کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو
سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا
اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے
کمال ہے یار، میں تو شیخ رشید کی بات پر یقین کر کے بیٹھا ہوا تھا کہ ہلکی پھلکی موسیقی ضرور ہو گی
ادھر لاہور میں حال یہ ہے کہ تحریک انصاف کے لڑکے موٹر سائکلوں پر پارٹی جھنڈے لے کر نکلے ہوۓ ہیں، لوگ سر عام مٹھائی بانٹ رہے ہیں البتہ ملتان میں ایک تھڑے باز قسم کا بدمعاش بلو بٹ اور اسکی بہن نیوز کانفرنس کر کے سزا کے خلاف احتجاج رجسٹر کروا رہے ہیں
ہیں جی ؟
This remind me of the group who delivered the same procession and abused the Judiciary when he was announced Na Ahel, and offered their arrests. But when Government went after them the were running and hiding in holes.
PAISAY PHAINK TAMASHA DAIKHALLAH Tu rahem kar is quom pay, yeh kesay log hain jo ek zaleeel insan k peechay zaleel ho rahay hain!
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو
سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا
اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|