khandimagi
Minister (2k+ posts)
Re: اپنی سیاسی جماعت افتخار چوہدری
اس ذلت مآب کی ذات پر غور کریں، جس قوم نے تن من دھن کی بازی لگا کر اسے بحال کیا،اسے ایسا چونا لگایا، اس قوم کے دشمنوں کی ایسی سرپرستی کی کہ ملک شائد 100 سال میں بھی واپس پٹری پر نہیں آسکے گا
دنیا میں اس سے زیادہ احسان فراموش، اس سے زیادہ کرپٹ، اور اس سے زیادہ گندہ انسان شائد ہی کوئی پیدا ہوا ہو
جسٹس منیر تو اسکےمقابلے میں پارسا لگتا ہے ، ایک غلطی کی سر جھکا کر ذلت کے ساتھ گھر چلا گیا
یار پیسا تو آنی جانی چیز ہے پر ذلت تو صدیوں تک رہے گی ناں۔
لوگ آج بھی جسٹس منیز کے پوتوں نواسوں کو گالیاں دیتے ہیں۔ یعنی غلطی دادا کی سزا پوتوں کی۔۔