Pervez Khattak below the belt attack on opponents - Those who are supporting other parties should instead make their wives prostitutes

SahirShah

Minister (2k+ posts)
مجھے پشتو سمجھ نہیں آتی....اور نہ ہی اس تقریر کا کوئی سیاق سباق معلوم ہے
لیکن اگر پرویز خٹک نے پی پی پی کے جھنڈے اپنے گھروں پر لگانے والوں کو طوائف زادہ کہا ہے تو انتہائی مکروہ، گھٹیا اور نیچ کام کیا ہے
خود خٹک صاحب بھی پی ٹی آئی میں آنے سے پہلے پی پی پی کا حصہ تھے، بلکہ عہدیدار تھے....شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خٹک کے لئے
انتہائی قابل مذمت اور ذلیل حرکت کی ہے اتنے سینئر سیاستدان نے

نوٹ: عمران خان کا نواز گنجے چور کے استقبال کے لیے نکلنے والے پانچ ہزار ن لیگی کھوتوں کو گدھا کہنے والے بیان کی میں پرزور حمایت کرتا ہوں

گدھے سے تشبیہ ایسے بیوقوف اور نادان شخص کو دی جاتی ہے جسے جس بھی راہ موڑ دو وہ سر جھکا کر ادھر ہی چل پڑے گا، جیسے گدھا....یا جیسے ن لیگی گدھے