First Strike
Chief Minister (5k+ posts)
کسی کی موت پر خوش نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی میں اس کی موت پر خوش ہوں لیکن مجھے اس ملک دشمن جج کر مرنے کا کوئی افسوس بھی نہیں ہے
جو بات ہو رہی ہے برائے مہربانی اسی پر رہیں - اگر نواز بھاگا ہے تو مشرف بھی بھاگا ہے اگر ایک اتنے مظبوط ادارے کا سابقہ چیف ڈر کر بھاگ سکتا ہے تو نواز کس کھیت کی مولی ہے بہرحال یہاں وقار سیٹھ صاحب کی بات ہو رہی ہے تو بہتر ہے ہم اسی موضوع پر رہیں -Aik woh shair ka bacha hay jo dum daba kar London may chupa hua hay.
Musharraf bhaga nahi ussay salute maar kar bhar bheja gaya tha.جو بات ہو رہی ہے برائے مہربانی اسی پر رہیں - اگر نواز بھاگا ہے تو مشرف بھی بھاگا ہے اگر ایک اتنے مظبوط ادارے کا سابقہ چیف ڈر کر بھاگ سکتا ہے تو نواز کس کھیت کی مولی ہے بہرحال یہاں وقار سیٹھ صاحب کی بات ہو رہی ہے تو بہتر ہے ہم اسی موضوع پر رہیں -
Why don't you pray that Allah should give few brave politicians who shouldn't allow criminals to escape from Pakistan?یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
sorry ranaji.. koyi chance nhi ibrat ane ki.. haram ke mal par apne kids ki parwarish ki.. haram ke mal se aik mazdor ki haq halal ki roti hazar ha betr haاسکی موت سے فائزعیسی اطہر ،باقر من سور اینڈ کمپنی ، کو کچھ عبرت آئے گی یا نہیں اور اسکو ناجائز سپورٹ کرنے والے کالے کوٹ والوں کو جو ایک منی لانڈر اور چور فراڈئے کو جسٹیفائی کر کے کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیںُ سچ کا نہیں
pakistan se to bhag jayen ge Lekin death angel se kahan inko pana mile ge..Why don't you pray that Allah should give few brave politicians who shouldn't allow criminals to escape from Pakistan?
Yes you are right, politicians should be brave too but it were judges who allowed dictators to rule the country in marshal laws. By the way, I don't trust NAB courts, everyone including PPP/PML(N) and PTI used them for political victimisation. Not all politicians were coward, we got some names who had courage but army always get some people to make a King's party. It is natural that when an institution is so power then they will get some boot lickers every era.Why don't you pray that Allah should give few brave politicians who shouldn't allow criminals to escape from Pakistan?
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
کیپٹن صفدر صاحب ایک شیر کا بچہ جسٹس سجاد علی شاہ بھی تھا، جسے ایک جمہوریے بدمعاش نے اپنے غنڈوں کے ذریعے سپریم کورٹ سے بھگایا تھا۔ غالباً بوٹ ان دنوں اپنی بیرکوں میں ہوتے تھےیہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
تمام حرام خور ججوں اور صحافیوں اور وکلاء کو آنکھیں کھولنی چاہئیں دنیاوی مفادات کی خاطر اپنی آخرت کی فکر کرے یہ پیغام صرف اور صرف حرام خوروں کے لئے ھے جن کی وجہ سے عوام انصاف لینے سے محروم ہیںاسکی موت سے فائزعیسی اطہر ،باقر من سور اینڈ کمپنی ، کو کچھ عبرت آئے گی یا نہیں اور اسکو ناجائز سپورٹ کرنے والے کالے کوٹ والوں کو جو ایک منی لانڈر اور چور فراڈئے کو جسٹیفائی کر کے کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیںُ سچ کا نہیں
Good tribute to the great Judge.یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
If he is saleable,he won,t be killed.ایک بکاؤ جج تو تری پار ہوا
?
Mushi is already hanged,every democrat spit on him.اب مُشی کی لاش کو گھسیٹ کر چوراہے میں لٹکانے والے سین کا کیا ہو گا ؟
Yes,thats why he died.Musharaf ko D Chowk par Phansi ka isi ne faisla diya tha???
بیشک ھر جاندار نے موت کا ذائقہ چکنا ھےInna'Lil, Lah Wa,Inna Alaih-e Raje'oon
So does every democrat on the convicted fugitive.Mushi is already hanged,every democrat spit on him.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|