Permanent Ban on Bawa

Status
Not open for further replies.

غزالی

MPA (400+ posts)
باوا جی پر بین نہ ہٹا تو یہ فورم کے کریا کرم کی نشانی ہوگی ، ٹریفک ویسے بھی ڈومین کی تبدیلی سے کم ہو چکا ہے اور اگر فورم انتظامیہ نے اپنا وطیرہ نہ بدلا تو یہ ڈاٹ نیٹ سے بھی بلاک ہوسکتا ہے یا کم از کم پاکستان میں بین لگایا جا سکتا ہے جس سے ٹریفک پر خاطر خوا اثر پڑے گا ، عدیل صاحب کا علم نہیں لیکن باقی ایڈمنز تعصبی عمرانی ہیں - ممبرز کو بین کرنے ، تھریڈز کو مرج کرنے اور پوسٹس ڈیلیٹ کرنے میں سیاسی تعصب سے خوب کام لیا جاتا ہے ، اپنا قبلہ درست کریں اس سے پہلے کہ آپ کا قبلہ درست کیا جاوے ، باوا جی پر بین فی الفور ہٹھایا جاوے

ان بیانات میں اعتراف، ڈھٹائی اور دھمکی سب کچھ ایک ہی جگہ جمع ہو گیا ہے جس کیلئے ایک پہلو سے آپ کی تعریف کی جانی چاہیے اور فورم پر شریف فیملی مافیا کے دوسرے کارکنان کو سیالکوٹی خواجہ کی لفظ یاد کرنے چاہییں جنہوں نے کل سے اس بین کو فوج کے کھاتے میں ڈالنے کیلئے قوالی شروع کر رکھی ہے

Well , that famous saying 'If you live by the sword you die by the sword' justifies government's action. If this forum with full throttle aims to support a political party , it should not masquerade as a neutral forum then. Secondly , the quality of threads and the "news" shared here had fallen very low recently and the sole aim of these helpless expatriate admins was to sensationalize stuff in the favor of PTI. I feel the amount of people using proxies to access banned websites shall be far lower in the case of this forum compared to YT.

Well......never before you shared the precious news that the Admin, Mods or some celebrated member of this forum sent you a special invitation and you very graciously, despite being extremely busy with nothing, accepted the invitation to grace this form with your very civilized and colorful language most often.
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
​باوے کو جو پاوا گلے میں پڑا ھے وہ اُس وقت تک پڑا رھنا چاھیئے جتنی دیر تک اُسکی بےھودہ پھُرتیاں ختم نہیں ھو جاتیں۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر جو جتنی مرضی گالیاں دے ، توہین کرے ،بے عزتی کرے ، فحش گفتگو کرے ، ہر وقت فرقہ واریت پھیلائے اور سب سے بڑی بات اپنے آپ کو دانش ور سمجھے ، وہ باوا ہو یا کوئی اور پولیسی سخت ہونی چاہئے ، یہاں تو ایسے لوگوں کو شاباش دی جا رہی ہے ، اگر اس کا نام سیاست فورم ہے اور ہر کوئی اپنا حق سمجھتا ہے کہ بحث کرے تو پھر اسی دوسرے کے خیالات کا احترام کرنا چاہئے اور ایسی گفتگو کو اپنے تک محدود رکھے
 
معظم نیاز ، عامر یوٹن اور گنتی کے چند دیگر کے سوا تمام عمرانی چپڑاسی بین ہو جانے چاہیہں :)
Anyone abusing this forum for political gain by posting crap should be banned....good decision by Admin if they have banned this nonsense.
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
معظم نیاز ، عامر یوٹن اور گنتی کے چند دیگر کے سوا تمام عمرانی چپڑاسی بین ہو جانے چاہیہں :)

معظم صاحب اس فورم پر تحریک انصاف کے واحد سمجھدار اور اخلاقی قدروں کی پاسداری کرنے والے ممبر ہیں ، عمرانیوں پر ہماری تنقیدات سے انھیں استثنیٰ حاصل ہے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
ان بیانات میں اعتراف، ڈھٹائی اور دھمکی سب کچھ ایک ہی جگہ جمع ہو گیا ہے جس کیلئے ایک پہلو سے آپ کی تعریف کی جانی چاہیے اور فورم پر شریف فیملی مافیا کے دوسرے کارکنان کو سیالکوٹی خواجہ کی لفظ یاد کرنے چاہییں جنہوں نے کل سے اس بین کو فوج کے کھاتے میں ڈالنے کیلئے قوالی شروع کر رکھی ہے

Well......never before you shared the precious news that the Admin, Mods or some celebrated member of this forum sent you a special invitation and you very graciously, despite being extremely busy with nothing, accepted the invitation to grace this form with your very civilized and colorful language most often.

آپ تو واقعی مختارا مائی کی طرح لٹھ لیکر پیچھے پڑ گئی ہیں ، میں نے بے ضرر سا طنز کیا تھا ، براے مہربانی مجھے سکیںڈالایز کرنے سے گریز کریں
 
غزالی

MPA (400+ posts)
آپ تو واقعی مختارا مائی کی طرح لٹھ لیکر پیچھے پڑ گئی ہیں ، میں نے بے ضرر سا طنز کیا تھا ، براے مہربانی مجھے سکیںڈالایز کرنے سے گریز کریں

(clap) دوسروں کا آپکو لٹھ لگتا ہے اور اپنا بے ضرر سا طنز ۔ ۔ ۔ ۔ واہ
ایک چھوٹی سی بات سے آپ نے اپنی حسِ انصاف کے بارے بہت کچھ بتا دیا ہے
۔ ۔ ۔ ۔اور براہ مہربانی ذاتی حملوں اور الٹے سیدھے نام رکھنے سے پرہیز کریں، شکریہ
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
When I made a thread enquiring about the ban on HAIRATKADA my thread was deleted by some mr Chaudhry without giving any reason and when I asked I was told that ban related threads won't be allowed as per new policy.whats so special about this thread ?double standards?
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
(clap) دوسروں کا آپکو لٹھ لگتا ہے اور اپنا بے ضرر سا طنز ۔ ۔ ۔ ۔ واہ
ایک چھوٹی سی بات سے آپ نے اپنی حسِ انصاف کے بارے بہت کچھ بتا دیا ہے
۔ ۔ ۔ ۔اور براہ مہربانی ذاتی حملوں اور الٹے سیدھے نام رکھنے سے پرہیز کریں، شکریہ

اچھا ، "نادانی" کا شبہ ہے لہذا مزید کچھ نہیں کہونگا ، یہ بتائیں کہ یہ بین خاکیوں کا کام کیوں نہیں ہوسکتا ؟ ہوسکتا ہے کہ کہ فورم پر کسی پوسٹ سے فوج کے وقار کو گدگدی ہوئی ہو اور اس نے ہلا شیری کردی ہو ، وقار ویسے بھی ایک انتہائی حساس مٹھیار ہے کہ چیونٹی کے جسم پر رینگنے سے بھی اسے دست اندازی و گستاخی کا شبہ ہوسکتا ہے
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Did Bawa speak up against the corruption of PML N and PPP in the way they have looted this country dry?
Did Bawa speak about the model town massacre and condone it highly?
Did Bawa speak against the elections that were rigged in 2008 and 2013?

If the answer is yes than i want to know why he is banned. If the answer is NO I could not give a toss!!!!!
 
غزالی

MPA (400+ posts)

اچھا ، "نادانی" کا شبہ ہے لہذا مزید کچھ نہیں کہونگا ، یہ بتائیں کہ یہ بین خاکیوں کا کام کیوں نہیں ہوسکتا ؟ ہوسکتا ہے کہ کہ فورم پر کسی پوسٹ سے فوج کے وقار کو گدگدی ہوئی ہو اور اس نے ہلا شیری کردی ہو ، وقار ویسے بھی ایک انتہائی حساس مٹھیار ہے کہ چیونٹی کے جسم پر رینگنے سے بھی اسے دست اندازی و گستاخی کا شبہ ہوسکتا ہے

میں نے کب کہا ہے کہ نہیں ہو سکتا؟
لیکن موجودہ سیاق و سباق یعنی نندی پور کے سلسلے میں اس شوباز سمیت پورے فیملی مافیا کی جو عزت افزائی ہو رہی اور میڈیا پر اپنی مافیا کے کارناموں پر تنقید بارے یہ لوگ جتنے حساس ہیں اس کی وجہ سے یہ فورم ایک ملٹی پلائر ایفکٹ تخلیق کر رہا تھا/ہے، اسلئے پہلا شک انکی پھرتیوں کی جانب ہی جائے گا اور آپ دیکھ لیں گے کہ یہ بین چند دن کی بات ہے، جیسے ہی نندی پور کا شور ٹھنڈا ہوگا، یہ بین بھی ہٹ جائے، لیکن اس کے مقاصد حاصل ہونے کے بعد
باقی جی ایچ کیو اور اس کے جرنیل مافیا کے بارے میری رائے یہاں کئی دفعہ بڑی وضاحت سے آ چکی ہے، آپکی نظر سے نہیں گذری تو پچھلے تبصرے دیکھے جا سکتے ہیں، میری نظر میں یہ لوگ دونوں فیملی مافیاز سے بھی بڑے مجرم ہیں اس ملک کی تباہی کے
امید ہے آئندہ لایعنی اور ذومعنی باتوں سے بھی اجتناب کریں گے
 
Being Pakistani

MPA (400+ posts)
ایڈمن نے کہ دیا ہے کہ بیں غلطی سے لگا تھا اور ہٹا دیا ہے اب اس ٹاپک کو ختم کرو
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
​چپڑاسیو ،تمہیں کیوں سمجھ نہیں آتی کہ یہ کام نواز حکومت کا نہیں ہے

hahahaha........when you guys don't have logical answer then all what Nooras can do is to blame Imran Khan & PTI.....[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Your statement is enough to make my day.....lol
 
:biggthumpup:سیاست پی کے کو بین کرنے کا الزام میں نے عمران خان اور پی ٹی آئی پہ نہیں لگایا ، یہ آپنے اپنی طرف سے اخذ کر لیا ہے

I was talking about Nooras and somehow you have taken my comment personally.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top