Parody of Fouzia Kasuri and Ayla Malik by BNN Team - Hilarious Stuff

Status
Not open for further replies.

tiger(pmln)

MPA (400+ posts)
9115_433641026734455_2069182028_n.jpg
 
جس طرح کا بجٹ آیا ہے سارا پاکستان بھاگنے کو تیار ہے

وقتی طور پر جذباتی قوم جلد نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جائے گی۔۔۔۔

سپین فقیر بن گیا لیکن کوئی سپینش نہی بھاگا۔۔۔۔۔
بجٹ کی کڑوی گولی ملک کے لئے کھانی ہو گی۔ یا پھر نوٹ چھاپ کر ملک کو کھا لو۔۔۔۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
وقتی طور پر جذباتی قوم جلد نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جائے گی۔۔۔۔

سپین فقیر بن گیا لیکن کوئی سپینش نہی بھاگا۔۔۔۔۔
بجٹ کی کڑوی گولی ملک کے لئے کھانی ہو گی۔ یا پھر نوٹ چھاپ کر ملک کو کھا لو۔۔۔۔

تمہاری انفارمیشن کے لیے لاکھوں لاطینی امریکن اور سپانش بھاگ گئے ہیں
تم بھی اب مان لو یہ ائی ایم ایف کا بجٹ ہے
جو پچھلی حکومت کا بنا ہوا تھا پیش صرف اسحاق ڈار نے کیا ہے
 
تمہاری انفارمیشن کے لیے لاکھوں لاطینی امریکن اور سپانش بھاگ گئے ہیں
تم بھی اب مان لو یہ ائی ایم ایف کا بجٹ ہے
جو پچھلی حکومت کا بنا ہوا تھا پیش صرف اسحاق ڈار نے کیا ہے
[/center]

رزق کی تلاش میں زمین پر پھیل جاو۔ القرآن

ملک چھوڑنے والا ملک پر احسان کرتا ہے اور اپنا مستقبل آسان۔ کیوں کہ ہجرت میں برکت ہے۔

sharif786

Councller (250+ posts)
.

تحریک انصاف کی یہی ایک خوبی ہے کہ وہ عوام کہ درمیاں ایک کھلی کتاب کی طرح ہے کیا کوئی ورکر ایم کیو ایم میں یہ جرت کر سکتا ہے جس نے کی وہ بوری میں چلے گیے یا جیل میں پی پی میں ناہید خان اور دوسرے ہزاروں ممبر ناانصافی کا شکار ہو گیے اسی طرح جاوید ہاشمی جیل کی صوبتیں برداشت کرنے کے بعد کوئی ستائش نہ ملی تحریک انصاف میں کم از کم ورکر کو بولنے کی ہمت بھی ہوئی اور دوسرے ممبران کو ان کے حق میں آواز اٹھانے کی بھی ---- ہے کوئی ایسی پارٹی اس وقت میدان میں ؟؟؟؟
 
RockyH

MPA (400+ posts)

Nahin nahin,,idhr he hai main ne dekha hai isko,, Mirasi dholaki le kr paghal khanay k bahir dhandli dhandhli k alaap krta hai,, chawal apni aukaat bhool kr nikla tha Ehsan Iqbal jaisay qualified and dignified bnday ko haranay,,,, marasi ko barra bura phanta laga hai ....
 
RockyH

MPA (400+ posts)
Shair Bhai, ya election haray ga tu jaya ga na.

Dhandhli karke election jeet ker phannay khan bun rahay hoo. abhi jesay haal 99 main howa tha 2/3 majority ka woh 2013 main bhi ho sakta hai. Fake Mandate.

zara ghaur se dekho iski shakal hai election jeetnay wali....[hilar]
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top