Panama case's out come will be same as dhandli commission

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بہت مایوسی ہوئ ، جسٹس جمالی کو اس کو منطقی انجام پر پہنچا کر اس قصہ کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنا چاہئے تھا اب ںیا بنچ آئے گا پھر شروع سے مقدمہ چلے گا قوم ایک نئے ہیجان میں مبتلا رہے گی
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
چیف جسٹس اور ججز، پہلے پارلیمنٹ، نیب سمیت تمام اداروں پر ریمارکس دیتےرہے کہ یہ کام کرنے کو تیارنہیں آخرمیں خود بینچ توڑ کے چھٹیوں پر نکل گئے
 

janijoker

Minister (2k+ posts)
:lol:پیپسی برگر آج توقع کر رہے تھے کہ سپریم کورت سنے بغیر نواز شریف کو نا اہل کر دے گی ، برگروں کا چاچا ٹلی بھی بڑی بڑی چھوڑ رہا تھا ، جنوری کی تاریخ پڑنے کی خبر سنتے ہی برگروں کی جلن میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا ، اب تو ٹرکوں کے حساب سے برنال فراہم کرنا پڑے گا
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Panama case out come will be same as dhandli commission

Bhai I am not lawyer but as far as my knowledge "azz sar-e-nau samaat" means, all previous evidences, documents etc etc submitted in court are nullified. I may be wrong in this (hopefully).

Any lawyer or law student here ??

I don't think so. The evidence given to the supreme court are now on the record. Any party to the case can now resort to that evidence whenever they like. After submission to the highest court it became certified evidence, which should be admissible in the court until and unless a specific ruling has been made against the admissibility of a particular evidence.
IF anything, the Sharif could be completely destroyed in future hearings, provided the PTI does its home work.

@Haris Abbasi, please pass this message to the PTI leaders.

1- Sharifs lawyers have said in the SCP that the flats in the UK had been in the name of the two companies from the dates they were bought. They have to say that because the land registry record is very clear there had not been any change in the ownership of the flats from different dates they were bought. Instead the lawyer have stated in the government that Nielson and Nescom were in the control of the Qatari family. The control of the companies was transferred by the Qatri family to the Sharifs thus the flats became theirs through the companies. Not that the flats ownership was transferred, the companies control was transferred to the Sharif.

2- IT takes around $300 to $500 to obtain the documents of the companies in the BVI. You got the time please make an effort to obtain those documents. The company formation, share holdings, any changes to the share holdings and directors of the companies. This would be the end of Sharifs lies. They are completely cornered. Move on it and they would be destroyed.

3- Also get the documents for Coomber and Shamrock from BVI. Coomber is a gold dust, get its bank and accounts details and Nawaz would be standing completely naked in front of Pakistan.
IT can be done, please make an effort. You have come this far, go the full distance. Sharifs are thieves without shadow of a doubt. One little last push please.

If I can help, I can make inquiries how and from where to obtain these documents. I am also ready to make a contribution towards cost of getting those documents.
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
:lol:پیپسی برگر آج توقع کر رہے تھے کہ سپریم کورت سنے بغیر نواز شریف کو نا اہل کر دے گی ، برگروں کا چاچا ٹلی بھی بڑی بڑی چھوڑ رہا تھا ، جنوری کی تاریخ پڑنے کی خبر سنتے ہی برگروں کی جلن میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا ، اب تو ٹرکوں کے حساب سے برنال فراہم کرنا پڑے گا
آج سےپہلی سماعت میں عدالت نے صاف کہا تھا کہ دونوں اطراف سے کوئی واضع ثبوت پیش نہیں کئے گئے جن کی بنیاد پر عدالت کوئی فیصلہ کر سکے۔
اسی بنا پر فریقین کو طے کرنے کے لئے وقت دیا گیا کہ وہ خود فیصلہ کر لیں کمیشن بنوا کر تفصیلی تحقیقات کے بعد کوئی فیصلہ چاہتے ہیں یا عدالتی فیصلہ دونوں فریقین کو قبول ہوگا۔
کمشن کمشن کی دھائی دینے والے عمران خان اور ان کی پارٹی کا موقف یہ سامنے آیا ہے وہ کمشن نہیں چاہتے یہی عدالت فیصلہ دے ۔
جبکہ وزیر اعظم کے بچوں نے ہر وہ فیصلہ جو عدالت کرے انہیں قبول کرنے کا اعلان کیا۔ گویا کمشن بنے تو وہ بھی قبول اگر عدالت فیصلہ دے اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں۔
گویا بال ایک دفعہ پھر سپریم کورٹ کی طرف آ گیا۔
اب اگر کسی میں تھوڑی سی بھی عقل ہے وہ کیسے توقع کر سکتا ہے کہ وہ مواد جو پی ٹی آئی عدالت میں پیش کر چکی ہے جسے عدالت اس قابل نہیں سمجھتی کہ اس کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کیا جا سکےگا۔
یا وزیر اعظم کی طرف سے پیش کردہ ثبوت جنہیں بھی ناکافی سمجھا گیا ہے
کی ہی بنیاد پر کوئی فیصلہ ہو جائے گا۔
اگر اسی بنچ کو فیصلہ کرنا تھا تو اس کے لئے بھی ابھی بہت کچھ عدالت کو فیصلہ سازی تک پہنچنے کے لئے چاہہئے تھا۔
گویا کیس کو ابھی چلنا تھا۔
لیکن سپریم کورٹ کی ناکافی ثبوتوں کی واضع آبزرویشن کے باوجود پی ٹی ائی کے دانشوریہ چاہتے تھے کہ بس فیصلہ ان کے حق میں کر دیا جائے۔
ہر پیشی سے پہلے یہ لوگ فیصلے کی امید لے کر ہی جاتے تھے۔اور شام کو یاس و نا امیدی کا شکار ہو کر سوشل میڈیا پر ججز اور عدلیہ کے بارے اپنی مشہور زمانہ خوش بیانی و خوش بیانی کا اظہار کرنے لگتے تھے۔
موجودہ چیف جسٹس اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں،پندرہ تاریخ کو ان کے لئے فل کورٹ ریفرنس ہو رہا ہے کہ اس کے بعد سپریم کورٹ کی سرمائی چھٹیاں شروع ہونے والی ہیں۔
یہ ایک معمول ہے جس کا اس یاکسی بھی کیس سے کوئی تعلق نہیں۔
عدالت کی نظر میں اس کیس کا انصاف کے تقاضوں کے مطابق چند دن میں فیصلہ کرنا نا ممکن ہے۔
یعنی سماعتوں کے درمیان ہی چیف جسٹس کے ریٹائر ہونے سے بنچ کا ٹوٹ جانا لازم تھا۔
سو بہتر سمجھا گیا،نئے چیف جسٹس کے بنائے ہوئے نئے بنچ کو ہی اس معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا کام سونپا جائے۔
سو کیس کو سرمائی چھٹیوں کے بعد تک موخر کر دیا گیا۔
یہ ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔
لیکن عمران خانی برگیڈ عدالتوں اور ججز کو جس حسن سلوک کا نشانہ بنا رہے ہیں اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ذرا سوچئے اگر یہی بنچ ناکافی ثبوتوں کی بنا پر عمران خان کے خلاف فیصلہ کر دیتا تو ان لوگوں کی کیا حالت ہوتی؟
 

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Re: panama case out come will be same as dhandli commission

​Brothel aur Pakistan ki supreme court kaa koi farq ????


I guess brothels try to protect their reputation and believe in quick service rather than lingering things on. In essence they work much better than the Pakistani judiciary.
 

Back
Top