Police detain couples on charges of drinking juices with na-mahram

hikmat

Banned
Police has No Jurisdiction in this matter , and Not Even in Islam , Is police Allowed to do that , its a Moral Aspect and People Should be Trained in their Houses , not Detained in Police stations ,

This is no way to treat this Cancer , It will Spread even more , in retaliation.

یہ آپ کو کسنے بتایا دوست. باقاعدہ دفحات موجود ہیں. اور مارل سے کیا مراد. کیا بھوت سے مغربی ملکوں میں یہی قانون ذرا زیادہ لچک کے ساتھ موجود نہی ہے. اور یہ تو آپ نے بھوت ہی خوب کہی کے معاشرتی اقدار اور قانون کو اپپلی کرنے سے لوگ اور ڈھیٹ ہو جیگیے. ہاں ایک بات بھر حال کہی جا سکتی ہے کے سب قوانین غریب پر ہی اپپلی کے جاتے ہیں
 
Zarii

Senator (1k+ posts)
non sense! jo kaam karna chahiye woh kartay nahi hai, moral policing main lagay huay hain. utterly corrupt dept of POLICE.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آپ کو کسنے بتایا دوست. باقاعدہ دفحات موجود ہیں. اور مارل سے کیا مراد. کیا بھوت سے مغربی ملکوں میں یہی قانون ذرا زیادہ لچک کے ساتھ موجود نہی ہے. اور یہ تو آپ نے بھوت ہی خوب کہی کے معاشرتی اقدار اور قانون کو اپپلی کرنے سے لوگ اور ڈھیٹ ہو جیگیے. ہاں ایک بات بھر حال کہی جا سکتی ہے کے سب قوانین غریب پر ہی اپپلی کے جاتے ہیں

Bhai pehlay Thanay Theek kero , Police daikhi hai ap nay ? Hawalaat kabhi gaye ? Halaat daikhay ? Kia guzar rahi ho gi un kay sath jinhein Pakra gaya hai ,

Aur kis liaye ? Kia Police unhein ikhlaqiat Sikhaye gi Jail mein ? Agar Sikhaye gi to 100 Bismillah , Otherwise Zara Socho to sahi ,

Police ney yeh kia hi kiun.

Sirf aur Sirf , Paisay ki khatir , ..........

Kon sa Qanoon ?

Mein kisi Qanoon ko nahi Manta , Ma Siwaye , Islam kay , Is Mulk ka Qanoon Allah aur us kay Rasool ka Dia hua nahi hai ,

Rehmatul Lil Alameen ko daikho bhai , un ki zaat nay aisay maslay kaisay handle kiaye ! Nikah ko Asaan banao , Logon per pabandi nahi , Logon ko Sikhao ,

Gunah gar ko maar dainay say gunah khatam ho jaye ga ?

Zarii

Senator (1k+ posts)
I hope religious nutts of PTI ( taliban in suites) are very happy, what a day, first news of NUST going nutts over dress code shite following KPK lead and now this.... effing zial ulhaqs time has returned again after 30+ yrs...II AM SICK OF SEEING SAME CRAP OVER AND OVER IN MY COUNTRY

what are you whining about?! huh?!
do not compare it to the evil times of Zia ul haq. NUST has only made some amendments to protect its female students from any mishaps. they know well, there are evils roaming around , always ready to hunt their preys.
 
hikmat

Banned
Bhai pehlay Thanay Theek kero , Police daikhi hai ap nay ? Hawalaat kabhi gaye ? Halaat daikhay ? Kia guzar rahi ho gi un kay sath jinhein Pakra gaya hai ,

Aur kis liaye ? Kia Police unhein ikhlaqiat Sikhaye gi Jail mein ? Agar Sikhaye gi to 100 Bismillah , Otherwise Zara Socho to sahi ,

Police ney yeh kia hi kiun.

Sirf aur Sirf , Paisay ki khatir , ..........

Kon sa Qanoon ?

Mein kisi Qanoon ko nahi Manta , Ma Siwaye , Islam kay , Is Mulk ka Qanoon Allah aur us kay Rasool ka Dia hua nahi hai ,

Rehmatul Lil Alameen ko daikho bhai , un ki zaat nay aisay maslay kaisay handle kiaye ! Nikah ko Asaan banao , Logon per pabandi nahi , Logon ko Sikhao ,

Gunah gar ko maar dainay say gunah khatam ho jaye ga ?

اوہ میرے پیارے بھائی میں نے ایک اصولی بات کی ہے آپ نے جو کھا تھا اس کے بارے میں. باقی تو میں کہ چکا ہوں کے پاکستان میں سارے قانون اور ضابطے غریب کیلئے ہیں. لیکن یھاں تو پھر بھی میں اس کے حق میں ہوں. آپ کے خیال میں یہ اچھا ہوتا کے ان لوگوں کو تھوڑا ڈر قانون کا دیا جاے بجاے اسکے کے کسی خاتون کا بھائی یا باپ اسکو دیکھے اور اسکی زندگی ہی ختم کر دے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

اوہ میرے پیارے بھائی میں نے ایک اصولی بات کی ہے آپ نے جو کھا تھا اس کے بارے میں. باقی تو میں کہ چکا ہوں کے پاکستان میں سارے قانون اور ضابطے غریب کیلئے ہیں. لیکن یھاں تو پھر بھی میں اس کے حق میں ہوں. آپ کے خیال میں یہ اچھا ہوتا کے ان لوگوں کو تھوڑا ڈر قانون کا دیا جاے بجاے اسکے کے کسی خاتون کا بھائی یا باپ اسکو دیکھے اور اسکی زندگی ہی ختم کر دے

Bap bhai ko ab nahi pata chalay ga ?

Police ka koi ikhtayar nahi hai, ky kisi ko is baat per utha lay kay woh kisi kay sath hai , kitni hi behnein hon gi jo bhai kay sath hon gi , un ko jo hazeemat uthani paray gi woh?
Kitnay hi mian bevi hon gay , un ka kia ? Police sunay gi ? Kabhi nahi
 
hikmat

Banned
Bhai pehlay Thanay Theek kero , Police daikhi hai ap nay ? Hawalaat kabhi gaye ? Halaat daikhay ? Kia guzar rahi ho gi un kay sath jinhein Pakra gaya hai ,
ur kis liaye ? Kia Police unhein ikhlaqiat Sikhaye gi Jail mein ? Agar Sikhaye gi to 100 Bismillah , Otherwise Zara Socho to sahi ,

Police ney yeh kia hi kiun.

Sirf aur Sirf , Paisay ki khatir , ..........

Kon sa Qanoon ?

Mein kisi Qanoon ko nahi Manta , Ma Siwaye , Islam kay , Is Mulk ka Qanoon Allah aur us kay Rasool ka Dia hua nahi hai ,

Rehmatul Lil Alameen ko daikho bhai , un ki zaat nay aisay maslay kaisay handle kiaye ! Nikah ko Asaan banao , Logon per pabandi nahi , Logon ko Sikhao ,

Gunah gar ko maar dainay say gunah khatam ho jaye ga ?

​آپ کو میں ڈس کرج نہی کرنا چاہتا لیکن آپ کو کافی مطالعہ کی ضرورت ہے. فلسفہ، لاجک، عمرانیات، تاریخ سیرت ے نبی پاک ص ، اسلامی تاریخ ، پولیٹیکل سینس وغیرہ کا مطالعہ کرو پھر آپ پر مغز گفتگو اور چیزوں کو گہرائی میں دیکھ سکو گے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ کو میں ڈس کرج نہی کرنا چاہتا لیکن آپ کو کافی مطالعہ کی ضرورت ہے. فلسفہ، لاجک، عمرانیات، تاریخ سیرت ے نبی پاک ص ، اسلامی تاریخ ، پولیٹیکل سینس وغیرہ کا مطالعہ کرو پھر آپ پر مغز گفتگو اور چیزوں کو گہرائی میں دیکھ سکو گے

bhai mein sab perh loon ga ap pehlay jaa ker un thanon ka Mahol daikho jahan in bachon ko rakha gaya hai ,

Phir aa ker mujhay yeh kitabain perhnay ka kaho , Aur Seerat Un Nabipbuh na sirf meri zaroorat hai , mera Ishq hai , Us kay baray ap please mujhay na Samjhain.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ کو میں ڈس کرج نہی کرنا چاہتا لیکن آپ کو کافی مطالعہ کی ضرورت ہے. فلسفہ، لاجک، عمرانیات، تاریخ سیرت ے نبی پاک ص ، اسلامی تاریخ ، پولیٹیکل سینس وغیرہ کا مطالعہ کرو پھر آپ پر مغز گفتگو اور چیزوں کو گہرائی میں دیکھ سکو گے
مطالعہ کی ضرورت کسے نہیں ہوتی؟ لیکن اس مشورے کو دلیل کے طور پر استعمال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے ،

بات کا جواب دلیل سے دیں اور اگر دلیل نہیں ہے تو سیدھا بولیں کے اپ غلط تھے. اتنی اخلاقی جرات تو ہونی چاہئے انسان میں.

اپ بے فکر رہیں ، میں ڈس کرج نہیں ہوتا ، اپ دلیل سے بات کریں.
 
hikmat

Banned
مطالعہ کی ضرورت کسے نہیں ہوتی؟ لیکن اس مشورے کو دلیل کے طور پر استعمال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے ، بات کا جواب دلیل سے دیں اور اگر دلیل نہیں ہے تو سیدھا بولیں کے اپ غلط تھے. اتنی اخلاقی جرات تو ہونی چاہئے انسان میں. اپ بے فکر رہیں ، میں ڈس کرج نہیں ہوتا ، اپ دلیل سے بات کریں.

​جی بہت اچھا. مثلا یہ ہے کے ایک تو ہوتا ہے اصول اور ایک ہوتا ہے خاص موقع پی حالت اور واقعات میں اسکا اطلاق. اصول پے تو ہم بحس کر سکتے ہیں لیکن اگر خاص واقعات پی جےگین تو اتنا گنجل بن جے گا کے نہ سر رہی گا نہ پیر . آپ نے کھا کے ان معملات میں پلس اور معاشرے کی دخل اندازی کے حق نہی بنتا. میں کہتا ہوں کے بنتا ہے. جب آپ اپنے گھر سے باہر نکل آتے ہیں تو پھر آپ کی آزادی محدود ہو جاتی . مثال کے طور پی آپ اپنی بیگم کیساتھ بھی وہ حرکات نہی فرما سکتے جو گھر میں جائز ہیں. اور مینے آپ کو مغرب کی مثال دی. وہاں بھی ایک خاص حد سے اگے جانا پبلک میں قانونن جرم ہے
 
abdullah.drs

Senator (1k+ posts)
I hope religious nutts of PTI ( taliban in suites) are very happy, what a day, first news of NUST going nutts over dress code shite following KPK lead and now this.... effing zial ulhaqs time has returned again after 30+ yrs...II AM SICK OF SEEING SAME CRAP OVER AND OVER IN MY COUNTRY

And Bahawalpur is in KPK..Right?? lakh dee ***** teray tey
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
​جی بہت اچھا. مثلا یہ ہے کے ایک تو ہوتا ہے اصول اور ایک ہوتا ہے خاص موقع پی حالت اور واقعات میں اسکا اطلاق. اصول پے تو ہم بحس کر سکتے ہیں لیکن اگر خاص واقعات پی جےگین تو اتنا گنجل بن جے گا کے نہ سر رہی گا نہ پیر . آپ نے کھا کے ان معملات میں پلس اور معاشرے کی دخل اندازی کے حق نہی بنتا. میں کہتا ہوں کے بنتا ہے. جب آپ اپنے گھر سے باہر نکل آتے ہیں تو پھر آپ کی آزادی محدود ہو جاتی . مثال کے طور پی آپ اپنی بیگم کیساتھ بھی وہ حرکات نہی فرما سکتے جو گھر میں جائز ہیں. اور مینے آپ کو مغرب کی مثال دی. وہاں بھی ایک خاص حد سے اگے جانا پبلک میں قانونن جرم ہے
مذہب کی بحث میں تو جانا بیکار ہی ہو گا ، یہ میں نے نہیں کہا کہ جو حرکت یہ کر رہے ہیں ٹھیک ہے، میں یہ کہ رہا ہوں کہ جس ترھا انہیں ذلیل کیا جا رہا ہے وہ غلط ہے ، یہ لعنتی پولیس والے جن کی کھال اور بال حرام سے تر ہے ، یہ اس قابل ہیں کہ اخلاقیات کی بنیاد پر کسی کو پکڑ سکیں ، عمرانیات کا سب سے بڑا درس دور عمر سے ملتا ہے ،
جب ایک خلیفہ بھی اخلاقی طور پر دو چادریں رکھنے کا مجاز نہیں ، وہ انصاف تھا ، وہ اخلاقیات تھیں ، تب جا کر عمر خلیفہ تھے ،

کبھی مغرب سے نکل کر مشرق آیں اور ایک رات حوالات میں گزاریں ، معلوم پر جائے گا کیسی جگہ ہے ،

باہر بیٹھ کر کہنا آسان ہے. معاشرہ اس وقت ٹھیک ہو گا ، جب فردی سطح پر لوگ اپنے اپ کا مواخذہ کریں گے ، نہ کہ ایسے غلیظ چھاپوں سے.
 
.اب آپ ایک بلکل مختلف گفتگو کر رہے ہیں چلیں اس پے بات کر لیتے ہیں. یھاں پھر دو پہلو ہیں. ایک یہ کے معاشرے کی اصلاح کیسے کی جاے اور ایک یہ کے جو کچھ جیسا ہے اس میں کم سے کم ڈمج ہو. آپ غیرت کے نام پی قتل روک نہی سکتے. آپ ان لڑکیوں کی شادی نہی کروا سکتے جو استرہ کے معملات میں ملوث ہوں، آپ لڑکوں کے ہزار استرا کے گناہوں کے باوجود لڑکیوں کے ایسی غلطیوں کو معاشرہ مواف نہیں کرتا. تو ایسی صورت میں کیا یہ بہتر نہی کے ان چند لوگوں کو پکڑ کر مثال ہو کے یہ بھی ہو سکتا ہےاور نہ صرف ماں باپ اور معاشرہ بلکے پولس بھی پکڑ سکتی ہے. باقی رہی پلس کا رویہ اور تھانوں کی حالت تو پھر تو وہاں بھوت سے بےگنا بھی پڑے ہیں. اور مجرم بھی بجے اصلاح ہونے کے بڑے مجرم بن کے نکلتے ہیں تو پھر کیا ہم یہ بحس کریں کے پلس اور جیلوں کو ختم کر دینا چاہیے.
 
hikmat

Banned
alla hu akbar,...mundea kee ho gaya eh. I DONT gaali shaali, I am not in PTI nor I am PTI supporter...and lastly it is absolutely nothing like gaali, aor any way or form bad word

ji mein bhi nhi huun blqa mein to PTI ko pakistan kailey bhot burra smjhta huun. yea koi sazish lagti hey Pakistan ko bd haal krni ki.

Aik visa agr bhijva deeyn to inayiat ho gi
 
Back
Top