Pervez Khattak Selling School In KPK In Just 97 Lacs Rupees

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات یہ کہ نوشہرہ میں ایسی کوئی کمرشل زمین نہیں جس کی قیمت ساڑھے تین کروڑ روپے مرلہ ہو۔ دوسری بات کہ اس گفتگو میں حصہ لینے والے تمام افراد کے بیانات میں تضاد ہے۔