے ہیں ،تحریک انصاف والے بھی اور ق والے بھی ،ایم کیو ایم والے بھی اور اے این پی والے بھی، سب ان کے ٹاک شو میں آکے اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں ،،،دوسری جانب بکاؤ اے آروائی ہے جو لٹرلی تحریک انصاف کا ترجمان بن چکا ہے۔
دُکھ تو اسی بات کا ھے کہ مشرف کنجر نے عیاش سعودیوں کے کہنے پر لوھار خاندان کو چھوڑ دیا،،اُنکی گردنیں تن سے جدا کرتا تو آج پورا پاکستان"پاک فوج زندہ باد" کے نعرے لگا رھا ھوتا
 
جناب ،کنجر خان اور اسکا سوشل میڈیا پہ موجود گالی برگیڈ پورا پاکستان نہیں ہے ،،،پاکستانیوں کی اکثریت نے 1999 میں اقتدار سے بےدخل کئے گئے نواز شریف کو 2013 میں ایک بار پھر سر آنکھوں پہ بٹھایا ،،اور ابھی کل اس کا ایک اور ثبوت بھاری اکثریت سے حللقہ 267 میں ن لیگ کے امیدوار کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی صورت میں سامنے آگیا ،،خوابوں ،سوشل میڈیا اور بکاؤ اینکرز کی جھوٹی دنیا سے باہر نکل کے دیکھیں ،یقین کریں آپکی آنکھیں چندھیا جائیں گی ،،،،،پاک فوج نے مشرف کے آخر سالوں میں جس طرح گالیاں کھائیں اور بڑی مشکل سے اپنا امیج بحال کیا ،اور وہ پھتو مشرف جو فرعون بن بیٹھا تھا اسی نواز شریف کے رحم و کرم پہ دو تیں سال پاکستان میں چوہے کی طرح پھنسا رہا ،،اور پھر اللہ کا انتقام دیکھو دبئی پہنچا ،ٹی وی کو انٹرویو دیا تو کہہ گیا کہ مجھے باہر نکالنے پہ نواز شریف اور چوہدری نثار کا شکریہ ، عوا(bigsmile)،، عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے والوں کو عوام ہی الیکشنوں میں چھتر مارتے ہیں جیسے 32 سال سے عمرانے کو پڑ رہے ہیں

farooq22

Minister (2k+ posts)
Iqrar you definitely do good job, but act like journalist.

Sting operations world over are carried out under cover and not with media card or openly depicting media camera

Do carry out research or ask from senior journalist,

Security in Sind Assembly is pathetic indeed, but making entry as journalist with ARY card is equally worst.

This type of sting operations by only happen only in Pakistan

Show courage or worth and do such activities under cover as done world over without displaying media card or face

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ،کنجر خان اور اسکا سوشل میڈیا پہ موجود گالی برگیڈ پورا پاکستان نہیں ہے ،،،پاکستانیوں کی اکثریت نے 1999 میں اقتدار سے بےدخل کئے گئے نواز شریف کو 2013 میں ایک بار پھر سر آنکھوں پہ بٹھایا ،،اور ابھی کل اس کا ایک اور ثبوت بھاری اکثریت سے حللقہ 267 میں ن لیگ کے امیدوار کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی صورت میں سامنے آگیا ،،خوابوں ،سوشل میڈیا اور بکاؤ اینکرز کی جھوٹی دنیا سے باہر نکل کے دیکھیں ،یقین کریں آپکی آنکھیں چندھیا جائیں گی ،،،،،پاک فوج نے مشرف کے آخر سالوں میں جس طرح گالیاں کھائیں اور بڑی مشکل سے اپنا امیج بحال کیا ،اور وہ پھتو مشرف جو فرعون بن بیٹھا تھا اسی نواز شریف کے رحم و کرم پہ دو تیں سال پاکستان میں چوہے کی طرح پھنسا رہا ،،اور پھر اللہ کا انتقام دیکھو دبئی پہنچا ،ٹی وی کو انٹرویو دیا تو کہہ گیا کہ مجھے باہر نکالنے پہ نواز شریف اور چوہدری نثار کا شکریہ ، عوا(bigsmile)،، عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے والوں کو عوام ہی الیکشنوں میں چھتر مارتے ہیں جیسے 32 سال سے عمرانے کو پڑ رہے ہیں

لوھاروں کی کامیابی کا راز، عوام کی جہالت، غربت، اور پُورے معاشرے کو دو نمبری کی کُھلی چُھوٹ ھے،،
جاھل سڑکوں اور پُلوں کو ترقّی کہتے ھیں،،اور غریب ایک ھراز کے نوٹ، ڈھائی کلو کے گھی کے ڈبے، ایک تھیلی آٹا کی بوری یا ایک قیمے والے نان کے عوض بک جاتا ھے
 
جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئیے قطع نظر اس کے کہ وہ ایک انکر پرسن سے یا کوئی عام شہری. قانون سب کیلیے برابر ہوتا ہے
اگر اس شخص کو اداروں کی اداروں کی سیکیورٹی چیک کرنے کا شوق چڑھا ہے تو اسے سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی کی بجائے جا کر جی ایچ کیو اور دوسری فوجی تنصیبات کی سیکیورٹی چیک کرنی چاہئیے جہاں دہشتگردوں کے گروہ بھاری اسلحہ سمیت سیکیورٹی کی دھجیاں اڑاتے داخل ہوتے ہیں اور اربوں ڈالر کے جہازوں کو ناکارہ بنا دیتے ہیں
جی ایچ کیو اور دوسری فوجی تنصیبات کی سیکیورٹی چیک کرنے پر دیکھوں گا کہ کون اسکے لیے چیخ و پکار کرتا ہے اور کون اسے ضمانت پر رہا کرتا ہے؟ جی ایچ کیو اور دوسری فوجی تنصیبات کی سیکیورٹی چیک کرنے جانے کے بعد تو شاید اسکے اہل خانہ کبھی اسکی زندہ حالت میں شکل بھی نہ دیکھ سکیں

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
aziz e mohtaram security lapse hua hai , yeh to main bhi manta hoon lekin main ne jis baat par ahtaraz kia hai woh meri post no 5 main maujood hai

Agar aap security Lapse maante hain toh phir aap ne koee post dalee aitejaj mei Lapse ke Ya phir security idaron ko ragarna hee munasib samjha.
 
:)چل دیکھ لیتے ہیں آپکا چھچھوندر خان اور تیلی خٹک کاخیبر پختون میں انقلاب ،، انہوں نے کچھ نہیں کیا تو یہ کر کے دکھا دیں

Back
Top