شہر کراچی کی حالت سدھارنے کا صرف ایک ہی حل ہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ کر دیا جاے
جب تک کراچی مقامی قیادت کے سپرد نہیں کیا جا تا اس کی حالت تبدیل نہیں ہو سکتی
آج کراچی کے ہر ادارے پر غیر مقامی لوگوں کا تسلط ہے جن کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ کس طرح لوٹا جاۓ
یہاں شہر کی خدمت کی سوچ کوئی نہیں رکھتا