PMLN supporter,s condition after avenfield verdict

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے

ذرا اس کو غور سے آخر تک سنیں کیسے بھیک مانگ رہا ہے لوگوں سے ک سڑکوں پر نکلو

 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے یار، میں تو شیخ رشید کی بات پر یقین کر کے بیٹھا ہوا تھا کہ ہلکی پھلکی موسیقی ضرور ہو گی
ادھر لاہور میں حال یہ ہے کہ تحریک انصاف کے لڑکے موٹر سائکلوں پر پارٹی جھنڈے لے کر نکلے ہوۓ ہیں، لوگ سر عام مٹھائی بانٹ رہے ہیں البتہ ملتان میں ایک تھڑے باز قسم کا بدمعاش بلو بٹ اور اسکی بہن نیوز کانفرنس کر کے سزا کے خلاف احتجاج رجسٹر کروا رہے ہیں
ہیں جی ؟
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
یہ قیمے کے نان اور بریانی کی دیگوں پر بک جانے والے دو دو ٹکے کے گلی کے کتے ہیں
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
khotay wala naan sir ko char gaya hai. Ghbrain nain 2 added litter lagain to theek ho jay ga.... LANTI
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے

Nawaz ko kah de de call, dekhte hain phir kia hota he. Aus ko chor Shahbaz ko kah koi bara jalsa kar ke deekha de. aus se tu mulk me kuch nahi hoga na!! Lag pata jana hai jaab 1000 log bhi mushkil se ayeenge.
 

Back
Top