یہ فوٹو دی تھی مولوی صاحب کو لیز دکھانے کے لیے ، غائب ہی ہو گئی
![]()
عوام کی نہیں اس کے مکار مشیروں کی بات کر رہا ہوں
جنک فوڈ کا غائب ہونا ہی اچھا ہے
تو یہ تین سو پاونڈ بغیر جنک فوڈ کے ہی حاصل کر لیا ؟؟
:13:
اب یہ تو زیادتی کی بات ہے .اس کا ٹائٹل اس سے چھین کر اس کے مشیروں کو دینا .
:lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:میں نے کب چھینا ، لکھنا بھول گیا بس
:lol:
ویسے کافی زیادہ ٹائٹلز ہیں ان کے پاس ، اتنے زیادہ کہ ایک آدھ ٹائٹل ادھر ادھر ہو بھی جائے تو فرق نہیں پڑتا
نہیں یہ تو سیاست پی کے کا کرم ہے ،جس نے میرا چلنا پھرنا بند کرا دیا ...اچھی بھلی اکٹو تھی
ہاں ہاں چوبیس گھنٹے آپ یہیں تو ہوتی ہیں ، دو دو گھنٹے سونے والی ہوائی تو دشمن نے اڑائ ہے
:lol:
لو 'کوئی' کی باتیں بھی بھلا کوئی معتبر ہوتی ہیںکوئی کہہ رہا تھا کہ آپ سب کو کہتے پھر رہے تھے کہ میں ہر تین گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کے لئے سوتی ہوں .
:lol:
لو 'کوئی' کی باتیں بھی بھلا کوئی معتبر ہوتی ہیں
میں نے کہا تھا ہر دو گھنٹے بعد تین گھنٹے کے لیے سوتی ہیں
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
تو دشمن تو آپ ہوے نا ..
:lol:
آپ واحد ممبر ہیں جو مجھےیا تو بہت کم سمجھتی ہیں یا بلکل نہیں سمجھتیں
میں نے دو دو گھنٹے والی نہیں تین تین گھنٹے والی ہوائی اڑائی ہے
:lol::lol::lol::lol::lol:
ہوائی تو اڑائ تھی نا .
:lol:
ہوائی تھوڑی تھی ، یہ تو حق کی آواز تھی ، ابھی بھی آپ تین تین گھنٹے بعد آ کے پوسٹ کر رہی ہیں
:lol:
یہی میری میری سچائی کا ثبوت ہے
:lol:
سوا دو گھنٹے کے بعد ...اور سوئی صرف ایک گھنٹہ ہوں ..
مجھے تو آج تک کسی نے تانبے میں نہیں تولا سونا تو دور کی بات ہے ..عصر کی نماز نہ پڑھنی ہوتی تو ابھی اور سوئی رہتیآج تو مولوی جی نے سونے میں تولنے کی بات کر دی نا اسلئے نیند نہیں آ رہی آج آپ کو ٹھیک سے
:lol::lol::lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|