A Ahud1 Chief Minister (5k+ posts) Sep 13, 2014 #1 Featured Thumbs http://wallpaper786.files.wordpress.com/2011/08/fist-2-with-flag.jpg
M MAK-THE-ONE MPA (400+ posts) Sep 13, 2014 #2 جی جان سے پیارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے ہر آنکھ کے تارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے ایمان فروشوں پر واضح یہ حقیقت ہو انمول ستارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے اللہ کے سپاہی ہیں شاہین، سکندر ہیں دل جان ہمارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے ثانی ہے نہیں جس کا افواج میری ایسی افلاک کے تارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے
جی جان سے پیارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے ہر آنکھ کے تارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے ایمان فروشوں پر واضح یہ حقیقت ہو انمول ستارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے اللہ کے سپاہی ہیں شاہین، سکندر ہیں دل جان ہمارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے ثانی ہے نہیں جس کا افواج میری ایسی افلاک کے تارے ہیں اِس دھرتی کے رکھوالے