PILDAT survey ..Haqeeqat

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
مانی مینٹل اگر اتنا ہی مقبول ہوتا تو کیا اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط ہو جاتی ؟ نہیں مانی مینٹل کے بارے تم عمرانی چپڑاسیوں کو شدیدخوش فہمی ہے :biggthumpup:

Mani ka Pata Nai JI election main 3rd position pr aae gi...according to Pildat
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:جی ہاں ،لاہور کے حلقہ پی پی 147 میں ایسا ہی ہوا ،شیر کتے سے ہار گیا

جو شير کتے سے ہار جائے اسے شير نہيں کہتے بلکہ ايسے شير کو زندہ رکھنا بھى شير کي توہين ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
انتخابات میں جیت اور ہار کو زندگی موت اور انا کا مسلہ بنانے والے بے وقوف ہوتے ہیں۔

تبھي جب تم لوگ انتخاب ہار جاؤ يا تمھارے انتخابات کو عدليہ کلعدم قرار دے دے تو اسے زندگي موت کا مسئلہ بنا ليتے ہو
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ہم نے کبھی اس کو زندگی موت کا ایشو نہیں بنایا ، آپ کا لیڈر اس قدر احمق ہے کہ جس دن زلزلہ آیا ،لوگوں کی جانیں گئیں یہ شخص اس دن بھی دھاندلی کا پٹ سیاپا کر رہاتھا۔ ہم جو الیکشن ہار جائیں اس کے نتیجہ کو تسلیم کرتے ہیں ۔
تبھي جب تم لوگ انتخاب ہار جاؤ يا تمھارے انتخابات کو عدليہ کلعدم قرار دے دے تو اسے زندگي موت کا مسئلہ بنا ليتے ہو
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Not only Pildat and other surveys are also BS. At times these frauds do place PTI above but that is there plan to try to show they are fair. But many of us see through there BS
 
AakhirKab

MPA (400+ posts)
Very soon they will send out the report that Marvi Memon is the most successful young generation leader in Pakistan :P

Kidding aside, she is a gutsy woman!

Here she goes:

Marvi Memon is an entrepreneur and a politician affiliatedwith Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N). The daughterof former senator Nisar Memon, a Pakistan Muslim League-1 Quaid (PML-Q) politician and businessman, Marvi was bornin Karachi in July 1972. After initial schooling in Karachi,Paris and Kuwait, she did her B.Sc. (Hons) in International2 Relations from London School of Economics. After hergraduation, Marvi worked at Citibank and Pakistan TelevisionCorporation. Later, she launched a satellite tracking fleetmanagement concern called Trakker, becoming the youngestfemale CEO of a multinational firm in Pakistan.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ہم نے کبھی اس کو زندگی موت کا ایشو نہیں بنایا ، آپ کا لیڈر اس قدر احمق ہے کہ جس دن زلزلہ آیا ،لوگوں کی جانیں گئیں یہ شخص اس دن بھی دھاندلی کا پٹ سیاپا کر رہاتھا۔ ہم جو الیکشن ہار جائیں اس کے نتیجہ کو تسلیم کرتے ہیں ۔

تم نے آج تک کونسا نتيجہ تسليم کيا ہے عدالت کے فيصلے تک ماننے کے لئے تيار نہيں تھے عدالت نے انتخابات کا فيصلہ ديا تم لوگوں نے اس کے خلاف عدالت ميں درخواست دائر کروا کر اپنے حق ميں فيصلہ کرواليا
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​کون سے انتخابات کی بات کر رہے ہو بابو ؟ اور کیا عدالت کے کسی فیصلہ کے خلاف اپیل کرنا جرم ہے ؟ کیا تمہارے غلام سرور خان اور بہت سے دیگر عمرانئیوں نے عدالتوں سے سٹے نہیں لئے ؟

يہي تو اس ملک کا الميہ ہے کہ عدالتيں شريفوں کے ساتھ ہيں ان کے خلاف فيصلے نہىں ديتيں
 
Back
Top