People who wear glasses ARE more intelligent, says science

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق

ویب ڈیسک ہفتہ 14 مارچ 2015

tumblr_muyvbuAzlD1ruuj4io1_500.jpg

چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں،برطانوی سروے، فوٹو: فائل

برلن: عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ چشمہ نہ لگانے والوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔

جرمنی کی یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو طالب علم چشمہ لگاتے ہیں وہ اپنا زیادہ وقت پڑھائی میں گزارتے ہیں اور اس بات کا زیادہ امکان ہوتا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کریں۔ جرمنی میں کی جانے والی اس تحقیق کے لیے 35 سے 74 سال کے قریبی نظر کا چشمہ لگانے والے یعنی مے اوپا کا شکار 4600 افراد کا مطالعہ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ان میں سے 53 فیصد نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی جب کہ تحقیق میں شامل صرف 24 فیصد افراد ایسے تھے جو صرف اسکول لیول تک ہی تعلیم حاصل کر سکے اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ جن لوگوں کو چشمے کی ضرورت پڑ جاتی ہے ان کے لیے اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جاسکتا کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے سرگرداں ہوں۔

برٹش کالج آف اوپٹومیٹرسٹس کے سروے کے مطابق ایک تہائی برطانوی لوگوں کے نزدیک چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں جب کہ 43 فیصد کا ماننا تھا کہ ایسے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
تحقیق سے متعلق ایک دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ کچھ عرصے قبل امریکی وکلا صفائی میں اپنے کلائنٹ کونصیحت کرتے تھے کہ وہ عدالت میں چشمہ لگا کر پیش ہوں اس سے انسان زیادہ قابل اعتماد نظر آتا ہے۔

http://www.express.pk/story/336718/
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

تبھی ہمارا کوئی بھی سیاستدان نہی چشمہ نہی لگاتا
;)
زرداری ڈرامہ کرتا ہے ، اس کا نمبر پلس ہے
اس کی قریب کی نظر کمزور ہے دراصل
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

تبھی ہمارا کوئی بھی سیاستدان نہی چشمہ نہی لگاتا
;)
زرداری ڈرامہ کرتا ہے ، اس کا نمبر پلس ہے
اس کی قریب کی نظر کمزور ہے دراصل

میں اکیلا ہی نکلا تها کالا چشمہ لگا کر

اندهے ملتے گئے کنجر خانہ بنتا گیا

10363730_935591189798210_3402864050156364889_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

میں اکیلا ہی نکلا تها کالا چشمہ لگا کر

اندهے ملتے گئے کنجر خانہ بنتا گیا

خیر اس تو بات ہی نا کرو ، یہ تو کالا چشمہ لگاتا ہے ، جتنی عقل تھی ، وہ بھی گئی

اندر کمرے میں بیٹھ کر پریس کانفرنس بھی کالا چشمہ لگا کرتے ہیں خان صاحب

لیکن وہ جو نواز نے اوبامہ کے سامنے عینک لگائی تھی پرچی پڑھنے کے لئے ، اوبامہ اس ایکشن پر مر گیا تھا

hqdefault.jpg
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

خیر اس تو بات ہی نا کرو ، یہ تو کالا چشمہ لگاتا ہے ، جتنی عقل تھی ، وہ بھی گئی

اندر کمرے میں بیٹھ کر پریس کانفرنس بھی کالا چشمہ لگا کرتے ہیں خان صاحب

لیکن وہ جو نواز نے اوبامہ کے سامنے عینک لگائی تھی پرچی پڑھنے کے لئے ، اوبامہ اس ایکشن پر مر گیا تھا

hqdefault.jpg

چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں،برطانوی سروے، فوٹو: فائل

یار تو تے سچ مچ کا ذہنی مریض ہے : کچھ پتا ہی نہیں ہوتا کیا بول رہا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں،برطانوی سروے، فوٹو: فائل

یار تو تے سچ مچ کا ذہنی مریض ہے : کچھ پتا ہی نہیں ہوتا کیا بول رہا ہے

:lol:چڑی مار تو فکر نا کر تجھے عینک کی ضرورت نہی ہے کم از کم
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں،برطانوی سروے، فوٹو: فائل

یار تو تے سچ مچ کا ذہنی مریض ہے : کچھ پتا ہی نہیں ہوتا کیا بول رہا ہے

انگریزی استاد جی جہاں نورے کی فوٹو آئی تو بات کو فورا اپنے مطلب پر موڑ لیا
:angry_smile:
استاد ہو کر استادی!!!۔ ۔

:P
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ

چشمہ لگانے والے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پروفیشنل ہوتے ہیں،برطانوی سروے، فوٹو: فائل

جیک سپیرو بھائی

اور جو چول کالی عینک پر چشمہ چڑھائے

اس کے بارے میں کیا کہیں گے؟

B7ub-T_CQAAydTV.jpg:large

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
جیک سپرو ،تمہارا تو ہمیں پتا ھے مگر اپنے گھر والوں کو توظاہر نہ کرو یہاں سوشل میڈیا پہ -شکریہ
 
Last edited:

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
only for general knowledge ,(not any intentions).............جیک سپیرو -ویسے تمہارا کنجر خانہ ھے کہاں پے
 
Back
Top