Panama verdict: Dreams that shattered

sajhassan

MPA (400+ posts)
اوکے میرا جواب ہے نہیں لی - کسی کو نہیں پتا کہ وہ چھے ٹرانزیکشن کیا ہیں - ہیں بھی کہ جھوٹ ہے - کہاں ہے ثبوت کہ کوئی ایسی ٹرانزیکشن ہوئی ہیں

I think I am getting your point. So, he was entitled for this Salary, as per the terms of his Aqama, and his claim is that he never received it. Has he given some evidence in court which should prove or support his claim? Like his Bank Statements. Or his employer (his son in this case) can prove, with his supporting Bank Statements, that he never received his entitled Salary. Raja Bhai, do you have information about this?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سے اچھی بات چل رہی ہے - اس وقت دیر بہت ہو چکی ہے - آپ حوالہ ڈھونڈیں جس کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے اور آگے کل بات کریں گے انشا اللہ

جب ججز جھوٹ بول رہے ہیں تو پھر میاں صاحب کے وکیل نے یہ بات کیوں نہیں کی؟ ججز اگر ایک کیس میں سیدھا سیدھا جھوٹ بول دیں تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے
ججز نے کہا کہ دستاویزات کے مطابق کچھ نہ کچھ تنخواہ لی گئی
کیا وکیل صاحب نے یہ بتایا کہ جج صاحب آپ بالکل جھوٹ بول رہے ہیں؟ ایسی کوئی دستاویز سرے سے موجود نہیں ہے؟
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
میاں صاب کے وکیل عدالت میں اس طرح بات نہیں کر سکتے جیسے ہم اس فورم پر بولتے ہیں
اور سرکار میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ ابھی تک کوئی دستاویز سامنے کیوں نہیں آئ جب کہ جے آئ ٹی رپورٹ کا ایچا بیچا کھول دیا گیا ہے
کیا پتا دستاویز سے مطلب جے آئ ٹی رپورٹ کے والیم ٩ کے مقدمے کی بات ہو رہی ہو - اگر آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے تو مجھے کوئی ایسا قوٹ دکھایں جس میں کسی مخصوص دستاویز کا ذکر ہو

Exactly, too much confusion on both the sides. JIT did not come up with concrete evidence that Mian Sb have received his Entitled Salary. I wanna know if Mian Sb or his Employer have proved that he has not received his Entitled Salary. Judges are stuck to their point of view that As per Dubai Law for a Aqama Holder, one must receive Entitled Salary.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No sir i dont have anything more than what has so far come on the news. But Yes I followed the proceedings very closely, that is why I am too convinced that this is nothing more than a flook. And so far has the bank statements are concerned (on the salary issue) this particular issue was not discussed to an extent that they should have given any proofs. In fact this was a surprise as the definition of assets used in decision is contradictory to FBR definition of Assets.
This was one of the 4 points in the review petition. but as i said above the judges on the contrary threaten them to run away.
Anyways I will not be able to continue at this time but will reply to you tomorrow if you have any further point to discuss.

I think I am getting your point. So, he was entitled for this Salary, as per the terms of his Aqama, and his claim is that he never received it. Has he given some evidence in court which should prove or support his claim? Like his Bank Statements. Or his employer (his son in this case) can prove, with his supporting Bank Statements, that he never received his entitled Salary. Raja Bhai, do you have information about this?
 
Last edited:

Realistic Change

MPA (400+ posts)
[/COLOR]None other than you and Kh. Asif accuse IK of mismanagement of Zakat. Courts havent raised that point. Perhaps that has something to do with the fact that all of SKMTs donations are audited by KPMG....as opposed to Sharif's vast business empire, which so far hasnt produced a single audited report.

Rashid Khan letter was accompanied by bank records . Where is that rolleyes emoticon when you need it.

Noone asked why gifts were given. Question was about source of funds...and despite their tall claims of being jaddi pushti billionaire businessmen, Sharifs havent produced a single legitimate source of fund. On the other hand, a cricketer has managed to produce more bank receipts and documents than Ishaq Dar could manufacture.

Drawn salary. Documents were produced by JIT. Dont reproduce Talal Chs. hogwash.
A loan between a husband and a wife is not a declarable event. It is declarable between parents and children, if it exceeds a designated amount. Read the law (if you have ever paid taxes) That is why Ishaq Dar switched his inheritance to qarze hasna, while giving it to his kids....to avoid inheritance tax.

Again, virtually no comparison between IK and NS cases. The courts have address than in no uncertain terms....which is why a hillbilly drug peddler like Hanif Abbasi has been left alone to take all punches in that case. That is why you dont see a line of darbaris outside the court any more these days.
PMLN has no leg to stand on while accusing IK of misappropriations on zakat. He is not a gambler...his advice given to someone engaged in a legal bet is not gambling. And yes, hes got looks to kill and women fall for him. Sue him for that.

I salute to your level of patience @Will_Bite that you argue with biggest dimwits ever born in human race. There is genetic flaw in this specie that they cannot understand two things:

1. Truth
And
2, Logic

So whenever these are present their top chamber where humans have brain shuts down and in front of their eyes pics of Maryam starts revolving (not the recent one though) and they start blabbering incoherently.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاب کے وکیل عدالت میں اس طرح بات نہیں کر سکتے جیسے ہم اس فورم پر بولتے ہیں
اور سرکار میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ ابھی تک کوئی دستاویز سامنے کیوں نہیں آئ جب کہ جے آئ ٹی رپورٹ کا ایچا بیچا کھول دیا گیا ہے
کیا پتا دستاویز سے مطلب جے آئ ٹی رپورٹ کے والیم ٩ کے مقدمے کی بات ہو رہی ہو - اگر آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے تو مجھے کوئی ایسا قوٹ دکھایں جس میں کسی مخصوص دستاویز کا ذکر ہو

میاں صاحب کے وکیل مودب انداز میں بھی کہہ سکتے تھے
ججز کی غلط بیانی کی نشاندھی مناسب الفاظ میں بھی کی جا سکتی ہے
آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
آپ کی دلیل یہ بن رہی ہے کہ وکیل جانتا تھا کہ جج جھوٹ بول رہے ہیں لیکن وہ کچھ کہہ نہ سکا
راجہ صاحب اس دلیل کی بنیاد پہ آپ کا گلہ ججز سے نہیں وکیل سے بنتا ہے
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Exactly, too much confusion on both the sides. JIT did not come up with concrete evidence that Mian Sb have received his Entitled Salary. I wanna know if Mian Sb or his Employer have proved that he has not received his Entitled Salary. Judges are stuck to their point of view that As per Dubai Law for a Aqama Holder, one must receive Entitled Salary.

ججز نے یہ صاف الفاظ میں کلیر کہا ہے کہ دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کچھ نہ کچھ تنخواہ وصول کی گئی
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

ججز نے یہ صاف الفاظ میں کلیر کہا ہے کہ دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کچھ نہ کچھ تنخواہ وصول کی گئی

I know Judges, Malik Qayyum was a Judge. And Iftikhar Chaudhry, who favored NS in a Time Barred case and accepted his appeal, was a judge too. So, judges can be wrong too. Why does not NS submits his Bank Statements to prove his point that he never received his Entitled Salaries.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
I know Judges, Malik Qayyum was a Judge. And Iftikhar Chaudhry, who favored NS in a Time Barred case and accepted his appeal, was a judge too. So, judges can be wrong too. Why does not NS submits his Bank Statements to prove his point that he never received his Entitled Salaries.

جناب ایک جج غلط ہو سکتا ہے، ٢ ہو سکتے ہیں، لیکن ایک ہی کیس میں ٥ جج اکٹھے غلط نہیں ہو سکتے
اور یہاں کوئی بہت مشکل اور پیچیدہ مسئلہ درپیش نہیں ہے بلکہ ایک سیدھی دستاویز ہے جس کی بنیاد پہ ججز نے یہ کہا ہے
جو بات آپ کر رہے ہیں اسکی ضرورت تب پیش آتی جب ججز کسی دستاویز کا دعوی نہ کرتے
جب وہ دستاویز کی بات کر رہے ہیں تو میاں صاحب کے وکیل کو چاہیے تھا کہ وہ اس دستاویز کو چیلنج کرتا اور کم از کم یہ اسٹیبلش کروا لیتا کہ کوئی تنخواہ نہیں لی گئی
جبکہ ججز نے کیس اور ریویو دونوں میں صاف الفاظ میں کہا ہے کہ باقاعدہ کچھ ماہ کی تنخواہ وصول کی گئی ہے
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
No sir i dont have anything more than what has so far come on the news. But Yes I followed the proceedings very closely, that is why I am too convinced that this is nothing more than a flook. And so far has the bank statements are concerned (on the salary issue) this particular issue was not discussed to an extent that they should have given any proofs. In fact this was a surprise as the definition of assets used in decision is contradictory to FBR definition of Assets.
This was one of the 4 points in the review petition. but as i said above the judges on the contrary threaten them to run away.
Anyways I will not be able to continue at this time but will reply to you tomorrow if you have any further point to discuss.

Agreed, it was a surprise for me as well, though it was not the only surprise. But in review petition NS and his Lawyers should have addressed this issue, they should have come up with strong evidence that Judges had made a wrong decision. How? Like I said earlier, with supporting Bank Statements of both, NS and his Employer.

Otherwise, Talal Chaudhry once said they need decision in Black and White. Aqama rules say, in Black and White, that Aqama holder must receive Entitled Salary in order to enjoy his Aqama Status. In other words he must have received his Entitled Salary otherwise his Aqama had been cancelled a lot earlier due to non compliance of Aqama Rules.
 
Last edited:

sajhassan

MPA (400+ posts)

جناب ایک جج غلط ہو سکتا ہے، ٢ ہو سکتے ہیں، لیکن ایک ہی کیس میں ٥ جج اکٹھے غلط نہیں ہو سکتے
اور یہاں کوئی بہت مشکل اور پیچیدہ مسئلہ درپیش نہیں ہے بلکہ ایک سیدھی دستاویز ہے جس کی بنیاد پہ ججز نے یہ کہا ہے
جو بات آپ کر رہے ہیں اسکی ضرورت تب پیش آتی جب ججز کسی دستاویز کا دعوی نہ کرتے
جب وہ دستاویز کی بات کر رہے ہیں تو میاں صاحب کے وکیل کو چاہیے تھا کہ وہ اس دستاویز کو چیلنج کرتا اور کم از کم یہ اسٹیبلش کروا لیتا کہ کوئی تنخواہ نہیں لی گئی
جبکہ ججز نے کیس اور ریویو دونوں میں صاف الفاظ میں کہا ہے کہ باقاعدہ کچھ ماہ کی تنخواہ وصول کی گئی ہے

Brother, I am not denying your argument and I am not even discussing judges conduct and their decision. I am only interested to know if NS, or even Raja Bhai, has given anything in his favor. If he has not then I will go with the Judge's decision.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Brother, I am not denying your argument and I am not even discussing judges conduct and their decision. I am only interested to know if NS, or even Raja Bhai, has given anything in his favor. If he has not then I will go with the Judge's decision.

نواز شریف صاحب کے وکیل نے کہا کہ میاں صاحب کا کوئی ارادہ نہیں تھا تنخواہ وصول کرنے کا
تو ججز نے کہا کہ جناب تنخواہ مقرر ہے. لکھی بھی ہوئی ہے کہ ہر ماہ اتنی تنخواہ ملے گی
اب آپ بتائیں کہ لکھا ہوا مانیں یا آپ کی نیت کو مانیں؟
پھر یہ بھی کہا کہ کچھ ماہ کی تنخواہ وصول بھی کی گئی ہے
میاں صاحب کے وکیل کے پاس ان دونوں باتوں کا کوئی جواب نہ تھا. وہ بس یہی کہتے رہے کہ جناب تنخواہ نہیں لینی تھی
اب جج اگر لکھے ہوئے کو نظرانداز کر کے نیتوں پہ فیصلہ کرنے لگ گئے تو ہو گیا انصاف
:)
 
Bilkul Theek, that is exactly what I am asking Raja Bhai. That is the point where his Lawyers could prove Judges wrong that No Sir. Here is the prove that Mr. NS has not received his Entitled Salary, it could be proved with Bank Statements of both Mr. NS and his Employer, his son in this case. But those Bank Statements could open some other doors to some other even bigger blunders which is why those Bank Statements were not presented in the courts :). Though this is my assumption only;).
 
آپ کا مفروضہ بالکل ٹھیک ہے
جے آئی ٹی رپورٹ میں یہ ڈاکومنٹ شامل ہے
2-Anx-G-JAFZA-And-MNS-Iqamah_Page_4.jpg
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

آپ کا مفروضہ بالکل ٹھیک ہے
جے آئی ٹی رپورٹ میں یہ ڈاکومنٹ شامل ہے
2-Anx-G-JAFZA-And-MNS-Iqamah_Page_4.jpg

Looks like I got a vote here in favour of my objectless thought. I think I should not stick to just this thought only. :)
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب مجھے پتا ہے اپ اس کو کدھر گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں - اپ کو کہا تھا کہ سرچ کریں اور مجھے کوئی ایک ریفرنس ہی بتا دن جس میں ججوں نے کہا ہو کہ یہ ہیں وہ ثبوت جو بتاتے ہیں کہ یہ چھے ٹرانزیکشن تنخواہ کے زمرے میں آتی ہے - کوئی ٹرانزیکشن ہوں گی جن پر تنخواہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے - اور ریویو پٹیشن میں ججز نے دوبارہ زور اس بات پر دیا کہ اگریمنٹ کے مطابق تنخواہ بنتی تھی - وہ اس پر بضد تھے کہ ہمیں کوئی دستاویز دیکھا یں جس میں نواز شریف کے تحریری طور پر تنخواہ نہ لینے کی استدعا کی ہو - خواجہ حارث کا مقالمہ یہ تھا کہ یہ زبانی انسٹرکشن تھی نواز شریف کی طرف سے اسی لئے ٨٠ مہینے کوئی تنخواہ نہیں لی گئی - مگر جج صاحب نے ان کو ڈانٹ پلائی کہ قانون شہادت میں زبانی انسٹرکشن کوئی کوئی حثیت نہیں ہوتی
اور ریویو پٹیشن میں بھی ان چھے ٹرانزیکشن کو نا اہلی کو وجہ نہیں کہا - کیوں کہ ایکٹو اکاونٹ جس میں پیسے کا ڈیبٹ کریڈٹ ہوتا ہو اس کو اسیٹ نہیں کہا جاتا

اب اپ نے یہ باتیں نہیں ماننی اپ نے اسی بات پر اڑے رہنا ہے تو کچھ نہیں کیا جا سکتا - اگر اپ مجھے دستاویز جو میں نے اپ سے کہی ہے اس کا حوالہ نہیں دے سکتے اور صرف بحث جیتنے کے چکر میں ہیں تو یہ پہلی بار نہیں - اپ یہ کر سکتے ہیں - پر حقیقت یہی ہے کہ کوئی ایسی شہادت سرے سے موجود ہی نہیں - اور یہی بات عمر چیمہ نے بھی کی ہے - یہ بات ہوتی تو ضرور سب کی نظر میں ہوتی

میاں صاحب کے وکیل مودب انداز میں بھی کہہ سکتے تھے
ججز کی غلط بیانی کی نشاندھی مناسب الفاظ میں بھی کی جا سکتی ہے
آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
آپ کی دلیل یہ بن رہی ہے کہ وکیل جانتا تھا کہ جج جھوٹ بول رہے ہیں لیکن وہ کچھ کہہ نہ سکا
راجہ صاحب اس دلیل کی بنیاد پہ آپ کا گلہ ججز سے نہیں وکیل سے بنتا ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب مجھے پتا ہے اپ اس کو کدھر گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں - اپ کو کہا تھا کہ سرچ کریں اور مجھے کوئی ایک ریفرنس ہی بتا دن جس میں ججوں نے کہا ہو کہ یہ ہیں وہ ثبوت جو بتاتے ہیں کہ یہ چھے ٹرانزیکشن تنخواہ کے زمرے میں آتی ہے - کوئی ٹرانزیکشن ہوں گی جن پر تنخواہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے - اور ریویو پٹیشن میں ججز نے دوبارہ زور اس بات پر دیا کہ اگریمنٹ کے مطابق تنخواہ بنتی تھی - وہ اس پر بضد تھے کہ ہمیں کوئی دستاویز دیکھا یں جس میں نواز شریف کے تحریری طور پر تنخواہ نہ لینے کی استدعا کی ہو - خواجہ حارث کا مقالمہ یہ تھا کہ یہ زبانی انسٹرکشن تھی نواز شریف کی طرف سے اسی لئے ٨٠ مہینے کوئی تنخواہ نہیں لی گئی - مگر جج صاحب نے ان کو ڈانٹ پلائی کہ قانون شہادت میں زبانی انسٹرکشن کوئی کوئی حثیت نہیں ہوتی
اور ریویو پٹیشن میں بھی ان چھے ٹرانزیکشن کو نا اہلی کو وجہ نہیں کہا - کیوں کہ ایکٹو اکاونٹ جس میں پیسے کا ڈیبٹ کریڈٹ ہوتا ہو اس کو اسیٹ نہیں کہا جاتا

اب اپ نے یہ باتیں نہیں ماننی اپ نے اسی بات پر اڑے رہنا ہے تو کچھ نہیں کیا جا سکتا - اگر اپ مجھے دستاویز جو میں نے اپ سے کہی ہے اس کا حوالہ نہیں دے سکتے اور صرف بحث جیتنے کے چکر میں ہیں تو یہ پہلی بار نہیں - اپ یہ کر سکتے ہیں - پر حقیقت یہی ہے کہ کوئی ایسی شہادت سرے سے موجود ہی نہیں - اور یہی بات عمر چیمہ نے بھی کی ہے - یہ بات ہوتی تو ضرور سب کی نظر میں ہوتی

آپ کی جلدبازی مجھے نظر آ رہی ہے
آپ سے صبر نہیں ہو رہا کہ بس ایک پیراگراف لکھ کر نتیجہ اپنے حق میں لے لیں
میں چاہ رہا ہوں کہ ہم ہر نکتے پر بات کریں
آپ پوری بحث گڈمڈ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دھول اٹھے اور یہ سمجھ نہ آئے کہ ہوا کیا ہے
ریفرنس میں نے آپ کو دیا ہے کہ ججز نے کیس کے دوران اور ریویو پٹیشن دونوں میں میاں صاحب کے وکیل کو صاف صاف کہا ہے کہ جناب تنخواہ لینا ثابت ہے
چھ ماہ کی تنخواہ لی گئی ہے
میں پہلے یہ اسٹبلش کرنا چاہ رہا ہوں کہ ججز نے یہ کہا ہے یا نہیں؟
یہاں ابھی دو صورتیں درپیش ہیں
کہ کیا تنخواہ لی گئی؟ اور دوسری یہ کہ تنخواہ نہ لینے کے ارادے کو کیسے تسلیم کر لیا جاۓ؟
میں ابھی پہلے نکتے پہ بحث کر رہا ہوں
دوسرے پہ بھی آتے ہیں
حوصلہ کریں
 
A very interesting debate here between both of you. What I can figure out is that you are of the opinion that Mr. NS is the victim of the Biased Decision of Judges. Well, it can be so. Can you please tell me if you have ever complained about the Biased Decisions of Judges which actually benefitted Mr. NS (and there are lot of them) and which actually damaged his opponents (and there are lot of them too). My biased opinion is that Mr. NS does not deserve justice, he deserves what he has been promoting all his life, Injustice.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سوری اکمل بھائی گھریلو مصروفیت کی وجہ سے نکلنا پڑا - جی تو میں نے لمبا مضمون اس لئے لکا تھا کہ اب ہم نہ اگے بڑھنے والے نقطے پر پھنس گئے ہیں
اپ کو پاس اپنی بات کو سپورٹ کرنے کے لئے کوئی ریفرینک نہیں - اپ مڑ مڑ کے اس پر اٹک جاتے ہیں کہ جج نے یہ کہا ہے جج نے وہ کہا ہے- جبکہ میں یہ کیہ رہا ہوں کہ جن چھے ٹرانسیکش کا ذکر ہے وہ نہیں ثابت کہ تنخواہ تھی یا کوئی پرسنل ٹرانسیکشن

نا اھلی کی وجہ اس نو لاکھ بیس ہزار درھم کی رقم کو بنایا جا رہا ہے ان چھے ٹرانسکشنز کو نہیں - کہا یہ گیا ہے کہ اپ کے پاس ٩ لکھ بیس ہزار درھم ہیں جن کو آپ نے ڈیکلیر نہیں کیا - کہاں ہیں وہ ٩ لکھ بیس ہزار درھم - جی اس کمپنی کے پاس نہ وصول شدہ تنخواہ کی شکل میں

تو جناب الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نومینشن فارم موجود ہے جس کا لنک یہ ہے تو آپ بتا دیں کہ کس جگہ یہ لکھا ہے کہ نہ وصول شدہ تنخواہ کو ڈیکلیر کرو ؟؟؟؟؟؟

https://www.ecp.gov.pk/Documents/Downloads/Nomination%20Form-I.pdf

پیج ٦ پیرا نمبر ١١ میں لیکویڈ کیش کا ذکر ہے پڑھیں اور مجھے بتایں انصاف ہوا کہ نہیں - کیا یہ ایک نئی مثال بنائی گئی کہ نہیں

میرا سوال

کیا کبھی اس سے پہلے آپ نے کسی پارلیمنٹرین کی تنخواہ کو جو وہ اسمبلی سے لیتا ہے جو اس کے کرنٹ اکاونٹ میں جاتی ہے - اس تنخواہ کو اثاثہ بنا کر پیش کرتے دیکھا ہے ؟؟؟؟ چند مہینے پہلے الیکشن کمیشن نے سب پارلینٹ ممبرز کی دولت کی ڈیٹلز کو پبلش کیا - آپ مجھے کسی ایک کا نام بتا دیں جس میں اس کی تنخواہ کو اثاثہ کہا گیا ہو - پی ٹی آئ سے ہی کوئی مثال دے دیں - عمران خان اور اسد عمر کی ہی مثال دے دیں

آپ کی جلدبازی مجھے نظر آ رہی ہے
آپ سے صبر نہیں ہو رہا کہ بس ایک پیراگراف لکھ کر نتیجہ اپنے حق میں لے لیں
میں چاہ رہا ہوں کہ ہم ہر نکتے پر بات کریں
آپ پوری بحث گڈمڈ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دھول اٹھے اور یہ سمجھ نہ آئے کہ ہوا کیا ہے
ریفرنس میں نے آپ کو دیا ہے کہ ججز نے کیس کے دوران اور ریویو پٹیشن دونوں میں میاں صاحب کے وکیل کو صاف صاف کہا ہے کہ جناب تنخواہ لینا ثابت ہے
چھ ماہ کی تنخواہ لی گئی ہے
میں پہلے یہ اسٹبلش کرنا چاہ رہا ہوں کہ ججز نے یہ کہا ہے یا نہیں؟
یہاں ابھی دو صورتیں درپیش ہیں
کہ کیا تنخواہ لی گئی؟ اور دوسری یہ کہ تنخواہ نہ لینے کے ارادے کو کیسے تسلیم کر لیا جاۓ؟
میں ابھی پہلے نکتے پہ بحث کر رہا ہوں
دوسرے پہ بھی آتے ہیں
حوصلہ کریں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sajhassan I will not argue with your notion that NS does not deserve Justice and he deserves what he has been promoting. I can understand it comes from the personal anger and frustration which we make about others (obviously through very valid reasons). I will also not right away refute that there may not be any decisions which courts have given in favor of NS which damaged oponents.
Biggest example I can see is the decision given in favor of NS when he was ousted by Ghulam Ishaq Khan. And Benazeer did not get that level of justice. No I cannot deny that. You are right.
But there are also the examples of decisions not in his favor. One is plane hijacking case (of SSG Choha Musharuf) and just recently the SC endorsed the decision of HC Lahore against Shareef family sugar mills which were transferred to southern Punjab.

Back
Top