MariaAli
Banned
مخصوص چینل کا نام، وزیراعظم کا نثار کو لقم
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے خطاب کے اختتام پر سماء اور دیگر 6 نیوز چینلز کی ٹیموں پر پولیس تشدد کی معافی مانگ لی، اس موقع پر وزیراعظم ایک مخصوص چینل کا ذکر کرنے کا بھی لقمہ دیتے رہے مگر چوہدری نثار نے سنی ان سنی کردی
[video]http://urdu.samaa.tv/editor-s-choice/02-Sep-2014/20499[/video]