Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/p0xChsB/3-in-1-New.jpg
جب اس ملک میں محترمہ فاطمہ جناح کو مارنے کی سازش ہو سکتی ہے ایک فوجی کے پالتو کتے ایک کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر اسے فاطمہ جناح که سکتے ہیں تو کیا نہیں ہو سکتا - یہ جج بیچارہ کیا تھا اس فوجی مافیا کے سامنے مگر اس کی ہمت کی داد دینی پڑے گی - ایسے نڈر اور بہادر بیٹے کم ہی پیدا ہوتے ہیں خاص کر ہمارے ملک میں جہاں ایک فوجی کی زیادتی کو میڈیا بھی کوور کرنے سے ڈرے کہ کہیں یہ مافیا ہمارے پیچھے نہ لگ جائے -Inna'Lil, Lah Wa,Inna Alaih-e Raje'oon
Khuda uski family ko sabar dey.
------------------------------------------
It is a golden opportunity for Maryam and bar councils to blame ISI and forces for his death. Indian media accounts (with pak names) will join. Bar councils and other corrupt layers needed a dead body they can use this honorable judge for their evil games.
Aik woh shair ka bacha hay jo dum daba kar London may chupa hua hay.یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|