Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/aiCb0dd.jpg
Last edited:
bhai baray kehtay hain shrareef sirf wohi hota hia jis ko moqa nahi milta ?میں سمجھتا تھا کہ یہ خاتون پاکستان کی سچی ہمدرد ھے اور یہ کوئی غلط حرکت نہیں کرے گی مگر اندر سے سب ایک جیسے ہیں یعنی اندرو اندری کھائی جاو تے اتو رولا پائی جاو
bhai baray kehtay hain shrareef sirf wohi hota hia jis ko moqa nahi milta ?
Wow imran khan n pti stop making people fool. You are just as hypocrite as Nawaz n Zardari. The matter of fact is that Zartaj Gul is still minister so is her sister director of NACTA. Shameless pti with it's faje Medina Ki Riasat.
اور جس کے نام کے آگے شریف لکھا ہوتا ہے۔۔۔bhai baray kehtay hain shrareef sirf wohi hota hia jis ko moqa nahi milta ?
دونوں بہنوں انتہا کی بیوقوف اور چول نکلی۔
اور جس کے نام کے آگے شریف لکھا ہوتا ہے۔۔۔
Her sister might have got Director NACTA appointment on merit if she had not done her 'Sifaarish'. Now she will be removed from this post. A big lesson for Zartaj!یا رمجھے تو اب ترس آنے لگا ہے۔۔۔بیچاری توبہ کرچکی ہوگی۔۔ اب معاف کردیا جائے، بے شک بہن کی اپوانٹمنٹ روک دیں۔۔
ویسے یہ سب دیکھ کر نورا اپنے چمچوں کو فخر سے اپنا دور یاد دلائے گا۔۔ کہ کیسے اس نے ان سارے حرام خوروں کو لاڈ پیار سے رکھا تھا۔۔ کوئی کچھ بھی کرتا کوئی پوچھنے والا نہ تھا۔۔
یہ تو ایک خط کا معاملہ ہے۔۔جو بقول اسکے اسنے لکھا بھی نہیں۔۔ ? ۔
سوچھو اگر کہیں کوئی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا۔
یہ کیا بات ہوئی ، کہ بات میڈیا میں آ گئی اس لئے ایکشن لے لیا، اور ایکشن بھی کیا، صرف سرزنش،حالآنکہ اس عمل کی کم از کم سزا کابینہ سے برخاستگی ہونا چاہئے تھا۔نا جانے اس نے اور کتنی سفارشیں کی ہوں گی۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی بہن کی پہلی نوکری بھی سفارشی ہو(یہ وزیر بے شک آج بنی ہو، مگر اتنی طاقت تو گھسا پٹا سیاستدان بھی رکھتا ہے کہ اپنی بہن کو اسٹنٹ پروفیسر کی نوکری دلوا سکے، خاص کر اگر اسے کوئی خوف خدا نہ ہو)۔یا رمجھے تو اب ترس آنے لگا ہے۔۔۔بیچاری توبہ کرچکی ہوگی۔۔ اب معاف کردیا جائے، بے شک بہن کی اپوانٹمنٹ روک دیں۔۔
ویسے یہ سب دیکھ کر نورا اپنے چمچوں کو فخر سے اپنا دور یاد دلائے گا۔۔ کہ کیسے اس نے ان سارے حرام خوروں کو لاڈ پیار سے رکھا تھا۔۔ کوئی کچھ بھی کرتا کوئی پوچھنے والا نہ تھا۔۔
یہ تو ایک خط کا معاملہ ہے۔۔جو بقول اسکے اسنے لکھا بھی نہیں۔۔ ? ۔
سوچھو اگر کہیں کوئی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا۔
فردوس عاشق اعوان، فواد چوہدری، قریشی وغیرہ یہ سارے خود ہی "پہلے والے" ہیں۔- سبھی ان دھندوں میں ملوث ہوں گے جو پہلے والوں نے کیے-
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|