PM Nawaz asks for cameras to be turned off when he couldn't finish his sentence

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

I think I need Rosetta Stone to understand these hieroglyphics.

پتا نہی میرا آپ نے ایڈٹ سے پہلے کا جواب دیکھا تھا کہ نہیں ...الله کرے کسی نے نہ دیکھا ہو .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

9k=

??????????????????????
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

پتا نہی میرا آپ نے ایڈٹ سے پہلے کا جواب دیکھا تھا کہ نہیں ...الله کرے کسی نے نہ دیکھا ہو .

بدقسمتی یا خوش قسمتی سے وہ جواب میری نظر سے اوجھل رہا
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

لوگوں کو کیوں الزام دے رہے ہیں ..وہ تو بیچارے عمران کو ووٹ ڈال کے آتے ہیں ..کسی نئی ٹیکنولوجی کی وجہ سے وہ نواز کے حق میں تبدیل ہو جاتے ہیں

۔ اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں تھی. پی ٹی آئ نے تو پورے اضلاع خالی چھوڑے ہوے تھے. امیدوار وہ کھڑے کیے ہوے تھے کہ جن کو انکے محلے والے بھی نہیں جانتے تھے . پولنگ ایجنٹس تک متعین نہیں تھے. آج بھی بالکل صاف شفاف الیکشن ہو جائیں تو بڑے شہروں اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ پچھلے الیکشن والا حال ہی ہونا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

بدقسمتی یا خوش قسمتی سے وہ جواب میری نظر سے اوجھل رہا

نہیں یہاں میری خوش قسمتی کام کر گئی .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

یہ تو میرا ٹریڈ مارک ہے ؟

نہیں میں نے آپ کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالا ..ادھر کچھ ہے ہی نہیں .پورا زور لگا کر پوچھا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

۔ اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں تھی. پی ٹی آئ نے تو پورے اضلاع خالی چھوڑے ہوے تھے. امیدوار وہ کھڑے کیے ہوے تھے کہ جن کو انکے محلے والے بھی نہیں جانتے تھے . پولنگ ایجنٹس تک متعین نہیں تھے. آج بھی بالکل صاف شفاف الیکشن ہو جائیں تو بڑے شہروں اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ پچھلے الیکشن والا حال ہی ہونا ہے

اس کا خیال ہو گا کہ مقبولیت کی اس معراج پر ہے جہاں کھمبا بھی کھڑا کرے گا تو ووٹ پڑیں گے
 
viceKaptan

Senator (1k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifafa and NS dumbness exposed yet again

Ye haal hey in be'sharm gher'jaanib'daar sahafiyoN ki
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

اس کا خیال ہو گا کہ مقبولیت کی اس معراج پر ہے جہاں کھمبا بھی کھڑا کرے گا تو ووٹ پڑیں گے

۔ اس الیکشن میں بھٹو نے صرف پڑھے لکھے شہری حلقوں میں کھمبے کھڑے کیے تھے، دیہاتی علاقوں میں وہی پرانا جاگیر داری گند کھڑ ا کیا تھا

میں بھی اپنے آبائی علاقے (علی پور-ضلع مظفر گڑھ) میں اسی غلط فہمی کی معراج پر اڑتا ہوا ووٹ ڈالنے پہنچا تھا. حالت یہ تھی کہ پی ٹی آئ کے قومی اسمبلی کے امیدوار کا آخری لمحے تک پتہ نہ تھا کہ وہ کھڑا ہے یا بیٹھ گیا ہے:). پی ٹی آئ کا صوبائی اسمبلی کاا میدوار چھوٹا ووٹ اپنے لیے اور بڑا ووٹ ن لیگ کے امیدوار کیلیے مانگ رہا تھا، اور اسنے پوسٹر بھی اسی طرح چھپواے تھے. قومی اسمبلی کے امیدوار (سید جمیل حسین بخاری)نے حرام ہے جو ایک بھی پوسٹر یا بینر لگوایا ہو اور موصوف ماشاللہ اکٹھی دو قومی اسمبلی کی سیٹوں سے کھڑے تھے. دوسرے حلقے کا بھی یہی حال تھا. اسکے باوجود دونو ں حلقوں میں پانچ-پانچ ہزار ووٹ بھی پڑ گیا :)۔
 
ایسا نہی ہے - ووٹنگ کی بھی ایک میکنکس ہے پاکستان میں. جب آپ نے لوگوں کو آگے لاے گے تو ایک تو انہیں لوگ جانتے نہی ہونگے. دوسرے ان کو الیکشن کا تجربہ نہی ہوتا اور تیسرا ان کو اگر پیسا ریکور کرنے کی امید نہی ہو گی تو وہ انویسٹ بھی کم سے کم کریں گے یا کرنے کی طاقت ہی نہی رکھتے ہوں گے
 
مسلہ یہ ہے کہ عقل ہمارے پاس ہے اور مقبولیت اس کے پاس ...کام چلے تو کیسے چلے .

تبھی تو سسٹم مانگتے ہیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Video proof of Mujeeb Shaami lifa and NS dumbness exposed yet again

مسلہ یہ ہے کہ عقل ہمارے پاس ہے اور مقبولیت اس کے پاس ...کام چلے تو کیسے چلے .

:lol:

۔ اچھا لیڈری بھی جھاڑنی ہے اور پھر بعد میں بہانے بھی مارنے ہیں ، ایسے کام نہیں چلتا:)۔ اس سمسیا کا کوئی نہ کوئی حل نکالنا پڑے گا. الیکشن کے بعد انہوں نے تبدیلی رضاکاروں کو مڑ کر بھی نہ دیکھا اور نہ ہی الیکشن مہم میں ان سے دس فیصد کام بھی لیا. میرا بڑا بھائی تبدیلی رضاکار تھا لاہور میں اور وہ ان سے کام کی بھیک مانگتے پھرتے تھے. عمران کو خود نچلی سطح تک ایک بار تنظیم کو اچھا خاصا وقت صرف کر کے رگڑا لگانا ہو گا اور اپنے مقاصد کو سٹریم لائن کرنا ہو گا. میں عمران کی جگہ ہوتا تو گاندھی کی طرح پورے ملک کے سب حلقوں کے دورے پر نکل پڑتا

اور ایک اور بات یہ کہ میری فیملی نے مجھے بتایا(کیونکہ میں ووٹ ڈالکر فورا واپس آ گیا تھا اور انتخابی مہم کے دوران وہاں نہیں تھا ) کہ پی ٹی آئ کے والنٹیر نوجوان لڑکے لڑکیوں (طالبعلم)نے اپنے طور پر شہر میں گھر گھر جا کر بہت زبردست کنویسنگ مہم چلائی تھی. باقی کسی امیدوار کی مہم اسکا عشر عشیر بھی نہ تھی . مگر میرے حلقے میں شہری ووٹ کل ووٹوں کا صرف دس فیصد تھا
 
عمران نے جو اپنے گرد گند اکٹھا کر لیا ہے سب سے پہلے اس کی صفائی کی ضرورت ہے .تبھی بار بار کہتی ہوں کہ کبھی میرے ہاتھ لگے تو سہی ..ایک دفعہ ہمارے شہر آیا تھا اس وقت مجھے پتا نہیں لگا یا میں نے زیادہ اہمیت نہیں دی ..دوسری بات کہ اس وقت یہ مسائل بھی سامنے نہیں آئے تھے .سوچتی ہوں ون وے ٹکٹ بھیج کر بلوا ہی لوں .

ایسے ایسے لوگ ووٹ ڈالنے نکلے تھے جو الیکشن کے دن کو چھٹی کا دن سمجھتے تھے ..لیکن وہ ہی نئی ٹیکنولوجی .

:(.