coolhaider
Minister (2k+ posts)
اسلام علیکم
سیاست ڈاٹ پی کے کے تمام حضرات سے گزارش ہے کے آج میرے بھانجے کی ہارٹ سرجری ہے
اسکا نام محمد عمر عبدللہ ہے
وہ بہت چھوٹا ہے ایک سال کا ہے سب سے دعا کی اپیل ہے اس کے لئے دعا کریں الله اپنی رحمت کردے
آپریشن کامیاب ہو جائے اور الله اسکو اپنے کرم سے ٹھیک فرما دیں سیاست پی کے کی ایڈمن سے گزارش ہے
اپنے فیس بک پر بھی لوگوں سے دعا کی اپیل کریں آپ سے کی دعاؤں کا پیشگی بہت شکریہ

- Featured Thumbs
- http://holyquraninfo.files.wordpress.com/2011/02/dua1.jpg
Last edited by a moderator: