Police Ne Anni Daal Di Hai, Main Bach Kar Aa Gia Hoon- TLP Worker

Abid_J

Senator (1k+ posts)
جب تک یہ مولبیز ہیں
یہ ہر دو چار دن کے بعد کوئی نا کوئی مسلہ کھڑا کر دیتے ہیں
ان کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کے اندر ادرک اور مرچوں والا مربہ ڈالنا چاہیے
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی کی آواز کی کپکپاہٹ، اور گھبراہٹ دیکھ کر بے ساختہ یہ الفاظ منہ سے ادا ہوئے

ٹھاکر نے ہیجڑوں کی فوج بنائی ہے ۔ ۔ ۔
فلم شعلے کا مشہور ڈائیلاگ
 

babulal

MPA (400+ posts)
One thing that really makes me suspicious is, that the last people you'd think would be specialist on social media management are the average molvis and yet they're managing the social media so effectively like its a walk in the park for them. Who trained them, who funded all this training and where is this institution they all got trained from ?

they all got IT expert training in india .
 

ahrc2000

Politcal Worker (100+ posts)
har koi taqat ke peeche bhaag raha hai. The last gov's created room for these morons to thrive in, now the results are showing. Gov did the right thing, tun ke rakho in haramioon ko. Totte dekhne wale harami, buzdil log deen ke theke daar banne chale.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میں وہاں سے نکل آیا نفری اور شیلنگ دیکھ کر عشق میں .تم جا کر ٹھکائی کرواؤ
:D:D:D:D
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس کی تھوڑی سی ٹھکائی سے سارا عشق رسول اُتر گیا اور اب بات آہوں بدعاؤں پر آگئی ہے

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Very wrong statement for HOLY PROPHET ,,, they are not beating them for loving prophet (saw) but for their bad behaviour
Please do not make fun
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
یقین نہیں آتا کہ یہ وہی لبیکی غنڈے ہیں جو چند روز پہلے بے چارے غریب دوکانداروں، ریڑھی فروشوں اور گھروں کو لوٹتے شہریوں کو پکڑ پکڑ کر مار رہے تھے
آج کیسے دم دبا کر بھاگ رہے ہیں
یہی تو ہم کہتے تھے کہ ان کو جتنی رعایت دیتے جاو گے یہ اتنا ہی سر پر چڑھتے جائیں گے کیونکہ یہ ملا لوگ رعایت کو حکومت کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
Very wrong statement for HOLY PROPHET ,,, they are not beating them for loving prophet (saw) but for their bad behaviour
Please do not make fun
جو اس کا مطلب ہے وہ آپ کو بھی سمجھ آگیا ہوگا، عشق رسول سے مراد حقیقی عشق رسول نہیں بلکہ وہ عشق ہے جو مولوی لوگوں کو بتاتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے کہ وہ عاشق رسول ہے، اگر کوی صحیح عاشق رسول ہو تو ایسی حرکات کرتا ہی نہیں
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
اندر جانے کی ٹینشن نہیں ہے مگر دائیں بائیں بھی دیکھ رہا ہے کہ کوی پولیس والا اس کی تاک میں نہ ہو
:unsure:
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اسکو پکڑ کر جیل میں پھینکو اور ایک عد ٹھیک گرم سکندر اسکی موٹی گان۔۔۔۔۔ڈ میں گھسیٹوں اسکا سارا عشق دیکھو کیسے غائب ھو گاہی کتی کے بچے مذہب کو جھولی میں ڈال کر نیلام کر رہے ہیں۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ملکی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچاتا ہے ، اسے اندر کرنا چاہیے ، چاہے عمران خان ہو یا نواز شریف

Brother try to keep your job. Country, religion, national interest - these are not the things people like you should worry about who are the servants of the servants of servants of a low life like nawaz shareef so keep calm and do as your masters say and get your dog biscuit a day.
 

Back
Top