Police has No Jurisdiction in this matter , and Not Even in Islam , Is police Allowed to do that , its a Moral Aspect and People Should be Trained in their Houses , not Detained in Police stations ,
This is no way to treat this Cancer , It will Spread even more , in retaliation.
یہ آپ کو کسنے بتایا دوست. باقاعدہ دفحات موجود ہیں. اور مارل سے کیا مراد. کیا بھوت سے مغربی ملکوں میں یہی قانون ذرا زیادہ لچک کے ساتھ موجود نہی ہے. اور یہ تو آپ نے بھوت ہی خوب کہی کے معاشرتی اقدار اور قانون کو اپپلی کرنے سے لوگ اور ڈھیٹ ہو جیگیے. ہاں ایک بات بھر حال کہی جا سکتی ہے کے سب قوانین غریب پر ہی اپپلی کے جاتے ہیں