Poll | Are You Happy With PMLN's Government So Far?

Are You Happy With PMLN's Government So Far?

  • Total voters
    69
  • Poll closed .

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

15170746_1799636396976504_6170928062877047230_n.jpg

Last edited by a moderator:

janijoker

Minister (2k+ posts)
تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :biggthumpup:
Please check numbers and see how many people are happy.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It means the PTI is party of educated people who know how to use technology where as PMLN/PPPP supporters are uneducated as they have to hire educated people to defend on social media.

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

Did you read this:
[FONT=&quot]تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا [/FONT]:biggthumpup:
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
؟​پاکستان میں کتنے فی صد آبادی کو انٹر نیٹ تک رسائی حاصل ہے ؟
It means the PTI is party of educated people who know how to use technology where as PMLN/PPPP supporters are uneducated as they have to hire educated people to defend on social media.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
It means the PTI is party of educated people who know how to use technology where as PMLN/PPPP supporters are uneducated as they have to hire educated people to defend on social media.

Educated k matlab sirf English Medium dropouts nahein ha. MQM walay b kehtay hein bahut educated hein.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
These numbers must be shared by government with us but apparently, I have seen more people using smart phones with data packages than without smart phones.
؟​پاکستان میں کتنے فی صد آبادی کو انٹر نیٹ تک رسائی حاصل ہے ؟
 
shami11

Minister (2k+ posts)
زین صاحب - اس فورم پر اکثریت پی ٹی آی سے تعلق رکھتی ہے ،اور پوچھے گئے سوال کا جواب بھی جانتے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I completely agree with you. Before graduation, I was Nawaz Sharif Supporter but once got admission in Master degree then realize he is more corrupt than PPPP leadership.

Educated k matlab sirf English Medium dropouts nahein ha. MQM walay b kehtay hein bahut educated hein.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

حکومت کی کاردگی میں صرف ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ ہے ،
اس کے علاوہ سب ، ویسا ہی ہے جیسا ہر حکومت میں ہوتا ہے ، تعلیم ، صحت ، پولیس ، غیر ملکی قرضے ، کسی قسم کا بدلاؤ نہیں

حکومت وقت کی کارکردگی ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی شاہراہ کی وجہ سے بہتر سمجھی جا رہی ہے ، لیکن ؟ انتظام و انصرام میں کسی قسم کی کوئی بنیادی تبدیلی ابھی ممکن نا ہو سکی ، زرداری کا دور بدترین تھا ، مشرف کی بہت سی پالیسیاں ابھی تک عوام کے لیے فائدہ مند ہیں ، ہاں مگر ؟ بلدیاتی ادارے کیا سے کیا ہوے ؟ تعلیم وہی ہے ، صحت ویسی ہی ہے ، پولیس ؟ تبصرہ کرنا ہی بیکار ہے ، تو پھر کارکردگی کیا ہے ؟ یہی سوال ہے جو ضیاہ الحق بعد ، تاحال ہر حکومت سے جواب طلب ہے
 
اور مزے کی بات ہے لوگ یہ کریڈٹ بھی انکا نہیں سمجھتے اور فوج کا سمجھتے ہیں

​ضیاء الحق کے بعد یا ضیاء الحق سے لے کے ؟
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
تاریک انساپ فیس بک اور سیاست پی کے پارٹی ہے ،یہاں پہ جتنے بھی پول ہوں گے وہی جیتے گی ،،تاریک انساپ نے عام انتخابات جیتنے ہیں تو اس کو آئین میں ترمیم کروا کے عام انتخابات بھی سوشل میڈیا پہ کروانے ہوں گے ، ورنہ پھر وہی دھاندلی کا رونا ہوگا ، دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :biggthumpup:

What a joke joker bhai !
Rigged elections mein bhe 70 laakh vota mila thaa PTI ko. Yeh ajeeb baat batai aap ney keh SIRF social media per popular hay PTI. :lol::lol:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کاش عام انتخابات بھی اسی طرح عوامی جمہوریہ انٹرنیٹ پر ہوتے تو جو یہ انپڑھ جاہل نان خور عوام جو کتے الی ہمارے ساتھ کرتی ہے وہ نہ کر سکتی
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
>>زین صاحب - اس فورم پر اکثریت پی ٹی آی سے تعلق رکھتی ہے ،اور پوچھے گئے سوال کا جواب بھی جانتے ہیں

Nooni Baji Ferrari ki class attend kar rahay hain....
adhee chutee meh wo forum par aa jain gaay...
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Mochi Burger 90% social media Pasha Party ka lafafa or na pasand rate sirf 80%, bori baat or fake iDs bana kar NO karo, 90% plus na hua tu samjho Sher jeet gia.

Hillary Clinton be asy hi khobon sy khush hui the, Perviaz Musharraf be social media liking par Pakistan ia, Bani Gala ky Rangeela ny be Islamabad Terrorist Style Lockdownee asi planted pol par di koi na nikla.
 
Back
Top