PMLN Corruption cases: NA Speaker hints at bringing reference against NAB chairman

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

اگر جرنیلوں کے خلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو نیب کو دو اور کہو کے کروائی کرے
نہیں کرتا تو پریس کانفرنس کریں کہ نیب جرنیلوں کے خلاف کروائی نہیں کر رہا

مگر دنیا جانتی ہے کہ یہاں اپنی کرپشن چھپانا ہے
نا کے جرنیلوں کی کرپشن پکڑنا

زرداری نے یوں ہی تو مفاہمت نہیں کی تھی


ان جرنیلوں کے خلاف کرپشن کے ثبوت ثابت ہوچکے ۔ پھر کرپٹ کیانی جس کے بھائی کرپشن میں ٹاپ پر تھے نے جرنیلوں کے خلاف خود کاروائی کرنے کے لئے کیس جی ایچ کیو شفٹ کردیا۔ کہا گیا کہ جرنیلوں کو دوبارہ حاضر سروس کرکے ان کا کورٹ مارشل ہو گا۔۔۔۔ کہاں گیا وہ کورٹ مارشل ؟

مشرف کو ڈنڈا دیا تو فوج نے دو جوکر لا کر اسلام آباد بٹھا دیئے ۔۔۔۔ ملک کو تباہی سے بچانے کے لئے حکومت نے پہلے ملکی حالات پر توجہ دینے کو ضروری سمجھا۔ ورنہ فوج جس راستے پر تھی اس پر ملک ٹوٹ جاتا۔ ملک کو بچانے کے لئے نواز حکومت نے یہ کڑوی گولی نگلی ۔۔۔۔ یہی ہوا تھا 1999 کو۔ جب کرپٹ مشرف کے خلاف حکومت نے ایکشن لینے کی کوشش کی ؟ کیا ہوا پھر۔ ملک کو تباہی بربادی کے علاوہ کچھ نہی ملا۔
مشرف آمر کے جھوٹے مقدمات سے تو مشرف بھی کچھ حاصل نہ کرسکا۔ اب پندرہ سال بعد وہ معاملات اٹھانا جنہیں عدالتیں حل کرچکیں ۔ تو پھر نیب کا چیرمین کس کے اشارے پر ناچ رہا ہے ؟


 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

ان کو اچھی طرح معلوم ہے کہ نیب نواز اور زرداری کی شلوار اترنے والی ہے .اب ان کے کرتوت عوام کے سامنے آئیں گے

Dil Khush Kr dia
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

ایسے نیب کے چیرمین کی ضرورت نہی ۔ جس کو ہدایت کہیں اور سے ملتی ہوں۔ اشاروں پر کام کرنے والے ۔۔۔۔
کیا نیب چیرمین فوجی جرنیلوں کی کرپشن پر بھی کچھ کرے گا۔ یا یہاں خاموشی ہی اس کا مقدر ہے ۔


گھوڑے ً! وہی ہوا نا جس کا ڈر تھا، ایسے چیئرمین کو فارغ کرنا ہی اچھا تھا، میرا مشورہ مانیں تو ایک اچھا سا خچر ڈھونڈ کر نیب کا چیئرمین لگا دیں، کچھ گھوڑوں کے حقوق پر بھی کام کرلے گا۔
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired


اور یہ ہی سارے الفاظ شریفوں پر فٹ آتے ہیں انہوں نے ان سے معاہدہ کیوں کرنا گوارا کیا اگر وہ کسی ا علی اخلاقی بنیاد پر تھے تو مطلب یہ ہوا کے کرپٹ چوروں ملک کے غداروں سے مھاہدہ کرنے والے کون ہوئے؟
وہ ہی سب جو آپ نے فرمایا

نہ تو ایک پاگل فوجی کے ہاتھوں بھٹو کی طرح پھانسی پر چڑھ جاتے ؟

معاہدے تو نبی پاک نے بھی یہودیوں سے کئے ۔ تو کیا یہودی اس قابل تھے کہ معاہدہ کیا جاتا ؟ بہت جگہوں پر حکمت سے کام لیا جاتا ہے ۔۔۔۔

 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

ان جرنیلوں کے خلاف کرپشن کے ثبوت ثابت ہوچکے ۔ پھر کرپٹ کیانی جس کے بھائی کرپشن میں ٹاپ پر تھے نے جرنیلوں کے خلاف خود کاروائی کرنے کے لئے کیس جی ایچ کیو شفٹ کردیا۔ کہا گیا کہ جرنیلوں کو دوبارہ حاضر سروس کرکے ان کا کورٹ مارشل ہو گا۔۔۔۔ کہاں گیا وہ کورٹ مارشل ؟

مشرف کو ڈنڈا دیا تو فوج نے دو جوکر لا کر اسلام آباد بٹھا دیئے ۔۔۔۔

وہی ڈنڈا مشرف نے میاں صاحب کو دیا تو جدّہ پہنچ گئے تھے

اور کرپشن کیسز ثابت نہیں ہوئے بلکے بند کر دیے گئے تھے سعودی بادشاہ کے کہنے پر جب نورے سے ڈیل کی مشی نے
 

ranaji

President (40k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

اب خورشید شاہ اور اسحاق ڈار مل کر
اپنی منجی کے نیچے پانی کھڑا کریں گے
تا کے کوئی دوسرا بھی ڈانگ نہ پھیر سکے
یہ کبھی بھی احتساب نہیں ہونے دے گے
ڈاکو ہیں ڈاکو
​Abb woh daang harr haraam ke andarr phirnay wali hai
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

اب خورشید شاہ اور اسحاق ڈار مل کر
اپنی منجی کے نیچے پانی کھڑا کریں گے
تا کے کوئی دوسرا بھی ڈانگ نہ پھیر سکے
یہ کبھی بھی احتساب نہیں ہونے دے گے
ڈاکو ہیں ڈاکو


یہ دونوں انسان ہی ہیں نہ اور ان کی رسی الله کے پاس جس دن کھنچ گئی تو خود چل کر پھندے تک پہنچ جائیں گے
.ان کی حرکت سے کے جب تک نیب نے ان کی کرپشن کی بات نہ کی تھی ان کو اس سے کوئی شکایت نہیں تھی ان کے تڑپنے سے عوام پر بغیر تفتیش ہی ثابت ہو گیا کے مجرم ہیں .یہ اپنا مکر کر لیں جب تک الله کی تدبیر ان کے مکر کا احاطہ نہ کر لے
 
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

،سپریم کورٹ نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لیا ہواہے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا مگر پاٹے خان قومی ایشوز کی سیاست نہیں کر رہا جو افسوسناک بھی ہے اور اس کی نا بالغ سیاست کا ثبوت بھی ۔ زرداری کے طعنے ن لیگ والوں کو مت دیا کرو ، حکومت گرانے کے لئے زرداری اور الطاف کا تعاون پاٹے خان کے لئےحلال تھا مگر جب سیاست چمکانی ہو تو زرداری اور الطاف کرپٹ اور دہشت گرد (bigsmile)
پاٹے خان کو چھوڑو، نائب کا چیئرمین پاٹے خان نے نہیں بلکہ تمہارے پٹواری کفیل اور تمہارے انکل زرداری نے لگایا ہے

اگر نیب زیادتی کر رہی ہے تو جاکر سپریم کورٹ میں اپنے آپ کوکلیر کرواؤ
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

کیا پٹواری حکومت بیرونی دوروں اور نہاری کھانے کے لئے کر رہے ہیں؟

پٹواریوں نے نائب کو کیوں نہیں کہا کہ جرنیلوں کی کرپشن کے خلاف کاروائی کرو

شرم کرو کس بے شرمی سے اپنےکفیلوں کی کرپشن اور لوٹ مار کو حلال کرار دے رہے ہو

ان جرنیلوں کے خلاف کرپشن کے ثبوت ثابت ہوچکے ۔ پھر کرپٹ کیانی جس کے بھائی کرپشن میں ٹاپ پر تھے نے جرنیلوں کے خلاف خود کاروائی کرنے کے لئے کیس جی ایچ کیو شفٹ کردیا۔ کہا گیا کہ جرنیلوں کو دوبارہ حاضر سروس کرکے ان کا کورٹ مارشل ہو گا۔۔۔۔ کہاں گیا وہ کورٹ مارشل ؟

مشرف کو ڈنڈا دیا تو فوج نے دو جوکر لا کر اسلام آباد بٹھا دیئے ۔۔۔۔ ملک کو تباہی سے بچانے کے لئے حکومت نے پہلے ملکی حالات پر توجہ دینے کو ضروری سمجھا۔ ورنہ فوج جس راستے پر تھی اس پر ملک ٹوٹ جاتا۔ ملک کو بچانے کے لئے نواز حکومت نے یہ کڑوی گولی نگلی ۔۔۔۔ یہی ہوا تھا 1999 کو۔ جب کرپٹ مشرف کے خلاف حکومت نے ایکشن لینے کی کوشش کی ؟ کیا ہوا پھر۔ ملک کو تباہی بربادی کے علاوہ کچھ نہی ملا۔
مشرف آمر کے جھوٹے مقدمات سے تو مشرف بھی کچھ حاصل نہ کرسکا۔ اب پندرہ سال بعد وہ معاملات اٹھانا جنہیں عدالتیں حل کرچکیں ۔ تو پھر نیب کا چیرمین کس کے اشارے پر ناچ رہا ہے ؟


 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

نہ تو ایک پاگل فوجی کے ہاتھوں بھٹو کی طرح پھانسی پر چڑھ جاتے ؟

معاہدے تو نبی پاک نے بھی یہودیوں سے کئے ۔ تو کیا یہودی اس قابل تھے کہ معاہدہ کیا جاتا ؟ بہت جگہوں پر حکمت سے کام لیا جاتا ہے ۔۔۔۔


جس پاک ہستی کا آپ نے ذکر کیا صرف اتنا بتا دیجئے کیا انہوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا ہوا معاہدہ پورا کیا یا توڑا؟
 
After MQM Shouted On Rangers Now PMLN Shouts On NAB

[h=2]Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN[/h]
 
Last edited by a moderator:

jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

CJpWFr_VEAADYpi.jpg
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

زرداری کے پاؤں گر کر معافی شوباز نے مانگی. نائب پٹواریوں کے خلاف کاروائی عمران خان کے کہنے پر نہیں کر رہی، راحیل شریف اور نائب چیئرمین دونوں کو پٹواریوں نے ہی لگایا ہے
اگر کرپشن نہیں کی تو چیخنے کی ضرورت نہیں اور اگر کی ہے تو ڈنڈا تیار ہے
:biggthumpup:


،سپریم کورٹ نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لیا ہواہے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا مگر پاٹے خان قومی ایشوز کی سیاست نہیں کر رہا جو افسوسناک بھی ہے اور اس کی نا بالغ سیاست کا ثبوت بھی ۔ زرداری کے طعنے ن لیگ والوں کو مت دیا کرو ، حکومت گرانے کے لئے زرداری اور الطاف کا تعاون پاٹے خان کے لئےحلال تھا مگر جب سیاست چمکانی ہو تو زرداری اور الطاف کرپٹ اور دہشت گرد (bigsmile)
 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Re: After MQM Shouted On Rangers Now PMLN Shouts On NAB

اب لگتا ہے انکی دم پر دوبارہ پاؤں آ گیا ہے
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
کس طرح بےشرمی سے اپنی کرپشن کا دفاع کر رہے ہیں

اور ایک کرپٹ دوسرے کرپٹ کو کیسے سڑکوں پر گھسیٹ سکتا ہے اور یہی وجہ ہے شہباز شریف نے زردی کے پاؤں میں گر کر معافی مانگی

 
Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

جس پاک ہستی کا آپ نے ذکر کیا صرف اتنا بتا دیجئے کیا انہوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا ہوا معاہدہ پورا کیا یا توڑا؟[/size]

یہودیوں سے معاہدہ برابری اور حکمت سے کیا گیا تھا۔۔۔

پاگل فوجی نے معاہدہ اپنی طرف سے کیا تھا۔ دوسری پارٹی سے دستخط کنپٹی پر پستول رکھ کر کئے گئے ۔۔۔

میں آپ کو آپ کے خاندان سمیت قید کرلوں۔ اور کہوں چل نکل اس محلے سے ۔ ورنہ تیرے اور تیرے گھر والوں کے ساتھ اچھا نہی ہوگا۔ کر دستخط یہاں۔۔۔۔
آپ کیا کریں گی۔ ؟
دستخط کرنے کے بعد کیا آپ اسے معاہدہ کہیں گی ؟

 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: After MQM Shouted On Rangers Now PMLN Shouts On NAB

Hahaha.....Here go the claims of the so called democratic and experienced political party of Pakistan [hilar]