ALI ARYAN
Senator (1k+ posts)
چکرا گوٹھ کا بھانڈا پھوٹ گیا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے چکرا گوٹھ کے سانحے میں گرفتار متحدہ کے کارکنان عاطف اور عبدالحکیم کو رہا کرتے ہے زمان ٹاؤن کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیاhttp://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101327148&
Issue=NP_KHI&Date=20110908.
اس خبر کی اشاعت کے بعد ان تمام غیرت مند لوگوں سے گزارش ہے کے اپنی غیرت اور عزت کو بچانے کے لئے جہاں جہاں انہوں نے اس فورم پر اس خبر کے حوالے سے متحدہ پر الزامات دھرے اسکی معافی مانگیں اگر وہ سمجھتے ہیں کے وہ غیرت مند ہیں اگر نہیں تو کوئی مسلہ نہیں کیونکہ عزت اور غیرت تو آنی جانی چیز ہیں