PEMRA takes notice of vulgar activities in morning shows

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
...چوہدری ، شرم کر
نواز کی عزت پرانگلی اٹھاتا ہے
;)...وہ تو ہر طرف سے شریف ہے ، جدی پشتی شریف

بس ہے ذرا بٹ ، تھوڑی بہت کنجر گیری تو اب اس کو کرنے دے نا

اور باقی کنجروں کو بھی اسکی کنجر گیری کی حمایت کرنے دے یار

ان کو، اس دکان کا پتہ بتاؤ جہاں سے یہ کچھ شرم خریدیں اور استعمال کریں
 
maqson

Councller (250+ posts)

عافیہ صدیقی کو بھی اس نے بیچا تھا اور ایمل کانسی کے خوں کا سودا بھی نواز شریف نے کیا تھا ، مت بھولو ، قوم کو یاد ہے ، ریمنڈ ڈیوس کو فرار کرانے کا سیاه کارنامہ بھی نواز شریف کا ہی ہے

ریمنڈ ڈیوس تو اسلامی قوانین دیت و قصاص کے تحت رہا ہوا تھا. کیا آپ اسلامی قوانین کو برا کہ رہے ہیں؟ ایمل کانسی کی مخبری اس کے رشتننے داروں نے کی تھی انعام کی رقم کے لیے. اور عافیہ صددیقی مشرف کے وقت کا واقعہ ہے.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے تو مشرف حکومت کے ساتھ مل کر عافیہ صدیقی کو حوالے کیا تھا۔۔۔۔۔
شرم سے ڈوب مرو۔۔۔

آپ دونوں کیا عورتوں کی طرح ایک دوسرے کو طعنے دے رہے ہو آپ صرف یہ بتا دو کے آپ ، ٹی وی ، کے اس قسم کے کنجر پنے کے حق میں ہو یا خلاف تو بات ختم
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

عافیہ صدیقی کو بھی اس نے بیچا تھا اور ایمل کانسی کے خوں کا سودا بھی نواز شریف نے کیا تھا ، مت بھولو ، قوم کو یاد ہے ، ریمنڈ ڈیوس کو فرار کرانے کا سیاه کارنامہ بھی نواز شریف کا ہی ہے

لال مسجد کو لالو لال کیا
بیٹی عافیہ کوحوالے کیا
ملا ملٹری کے کارنامے
ملک کو لہولہاں کیا

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ریمنڈ ڈیوس تو اسلامی قوانین دیت و قصاص کے تحت رہا ہوا تھا. کیا آپ اسلامی قوانین کو برا کہ رہے ہیں؟ ایمل کانسی کی مخبری اس کے رشتننے داروں نے کی تھی انعام کی رقم کے لیے. اور عافیہ صددیقی مشرف کے وقت کا واقعہ ہے.

بالکل درست ، یہ اسلامی قانون باقی معاملات میں حکومت کو نظر کیوں نہیں آتا ، سود یہ کھاتے ہیں ، میڈیا پر فحاشی یہ پھیلاتے ہیں ، ہر ظلم یہ کرتے ہیں
ایمل کانسی کی مخبری جس نے بھی کی ، امریکا کے حوالے حکومت نے کیا تھا ، عافیہ اگر مشرف نے حوالے کی ہے تو یہ چھڑا لائے ، کیا رکاوٹ ہے ؟

یہ لوگ امریکا اور مغرب کو ناراض نہیں کر سکتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

باجی ہُن تسی انصاف کرو۔ اے کنجر خانہ مشرف دور وچ حلال سی ؟

لال مسجد کو لالو لال کیا
بیٹی عافیہ کوحوالے کیا
ملا ملٹری کے کارنامے
ملک کو لہولہاں کیا
آرمی چیف تو نواز شریف نے ہی بنایا تھا ، کسی مذہبی جماعت نے اس کا ساتھ نہیں دیا ، وہ وعدہ فروش جس نے نواز شریف سے بھی معافی منگوائی ، اس کا احسان اتار دیا ہے اس کو فرار کرا کر ، اب جناب انٹر پول کے ذریئے اس کے پول وزیر داخلہ کھولیں گے ، حد ہو گئی ہے اس حکومت کی نا اہلی کی ، ہر طرف سے سب منہ چھپا رہے ہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

باجی ہُن تسی انصاف کرو۔ اے کنجر خانہ مشرف دور وچ حلال سی ؟

چلو سارا فوکس ، باجی پر کر دیا اور اصل بات کا جواب پھر نہیں دیا اور میں یہ مانتا ہوں کے مشرف دور میں کنجر پنے کو واقعی بہت تقویت ملی تھی ، اب آپ بھی اس بات کا جواب دے دو جو آپکے بھائی نے آپ سے پوچھا تھا
 
maqson

Councller (250+ posts)
بالکل درست ، یہ اسلامی قانون باقی معاملات میں حکومت کو نظر کیوں نہیں آتا ، سود یہ کھاتے ہیں ، میڈیا پر فحاشی یہ پھیلاتے ہیں ، ہر ظلم یہ کرتے ہیں
ایمل کانسی کی مخبری جس نے بھی کی ، امریکا کے حوالے حکومت نے کیا تھا ، عافیہ اگر مشرف نے حوالے کی ہے تو یہ چھڑا لائے ، کیا رکاوٹ ہے ؟

یہ لوگ امریکا اور مغرب کو ناراض نہیں کر سکتے

مطلب کہ نواز شریف کو برا کہنا ہے بہانہ کوئی بی ہو
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملا ملٹری اتحاد نے کنجر پن کو واقعی تقویت دی تھی تو پھر آج اس کا پھل کھاو۔ اب اسلام یاد آگیا؟

جماعت اسلامی منصور آباد کی بغل میں ہیرا منڈی ہے ۔۔ ۔ چراغ تلے اندھیرا

آپ واقعی مناسب اور بیلنس گفتگو کے قابل نہیں ، ہاں چھیڑ چھاڑ کے لیے ٹھیک ہیں
bubye
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب کہ نواز شریف کو برا کہنا ہے بہانہ کوئی بی ہو
مجھے کسی نواز شریف سے کوئی مسئلہ نہیں ، یہ سب اقتدار میں ہوتے ہیں تو فرعون بن جاتے ہیں ، الله کے قانون کو ہاتھ میں لےلیتے ہیں ، عوام کو ایک ریو ڑ سمجھ کر اپنی خاندانی حکومت مسلط کرتے ہیں ، اب لبرل کا نعرہ ان کی نئی چال ہے ، ایسے میں ان پڑھ عوام کیا جانے یہ کیا کرنے والے ہیں ، یہ صرف آوے آوے کا نعرہ لگاتے ہیں ، مودی کے یہ دوست ہیں ، امریکا کے غلام ہیں ، حکومت کا حق پاکستان پر رکھتے ہیں ، ایک مجرم انھوں نے پہلے چھوڑا تھا جس کو یہ گھسیٹنے کا دعوی کرتے تھے ، اب دوسرے کو لٹکانے کی بجائے فرار کرا دیا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملا ملٹری اتحاد نے کنجر پن کو واقعی تقویت دی تھی تو پھر آج اس کا پھل کھاو۔ اب اسلام یاد آگیا؟

جماعت اسلامی منصور آباد کی بغل میں ہیرا منڈی ہے ۔۔ ۔ چراغ تلے اندھیرا

جس کا ٹیکس شہباز شریف لیتا ہے اور بڑے بھائی جان کو حصہ دیتا ہے
 
maqson

Councller (250+ posts)
مجھے کسی نواز شریف سے کوئی مسئلہ نہیں ، یہ سب اقتدار میں ہوتے ہیں تو فرعون بن جاتے ہیں ، الله کے قانون کو ہاتھ میں لےلیتے ہیں ، عوام کو ایک ریو ڑ سمجھ کر اپنی خاندانی حکومت مسلط کرتے ہیں ، اب لبرل کا نعرہ ان کی نئی چال ہے ، ایسے میں ان پڑھ عوام کیا جانے یہ کیا کرنے والے ہیں ، یہ صرف آوے آوے کا نعرہ لگاتے ہیں ، مودی کے یہ دوست ہیں ، امریکا کے غلام ہیں ، حکومت کا حق پاکستان پر رکھتے ہیں ، ایک مجرم انھوں نے پہلے چھوڑا تھا جس کو یہ گھسیٹنے کا دعوی کرتے تھے ، اب دوسرے کو لٹکانے کی بجائے فرار کرا دیا ہے
آپ کی یہ والی پوسٹ مناسب ہے جس میں ملک کے ان مجرموں کا ذکر ہے جن کو سزا ملنی چاہے تھی مگر بچ گے . یہ میری پچھلی پوسٹ کا مطلب بی تھا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی پھر خیبرپختون اور مدرسوں میں بچہ بازی پر ٹیکس لگا دیں۔۔ اور جو رقم اکٹھے ہو جائے اس سے نلکے لگائیں۔۔۔

جب دلیل سے جواب نہ بنے تو مولوی حضرات اسی طرح پتلی گلی سے بھاگتے ہیں۔۔۔

بالکل سب ختم ہوگا ، چالیس سال سے زرداری اور نواز شریف کا پھیلایا ہوا بد عنوانی گند ہر جگہ صاف کیا جائے گا ، انتظار کریں
 
Back
Top