All nonsense, all drame baazi. Does anybody know the latest on Gilani's son who was kidnapped? That was also a fake drama and probably the guy is living in some vacation home somewhere in the world.
عجیب بات !خفیہ ادارے ملک میں جاری دھشت گردی کا آج تک سوراغ نہیں لگا سکے،اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ یہ ادارے صرف حکمرانوں کی فکر کرتے ہیں ،عوام کے مرنے کا ان کو کوئی احساس نہیں ،کراچی میں ہی صرف ہزاروں لوگ اس دھشت گردی کے نذر ہو چکے ،آج تک کسی منصوبے کو ناکام نہیں بنایا جا سکا،یہ خود پانچ سال تو کچھ کر نہیں سکے سیکورٹی اسے طلب کر رہے ہیں جیسے ابھی تک حکمرانی کے نشے میں ہیں
Khufia idaroun ki kamzorian bhi hain lekin extremism,wahabiyat aur terrorism cancer ki tarah phail chuke hain,,,yeh baat galat hai ke police aur deegar security idaroun ne deshtgardi ka koi mansooba nakam nahin banaya,,,,,jab bhi TTP ke khilaf action hota hai JI,JUIF aur Mullah Sami cheekh uthate hain
بھائی !وہابیت ہو یا کوئی اور فرقہ ، دہشت گردی ہو یا شدت پسندی ، یہ سب اسلام کا، امن کا تصور مجروح کر رہے ہیں ،یہ حقیقت آپ تسلیم کر لیں کہ پی پی پی نی پانچ سال سوائے مال جمع خرچ کے کچھ نہیں کیا ،نہ دہشت گردی ختم کر سکے نہ ملک کے معاشی حالات ، امریکی غلامی میں دینے کی پوری کوشش کی ،اب وہ مطالبے کرتے ہیں پی پی پی والے جیسے انھوں نے ملک کو سنوار دیا تھا جو اب نہیں ہو رہا ، بلاول کو بھڑکیں مرنے سے بہتر ہے کہ ذرا پاکستانیت سکھائی جائے، یہ پڑھتے پاکستان سے بھر ، بات غیروں کی زبان میں، تو دعو ی عوام پر حکمرانی کا کرتے ہیں ، یہ سب موروثی سیاست کے وارث ہے ،ان کو اسلام اور پاکستان سے کوئی غرض نہیں ، اقتدار میں نہ ہوں تو ملک سے باہر رہتے ہیں
"ملک اور عوام کے غم میں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|