Panama verdict: Dreams that shattered

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Now now you are already short circuiting will bite. It is not matter on being PM, CM or Public office holder. It is the matter of peoples Zakaat and Sadiqat which is being dragged under quizzing eye.

None other than you and Kh. Asif accuse IK of mismanagement of Zakat. Courts havent raised that point. Perhaps that has something to do with the fact that all of SKMTs donations are audited by KPMG....as opposed to Sharif's vast business empire, which so far hasnt produced a single audited report.

Qatri letter/Rashid Khan letter ------ are they not familiar
Rashid Khan letter was accompanied by bank records . Where is that rolleyes emoticon when you need it.

Gifts from son/Gift from Wife ------- familiar
Noone asked why gifts were given. Question was about source of funds...and despite their tall claims of being jaddi pushti billionaire businessmen, Sharifs havent produced a single legitimate source of fund. On the other hand, a cricketer has managed to produce more bank receipts and documents than Ishaq Dar could manufacture.

Non declaration of un-drawn salary in nomination papers VS non declaration of loan in nomination papers ----are they not familiar
Drawn salary. Documents were produced by JIT. Dont reproduce Talal Chs. hogwash.
A loan between a husband and a wife is not a declarable event. It is declarable between parents and children, if it exceeds a designated amount. Read the law (if you have ever paid taxes) That is why Ishaq Dar switched his inheritance to qarze hasna, while giving it to his kids....to avoid inheritance tax.

Ousting of NS on the custom crafted definition made him Chor Dakoo, disgusted, disgruntled, looter of public money as source of his money are not proven.
Outsting of IK on custom crafted definition will make him, ****, Joowari, flurter of the female members and biggest of all looter to Zakaat and Sadiqaat as sources of his money are not proven.

It is not the matter of what it actually is ---- it is the matter what you people made it ---- and it will be the matter what nooniye now will make it
And Media seth will be there to make more and more money.

Again, virtually no comparison between IK and NS cases. The courts have address than in no uncertain terms....which is why a hillbilly drug peddler like Hanif Abbasi has been left alone to take all punches in that case. That is why you dont see a line of darbaris outside the court any more these days.
PMLN has no leg to stand on while accusing IK of misappropriations on zakat. He is not a gambler...his advice given to someone engaged in a legal bet is not gambling. And yes, hes got looks to kill and women fall for him. Sue him for that.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Well you always have your own version of looking at the things and those are always right for you. As I said to Munawar Khan you people as the Idol worshiper will never let the flies sit on your idol --- does not matter how much stinge it emits to attract those flies.
And for "the looks to kill and women fall for him". All I can say Lukh L@@nut on those women who fall, because I dont have shame in saying that I am brought up a conservative home where Sharm O haya aurat ka zewar hoti he. You can cherish those looks it's your personal matter.

And for your information all I was talking about the perception on the familiarities. Facts are different maybe in both cases.

[/COLOR]None other than you and Kh. Asif accuse IK of mismanagement of Zakat. Courts havent raised that point. Perhaps that has something to do with the fact that all of SKMTs donations are audited by KPMG....as opposed to Sharif's vast business empire, which so far hasnt produced a single audited report.

Rashid Khan letter was accompanied by bank records . Where is that rolleyes emoticon when you need it.

Noone asked why gifts were given. Question was about source of funds...and despite their tall claims of being jaddi pushti billionaire businessmen, Sharifs havent produced a single legitimate source of fund. On the other hand, a cricketer has managed to produce more bank receipts and documents than Ishaq Dar could manufacture.

Drawn salary. Documents were produced by JIT. Dont reproduce Talal Chs. hogwash.
A loan between a husband and a wife is not a declarable event. It is declarable between parents and children, if it exceeds a designated amount. Read the law (if you have ever paid taxes) That is why Ishaq Dar switched his inheritance to qarze hasna, while giving it to his kids....to avoid inheritance tax.

Again, virtually no comparison between IK and NS cases. The courts have address than in no uncertain terms....which is why a hillbilly drug peddler like Hanif Abbasi has been left alone to take all punches in that case. That is why you dont see a line of darbaris outside the court any more these days.
PMLN has no leg to stand on while accusing IK of misappropriations on zakat. He is not a gambler...his advice given to someone engaged in a legal bet is not gambling. And yes, hes got looks to kill and women fall for him. Sue him for that.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
او چھوڑو یار اکمل اگر یہ اتنا صاف اور شفاف ہوتا نا تو تنخواہ کی وصولی کی نقول آپ یہاں پوسٹ کر رہی ہوتے - اس طرح کبھی چھپی نہ رہتی وصولیاں

حد ہے بھئی
آنکھوں دیکھ کر مکر جاتے ہو
کیا لوگ ہو یار تم سب؟
بےشرم کا واقعی کوئی علاج نہیں ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے پہلے یار اکمل آپ سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ یار اتنی سختی نہ کیا کرو - میرا دل نہیں چاہتا دروغ گوئی کرنے کا پر مجھے اس فورم سے عادت پڑھ گئی ہے ایئر اس کی وجہ اس طرح کا سلوک ہے جو لوگ میرے ساتھ کرتے ہیں اور میں لوگوں کے ساتھ -

اب اصل بات --- تو جناب آپ لوگوں کے دماغ اتنے مضبوط بن چکے ہیں کہ اس کو بدلنا نا ممکن ہے اس لئے میں اس کی کوشش بھی نہیں کروں گا مگر تنخواہ لینے کے اس مافوق الفطرت فنومینون کو تھوڑا کھول کر دیکھتے ہیں

جو لنک آپ نے قوٹ کے ہیں جن کی وجہ سے میں بےشرم ہو گیا ہوں ان سب میں واقعیات اور ججز کی باتوں کو ایک خاص انداز میں میں پیش کیا گیا ہے جس سے اصل بات پڑھنے والے تک نہیں پہنچتی اصل مختصر بات اس لنک میں پڑھیں - اور اس کے بعد اگلی پوسٹ میں میں اس کو کھول کر دیکھتا ہوں تا کہ آپ کو سمجھاؤں کہ خدارا میں بےشرم نہیں - اس معاملے کو میرا دیکھنے کا انداز ہے ہو اپ سے مختلف ہے اس میں کچھ سوال اٹھتے ہیں اگر آپ کے پاس جواب ہیں تو پلیز سیدھے جواب دیجیۓ گا - اگر سیدھے جواب نہیں ہیں اپ کے پاس تو پلیز زحمت نہ کریں کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس باری بھی آپ اپنا پلڑا بھاری کر لیں گے چاہے اس میں پتھر ہی ڈال کر کریں

https://www.pakistantoday.com.pk/2017/08/11/exclusive-nawaz-sharif-drew-six-salaries-from-fze-in-2013/

حد ہے بھئی
آنکھوں دیکھ کر مکر جاتے ہو
کیا لوگ ہو یار تم سب؟
بےشرم کا واقعی کوئی علاج نہیں ہے
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Noonion ki dream shattered........

21981081_738750986295383_2480795942215745536_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اکمل بھائی آپ نے لنک پورا دیکھ لیا ہو گا - اب انلسیز کرتے ہیں اور میں سوال پوچھتا ہوں - اگر جواب ہوا تو دیں ورنہ ادھر ادھر کی نہ ماریے گا پلیز

I have to use English keyboard as google input is no too friendly to write numbers and dates

According to letter from Jabel Ali free zone letter the job of NS started on August -2006 and ended at April - 2014
So called 6 Salaries paid on Feb, March, April, May, June and July 2013
No salary from August-2006 to January - 2013
No salary from Auguat-2013 to April-2014
--- Salaries received by over the counter method ---

***Total length of employment 92 months****
***Total months payed 6****
***No payment for first 80 months******
***No payment for last 6 months*****

Question-1: If salary was supposed to received why it was not payed for 1st 80 months and last 6 months. Do you have any reason for these missing months
Question-2: Over the counter payment method ----- google it what is this method and convince me how it has to be THE SALARY.

راجہ صاحب بہت اچھی بات ہے
ہم تجزیہ ضرور کرتے ہیں
لیکن یہاں نون لیگ کے زیادہ تر حامیوں کو ایک غرور ہے کہ سوال کرنے کا حق صرف انکو ہے
اور تحریک انصاف ہمیشہ کٹہرے میں کھڑی رہے گی
ایک زیدی صاحب ہیں انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ صرف سوال کرنے ہیں اور اگر کوئی سوال ان سے پوچھ لیا جائے تو فوری طور پہ بہرے بن جاتے ہیں
میں تجزیہ سے پہلے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سوال کا حق مجھے ہے یا نہیں؟
(serious)
 
Poocha yar men to aap ki dilemma se qadar Kurta hoon. Hou know that.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Poocha yar men to aap ki dilemma se qadar Kurta hoon. Hou know that.

تو راجہ صاحب آپ نے جو پہلا سوال پوچھا ہے اس میں کہا ہے کہ پہلے ٨٠ اور آخری ٦ ماہ کی تنخواہ کیوں نہیں دی گئی یا لی گئی
تو یہ تو طے ہو گیا کہ آخری ٦ سے قبل تنخواہ لی گئی؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جناب یہ زیادتی نہ کریں -اپ نے اب اکملی گئیر لگا لیا ہے - میں نے پہلے آپ سے کہا تھا کہ اپ اپنے پلڑے میں روڑے ڈالنا شروع کر دیں گے اور اس کو بھاری کر دیں گے - میں نے سیدھا جواب مانگا تھا اور ریکویسٹ کی تھی کہ اگر نہیں ہے تو پلیز ادھر ادھر نہ گھسیٹے گا اس بات کو - لیکن پھر بھی بتا دوں کہ میرا دوسرا سوال یہ تھا کہ جن چھے کی بات ہو رہی ہے - اس کو اوور دی کاونٹر پمنٹ کا نام دیا جا رہا ہے - تو اپ یہ بتایں کہ ان کو تنخواہ کیسے کہا جا سکتا ہے

حضور والا اگر عقل استمعال کریں تو سجھ نہیں اتا کہ کیسے کھرب پتی بے ایمان انسان جس کو پیسے کی لالچ نے اندھا کیا ہوا ہے وہ نو لاکھ بانوے ہزار درھم اوور دی کاونٹر چھوڑ دے گا اور ساٹھ ہزار لے کر صبر شکر کر لے گا ؟؟؟؟ اور پھر ان چھے ٹرانسکشنز کا ریکارڈ کہاں ہے - آج تک کسی نے ان کو کیوں باہر نہیں نکالا ؟؟؟؟ یہی میں نے اپ سے کہا تھا کہ یہ اتنا سادہ ہوتا تو اپ یہاں وہ ریکارڈ پوسٹ کر رہے ہوتے بجاۓ کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر لکھی گئی تحریر وں کے - جس پر اپ نے مجھے بے شرم کا لقب دیا

آپ نے بحث جیتنی ہے اس لیے مجھے پتا ہے اپ وقتی طور پر عقل کو باہر بیٹھا دیں گے - تو میں پہلے ہی سر تسلیم خم کر لیتا ہوں

لیکن حقیقت یہ ہے کہ پہلے ایف بی آر کی تعریف سے ہٹ کر نئی تعریف کر کے نہ وصول شدہ تنخواہ کو اثاثہ کہا گیا - اور پھر اس ھٹدھرمی پر موهر لگانے کے لئے ان چھے ٹرانسکشنز (جو نہ جانے ہیں بھی یا نہیں) کو مافوق الفطرت نام دے کر اپنے آپ کو بچایا گیا - اور اپ جیسے نا انصاف لوگوں کو بحثیں جتنے کا موقع فراہم کیا گیا

Akmal bhai I just saw this in one on the threads. He is also saying that judges dont have any proof of salaries received. I think you will agree that being a professional journalist he should be much more informed than me & you.

?? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ???? ????? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ???? ? ??? ?? ?????? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ???
?? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ? ?? ??? ?????? ?? ????
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جناب یہ زیادتی نہ کریں -اپ نے اب اکملی گئیر لگا لیا ہے - میں نے پہلے آپ سے کہا تھا کہ اپ اپنے پلڑے میں روڑے ڈالنا شروع کر دیں گے اور اس کو بھاری کر دیں گے - میں نے سیدھا جواب مانگا تھا اور ریکویسٹ کی تھی کہ اگر نہیں ہے تو پلیز ادھر ادھر نہ گھسیٹے گا اس بات کو - لیکن پھر بھی بتا دوں کہ میرا دوسرا سوال یہ تھا کہ جن چھے کی بات ہو رہی ہے - اس کو اوور دی کاونٹر پمنٹ کا نام دیا جا رہا ہے - تو اپ یہ بتایں کہ ان کو تنخواہ کیسے کہا جا سکتا ہے

حضور والا اگر عقل استمعال کریں تو سجھ نہیں اتا کہ کیسے کھرب پتی بے ایمان انسان جس کو پیسے کی لالچ نے اندھا کیا ہوا ہے وہ نو لاکھ بانوے ہزار درھم اوور دی کاونٹر چھوڑ دے گا اور ساٹھ ہزار لے کر صبر شکر کر لے گا ؟؟؟؟ اور پھر ان چھے ٹرانسکشنز کا ریکارڈ کہاں ہے - آج تک کسی نے ان کو کیوں باہر نہیں نکالا ؟؟؟؟ یہی میں نے اپ سے کہا تھا کہ یہ اتنا سادہ ہوتا تو اپ یہاں وہ ریکارڈ پوسٹ کر رہے ہوتے بجاۓ کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر لکھی گئی تحریر وں کے - جس پر اپ نے مجھے بے شرم کا لقب دیا

آپ نے بحث جیتنی ہے اس لیے مجھے پتا ہے اپ وقتی طور پر عقل کو باہر بیٹھا دیں گے - تو میں پہلے ہی سر تسلیم خم کر لیتا ہوں

لیکن حقیقت یہ ہے کہ پہلے ایف بی آر کی تعریف سے ہٹ کر نئی تعریف کر کے نہ وصول شدہ تنخواہ کو اثاثہ کہا گیا - اور پھر اس ھٹدھرمی پر موهر لگانے کے لئے ان چھے ٹرانسکشنز (جو نہ جانے ہیں بھی یا نہیں) کو مافوق الفطرت نام دے کر اپنے آپ کو بچایا گیا - اور اپ جیسے نا انصاف لوگوں کو بحثیں جتنے کا موقع فراہم کیا گیا

افسوس کی بات ہے
اگر آپ میں ہمت نہیں ہے تو بحث شروع ہی نہ کیا کریں
میں نے جو سوال پوچھا ہے اسکا جواب دے دیں
آپ وہی کر رہے ہیں جو یہاں تمام نونی کرتے ہیں
میرے سوال کا جواب نہیں دیا اور پورا لیکچر دے کر نتیجہ بھی سنا دیا ہے
آپ نے جو اتنی لمبی تفصیل لکھی ہے اس سب کو آہستہ آہستہ ڈسکس کرتے ہیں
مگر میں جو سوال کر رہا ہوں اسکے جواب کا انتظار رہے گا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Akmal bhai I just saw this in one on the threads. He is also saying that judges dont have any proof of salaries received. I think you will agree that being a professional journalist he should be much more informed than me & you.

??? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ?? ????? ?? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ????? ?????? ?? ??? ????? ??? ????? ??? ???
??? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ????????? ?? ????? ?????? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ????
??? ??? ?? ?? ????? ????? ??? ??? ??? ????? ????? ????? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ???
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوکے میرا جواب ہے نہیں لی - کسی کو نہیں پتا کہ وہ چھے ٹرانزیکشن کیا ہیں - ہیں بھی کہ جھوٹ ہے - کہاں ہے ثبوت کہ کوئی ایسی ٹرانزیکشن ہوئی ہیں

افسوس کی بات ہے
اگر آپ میں ہمت نہیں ہے تو بحث شروع ہی نہ کیا کریں
میں نے جو سوال پوچھا ہے اسکا جواب دے دیں
آپ وہی کر رہے ہیں جو یہاں تمام نونی کرتے ہیں
میرے سوال کا جواب نہیں دیا اور پورا لیکچر دے کر نتیجہ بھی سنا دیا ہے
آپ نے جو اتنی لمبی تفصیل لکھی ہے اس سب کو آہستہ آہستہ ڈسکس کرتے ہیں
مگر میں جو سوال کر رہا ہوں اسکے جواب کا انتظار رہے گا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اوکے میرا جواب ہے نہیں لی - کسی کو نہیں پتا کہ وہ چھے ٹرانزیکشن کیا ہیں - ہیں بھی کہ جھوٹ ہے - کہاں ہے ثبوت کہ کوئی ایسی ٹرانزیکشن ہوئی ہیں

صحیح ہے
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پانچ ججز جھوٹ بول رہے ہیں جب وہ کہتے ہیں کہ دستاویزات کے مطابق کچھ نہ کچھ تنخواہ لی گئی ہے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب رسولوں اور صحابی کے علاوہ کسی شخص کی دنیاوی حثیت اس بات کی دلیل نہیں ہوتی کہ وہ جھوٹا نہیں ہے یا وہ کسی دباؤ کی وجہ سے مجبور نہیں -ججز کی ہی حرکت کو ہم ڈسکس کر رہی ہیں کہ انہوں نے من گھڑت تعریف پر زبردستی کے فیصلہ کیا ہے
اور ریویو پیٹیشن میں یہ معاملہ انہوں نے ڈسکس ہی نہیں کیا الٹا دھمکی دی کہ "اپ ہمیں مجبور نے کریں کہ ہم فیصلے میں وہ کچھ لکھ دیں جو ہم نے پہلے نہیں لکھا " کیا ایسی بات جب منصف کرے تو دوسرے معنی میں یہ نہیں کہ رہا ہوتا کہ میں نے انصاف نہیں کیا
اگے چلیں ؟؟؟

Please dont run two strings. put your reply of both in one. It will be easier

اور آپ اس بات سے بھی متفق ہوں گے کہ سپریم کورٹ کے ججز ہونے کی حیثیت سے وہ پانچ ججز آپ مجھ اور ان دونوں صاحبان سے بھی زیادہ علم رکھتے ہوں گے؟

اگر ایسا ہے تو پھر انکا یہ بیان کہ دستاویزات کے مطابق تنخواہ لی گئی ہے بغیر وجہ کے نہیں ہو سکتا
یاد رہے کہ یہ کمینٹ دوران کیس اور پھر ریویو پٹیشن دونوں میں ججز کی جانب سے دیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی جناب ایسا ہی ہے میرے کہنے کا مطلب
وجہ یہ کہ کسی نے پمنٹ ٹرانزیکشنز کو نہیں دیکھا یا ان کی حثیت کو جاننے کی کوشش نہیں کی
نہ ہی اس کا کوئی دستاویزی ثبوت موجود ہے کیوں کہ اگر ہوتا تو والیم ٩ میں اس کے اپنڈکس حوالہ ہوتا اور اب تک ارشد شریف نکال کر آپ کی مشکل آسان کر دیتا

صحیح ہے
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پانچ ججز جھوٹ بول رہے ہیں جب وہ کہتے ہیں کہ دستاویزات کے مطابق کچھ نہ کچھ تنخواہ لی گئی ہے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب رسولوں اور صحابی کے علاوہ کسی شخص کی دنیاوی حثیت اس بات کی دلیل نہیں ہوتی کہ وہ جھوٹا نہیں ہے یا وہ کسی دباؤ کی وجہ سے مجبور نہیں -ججز کی ہی حرکت کو ہم ڈسکس کر رہی ہیں کہ انہوں نے من گھڑت تعریف پر زبردستی کے فیصلہ کیا ہے
اور ریویو پیٹیشن میں یہ معاملہ انہوں نے ڈسکس ہی نہیں کیا الٹا دھمکی دی کہ "اپ ہمیں مجبور نے کریں کہ ہم فیصلے میں وہ کچھ لکھ دیں جو ہم نے پہلے نہیں لکھا " کیا ایسی بات جب منصف کرے تو دوسرے معنی میں یہ نہیں کہ رہا ہوتا کہ میں نے انصاف نہیں کیا
اگے چلیں ؟؟؟

Please dont run two strings. put your reply of both in one. It will be easier

آگے تب چلیں گے جب پچھلا معاملہ کلیر ہو جائیگا
ابھی ہم تعریف تک نہیں پہنچے
مزید یہ کہ ریویو میں اور کیا کیا کہا گیا ہے اسکی بات بھی نہیں ہو رہی اور نہ ہی ہم سچے جھوٹے ہونے کا فیصلہ کر رہے ہیں
میں نے یہ پوچھا ہے کہ کیا وہ آپ مجھ اور چیمہ خانزادہ صاحب سے زیادہ علم رکھتے ہیں؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جی جناب ایسا ہی ہے میرے کہنے کا مطلب
وجہ یہ کہ کسی نے پمنٹ ٹرانزیکشنز کو نہیں دیکھا یا ان کی حثیت کو جاننے کی کوشش نہیں کی
نہ ہی اس کا کوئی دستاویزی ثبوت موجود ہے کیوں کہ اگر ہوتا تو والیم ٩ میں اس کے اپنڈکس حوالہ ہوتا اور اب تک ارشد شریف نکال کر آپ کی مشکل آسان کر دیتا

جب ججز جھوٹ بول رہے ہیں تو پھر میاں صاحب کے وکیل نے یہ بات کیوں نہیں کی؟ ججز اگر ایک کیس میں سیدھا سیدھا جھوٹ بول دیں تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے
ججز نے کہا کہ دستاویزات کے مطابق کچھ نہ کچھ تنخواہ لی گئی
کیا وکیل صاحب نے یہ بتایا کہ جج صاحب آپ بالکل جھوٹ بول رہے ہیں؟ ایسی کوئی دستاویز سرے سے موجود نہیں ہے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاب کے وکیل عدالت میں اس طرح بات نہیں کر سکتے جیسے ہم اس فورم پر بولتے ہیں
اور سرکار میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ ابھی تک کوئی دستاویز سامنے کیوں نہیں آئ جب کہ جے آئ ٹی رپورٹ کا ایچا بیچا کھول دیا گیا ہے
کیا پتا دستاویز سے مطلب جے آئ ٹی رپورٹ کے والیم ٩ کے مقدمے کی بات ہو رہی ہو - اگر آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے تو مجھے کوئی ایسا قوٹ دکھایں جس میں کسی مخصوص دستاویز کا ذکر ہو

Back
Top