Geek
Chief Minister (5k+ posts)
what a dum PM we have. I am ashamed of being part of PTI for so many years
بھائِی اس میں غلطی کیا ہے ، عمران وزیر اعظم ہے ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ہر کام کا ایکسپرٹ ہے ،اس کے وزیر اور بیورہ کریسی نے اسے ایک مسئلہ بتایا جہ عرسے سے حل نہیں ہو رہا، اور اس کا حل تجویز کیا، اس کو بہتر لگا تو اس نے منظوری دے دی ، اب اگر میڈیا نے اسے سکے کا دوسرا رخ دکھایا تو وہ اپنی غلطی پر اڑ نہیں گیا بلکہ اپنے فیصلے کو واپس لے لیا، یہی جمہوریت ہے، پچھلی حکومتوں مین ایسا کب ہوتا تھا ؟ میڈیا روزانہ ایسے کیس ہائی لائٹ کرتا تھا لیکن کسی کے کان پر جو تک نہیں رینگتی تھی