Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN
Last edited by a moderator:
ایسے نیب کے چیرمین کی ضرورت نہی ۔ جس کو ہدایت کہیں اور سے ملتی ہوں۔ اشاروں پر کام کرنے والے ۔۔۔۔
کیا نیب چیرمین فوجی جرنیلوں کی کرپشن پر بھی کچھ کرے گا۔ یا یہاں خاموشی ہی اس کا مقدر ہے ۔

Noora baba aur chalis chor. There own appointed NAB chairman is screaming corruption
because it is going through the clouds.
ایسے نیب کے چیرمین کی ضرورت نہی ۔ جس کو ہدایت کہیں اور سے ملتی ہوں۔ اشاروں پر کام کرنے والے ۔۔۔۔
کیا نیب چیرمین فوجی جرنیلوں کی کرپشن پر بھی کچھ کرے گا۔ یا یہاں خاموشی ہی اس کا مقدر ہے ۔
بلکل ایسا نیب چیر میں درکار ہے جسے ملزموں سے ہدایت ملتی ہو کے خبردار ہماری کرپشن کو بےنقاب کرنے کی جرات مت کرنا
پندرہ سال قبل مشرف کے کہنے پہ بنائے گئے مقدمات کی کیا حثیت ہے ، پاٹے خان اتنا غیرت مند ہے تو ن لیگ کی قیادت کے خلاف چلا جائے سپریم کورٹ میں ،کس نے روکا ہے مگر دھاندلی کا سیاپا ختم ہونے کو نہیں آ رہا ، حکومت گرانے کی سازش کر سکتا ہے ،جھوٹے الزامات لگا سکتا ہے ،مجال ہے جو قومی ایشوز کو بھی ایڈریس کرے۔ موجودہ چئیرمین نیب کو میڈیا اور خود تاریک انساف نے اتنا متنازعہ بنا دیا ہوا ہے کہ اس کے ہٹنے سے کرپشن مقدمات پہ کو ئی منفی اثر پڑنے کا امکان نہیں بلکہ اس کے ہٹائے جانے سے بہتری آئے گی ۔

جی جی ۔ بلکل ۔۔۔۔ فوجی کرپٹ چور ملک کے غدار مجرموں سے ۔۔۔
[/quo
اور یہ ہی سارے الفاظ شریفوں پر فٹ آتے ہیں انہوں نے ان سے معاہدہ کیوں کرنا گوارا کیا اگر وہ کسی ا علی اخلاقی بنیاد پر تھے تو مطلب یہ ہوا کے کرپٹ چوروں ملک کے غداروں سے مھاہدہ کرنے والے کون ہوئے؟
وہ ہی سب جو آپ نے فرمایا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|