خوش گمانی یہ تھی کہ خان کے ہوتے ہوۓ یہ بگڑے سیاسیے سدھر جائیں گے مگر آہ، ہر خواہش پہ دم نکلےفردوس عاشق اعوان، فواد چوہدری، قریشی وغیرہ یہ سارے خود ہی "پہلے والے" ہیں۔
خوش گمانی یہ تھی کہ خان کے ہوتے ہوۓ یہ بگڑے سیاسیے سدھر جائیں گے مگر آہ، ہر خواہش پہ دم نکلےفردوس عاشق اعوان، فواد چوہدری، قریشی وغیرہ یہ سارے خود ہی "پہلے والے" ہیں۔
آپ کی خوش گمانی بے جا نہیں ہے، اور یہ لوگ واقعی سدھر سکتے ہیں، لیکن اگر قرار واقعی سزا دی جائے۔ غلطی پر بھی اتنی سخت سزا دی جائے کہ جان بوجھ کر کرنے کا کوئی سوچے بھی نا۔لیکن اگر بات صرف سرزنش اور ڈانٹ ڈپٹ تک محدود رہے گی، تو ڈانٹ ڈپٹ سے تو بچے قابو نہیں آتے، وہ لوگ کیسے قابو اآئیں گے جو سیاست میں آئے ہی کرپشن کرنے کے لئے ہیں۔خوش گمانی یہ تھی کہ خان کے ہوتے ہوۓ یہ بگڑے سیاسیے سدھر جائیں گے مگر آہ، ہر خواہش پہ دم نکلے
u r too quick to judge...take ur time ....please...Wow imran khan n pti stop making people fool. You are just as hypocrite as Nawaz n Zardari. The matter of fact is that Zartaj Gul is still minister so is her sister director of NACTA. Shameless pti with it's faje Medina Ki Riasat.
آپ کا تبصرہ درست ہے کیونکہ وزیروں مشیروں نے جو زیادہ تر مشرف دور کے سیاستدان ہیں انھی ڈالی ہوی ہےیہ کیا بات ہوئی ، کہ بات میڈیا میں آ گئی اس لئے ایکشن لے لیا، اور ایکشن بھی کیا، صرف سرزنش،حالآنکہ اس عمل کی کم از کم سزا کابینہ سے برخاستگی ہونا چاہئے تھا۔نا جانے اس نے اور کتنی سفارشیں کی ہوں گی۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی بہن کی پہلی نوکری بھی سفارشی ہو(یہ وزیر بے شک آج بنی ہو، مگر اتنی طاقت تو گھسا پٹا سیاستدان بھی رکھتا ہے کہ اپنی بہن کو اسٹنٹ پروفیسر کی نوکری دلوا سکے، خاص کر اگر اسے کوئی خوف خدا نہ ہو)۔
اگر واقعی تبدیلی چاہئے، تو اس عورت کو پوری سزا ملنی چاہئے، تا باقیوں کو نصیحت ہو، ورنہ یہی سمجھا جائے گا کہ اس عورت کی قسمت خراب تھی، جو خبر لیک ہو گئی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|