Pervez Musharraf Case: Informal conversation of Chief Justice Asif Khosa

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلوں میں قرار دے چکی ہے کہ پرویز مشرف کا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس تھا۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی مواقع پہ لالچ دیا گیا، اہم عہدوں کی پیشکش ہوئی، دانا ڈالا جاتا ہے، میں نے دانا نہیں چگا، عدل کریں تو کسی بات کا کوئی خوف نہیں ہوتا۔
 
Last edited by a moderator:

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
79920278_1330222203828004_4387172293860655104_n.jpg
 

master timi

MPA (400+ posts)
بہت اچھی بات ہے۔ اب یہ پھندا زرا نواز شریف کی گردن میں بھی ڈال کر دکھاو اور جتنا اوپن اور شٹ کیس زردای کا ہے شاید ہی کسی کا ہو۔ ہمت کریں زرا چیف صاحب اور ڈالیں پھندا اسے بھی
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
They will keep on licking the balls of Butt brothers since they brought them to these positions.
Why he doesn't have balls to do some thing about his own lawyer gang.
 

Jeerablade

Voter (50+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے،مشرف والا بھی اور ناز شریف والا بھی۔۔۔ دونوں ایک جیسے حرام خور ہیں۔۔۔ دونوں نے ملک ڈبونے کی ہر ممکن کوشش کی۔۔۔۔
 

Back
Top