Pakistan's current account has again gone deeply negative: Dr Atif Mian

Imjutt

MPA (400+ posts)
Economics is not my subject therefore, unable to understand the gimmics of number crunching hence can't offer any comments.

LAKIN

Tabsaray say zeaydah yeh Mianay Atif ki nokri ki arzi hai keh..... pehlay daraO aur phir kaho mayray paas iska ilaaj hai. Mainou rakh lawO sub theek ker dayan gaa.
Arif Karim, samjha ker.
mujhey yehi lagta hey ke arifkarim bhi is ka supporter hey !!!!
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
mujhey yehi lagta hey ke arifkarim bhi is ka supporter hey !!!!

پُترعارف کریم سوائے اپنے آپ کے ہر کسی کا ہی سپوٹر ہے
لیکن اتنا مجھے ضرور پتہ ہے کہ وہ ان کے قبیلے میں سے نہیں ہے . بھائی کا بس ہر کسی کو شوقِ انگلی ہر وقت بہت ہائی لیول پر رہتا ہے
عموماً یہ کیفیت اور ایسی علامات ٹیسٹوسٹیرون کے انجیکشن زیادہ پھکنے سے ہو جاتی ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف میاں صد فیصد صحیح کہہ رہا ہے۔
ہمارے پاس بہت محدود لوکل سرمایہ ہے اور باہر سے انویسٹمینٹ پہلی بات آتی ہی کم ہے اور آئے بھی تو بجلی بنانے، تیل تلاش کرنے اور مابائل فون سروس کے علاوہ دوسروں شعبوں میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
اب جو مقامی سرمایہ ہے وہ پراڈکشن میں نہی لگ رہا بلکہ رئیل سٹیٹ پر لگ رہا ہے۔ جو کہ نان پراڈکٹو سیکٹر ہے۔ حکومتیں میں جاب کریئشن کا اسے آسان رستہ سمجھتے ہوئے اسی شعبہ کو مراعات دیتی رہی ہے۔ اس کی وجہ سے لوگ فیکٹریوں سے نکل کر ہاؤسنگ سوسائیٹیوں میں پیسہ لگا رہے ہیں نہ کہ نئی فیکٹریاں لگائیں۔
ہماری سرمائے کی دوسری سورس حکومتی ڈویلپمنٹ فنڈز ہیں۔ وہ بھی سارا پیسہ کانکریٹ پر لگ رہا ہے جبکہ تعلیم کا برا حال ہے۔ موٹروے، میٹروز، اورنج ٹرینز وغیرہ کی کوئی پراڈکٹیوٹی نہی ہے۔ مثلا اب سیالکوٹ موٹروے کو اسلام آباد تک لے جانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ لاہور سے اسلام آباد کے لئے فوری ایک نئی موٹر وے کی شاہانہ ضرورت تو نہ تھی۔ یہی پیسہ تعلیم میں لگتا تو پراڈکٹوی بڑھتی اور سکلڈ لیبر بنتی۔
کیپٹل کی تیسری سورس بنک ہیں۔ یہ بنک بھی پرائیویٹ انویسٹر کو فیکٹری لگانے کے لئے قرض نہی دیتے بلکہ اپنے ۸۰ فیصد ڈپازٹس گورنمنٹ کو قرض دینے میں صرف کرتے ہیں۔
۔
عاطف میاں کا ہمیشہ سے یہی کہنا ہے کہ پاکستان جب تک اپنی ضرورت سے مزید زیادہ اشیاء نہی بنائے گا اس کی ایکسپورٹ نہی بڑھے گی۔ جب انیل مسرت عمران خان کے ساتھ ۵۰ لاکھ گھر بنانے کے دعوے کر رہا تھا اس وقت بھی عاطف میاں نے یہ بیان دیا تھا کہ پاکستان کو گھر روڈ اور میٹرو بنانے کی بجائے فیکٹریاں لگانے پر زور دینا چاہیئے۔
اب حالت ہماری یہ ہے کہ امپورٹ کو ہم کم نہی کرسکتے کیونکہ ۹۰ فیصد امپورٹ را میٹیریل، کھانے اور جلانے کے تیل، مشینری، کاروں، دفاعی سازوسامان، گیس، ادویات دالوں اجناس اور ایسی ہی ضروری اشیاء پر مشتمل ہیں۔ ان میں مر کھپ کر بھی ایک ارب ڈالر ہی کی کمی کی جا سکتی ہے۔ اس لئے کرنٹ اکاؤنٹ کو کنٹرول صرف ایکسپورٹس بڑھا کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایکسپورٹس دس فیصد بڑھیں تو ہماری امپورٹس بیس سے پچیس فیصد بڑھ جاتی ہیں۔
۔
اب اگر امپورٹس ۸۰ ارب ڈالر سالانہ ہوں جبکہ ایکسپورٹس ۳۰ ارب تو ترسیل زر کے ۳۰ ارب بھی نکال کر ہمیں ۲۰ ارب کا کرنٹ اکاؤنٹ کا گھاٹا ہو گا جسے صرف قرض لے کر ہی پورا کیا جا سکتا ہے۔ اب سوال یہ بھی ہے کہ قرض کہاں تک لو گے۔ جلد ہی ہمارا پورا بجٹ قرض کی اقساط اور سود پر لگ رہا ہوگا۔ جبکہ ۲۰ ارب کرنٹ اکاؤنٹ کو پورا کرنے اور بارہ ارب قسطیں ادا کرنے کے لئے یعنی مجموعی ۳۲ سے ۳۵ ارب ڈالر سالانہ قرض لینا پڑے گا۔ کیا اس حالت میں ہمارا دیوالیہ نہی ہو جائے گا؟ ہمیں موٹروے پر موٹروے بنانے کی پڑی ہے کیا بنگلہ دیش اور انڈیا کو موٹرو یز کی ضرورت نہی تھی؟ مدعا یہ ہے کہ ہمیں اپنا پیسہ روڈز رئیل اسٹیٹ وغیرہ میں لگانے کی بجائے ایسی اشیاء کی پراڈکشن میں لگانا چاہئے جو یا تو ایکسپورٹ کی جا سکیں یا وہ امپورٹس کا متبادل ہوں۔ یہی عاطف میاں کہہ رہا ہے۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اندھوں کے دیس میں یہ کانا راجہ کون ہے؟ پاکستانیو کچھ سیکھ لو اس سے۔
Well done brother ❤️?

پُترعارف کریم سوائے اپنے آپ کے ہر کسی کا ہی سپوٹر ہے
لیکن اتنا مجھے ضرور پتہ ہے کہ وہ ان کے قبیلے میں سے نہیں ہے . بھائی کا بس ہر کسی کو شوقِ انگلی ہر وقت بہت ہائی لیول پر رہتا ہے
عموماً یہ کیفیت اور ایسی علامات ٹیسٹوسٹیرون کے انجیکشن زیادہ پھکنے سے ہو جاتی ہے
mujhey yehi lagta hey ke arifkarim bhi is ka supporter hey !!!!
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اؤے مورتیو ۔ کوکینی سلوشن اپناؤ ۔ درآمدات مکمل بند کرکے سی اے ڈی کو مثبت لیول پر لا کر پاکستانیوں کو خوش کرو ۔ رونے کے لیے عمر پڑی ہے جاھل یوتھیو ۔​
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
these are Productive Capacity Index components as copied from a website

Human capital
Human capital captures the education, skills and health conditions possessed by population, and the overall research and development integration in the texture of society through the number of researchers and expenditure on research activities. Gender dimension is reflected by the fertility rate which at each increase reduces human capital score.

Natural capital
Natural capital estimates the availability of extractive and agricultural resources, including rents generated from the extraction of the natural resource, less the cost of extracting the resource. To capture commodity dependence, natural capital decreases as the material intensity increases.

Energy
This category measures the availability, sustainability and efficiency of power sources. For this reason, it is composed by use and access to energy, losses in distribution and renewability of energy components and sources, and includes the GDP generated by each unit of oil to highlight further the importance of optimal energy systems.

Transport
Transport measures the capability of a system to take people or goods from one place to another. It is defined as the capillarity of roads and railways network, and air connectivity.

Information and Communication Technology (ICT)
Information and Communication Technology estimates the accessibility and integration of communication systems within the population. It includes fixed line and mobile phones users, internet accessibility and server security.

Institutions
Institutions aim at measuring political stability and efficiency through its regulatory quality, effectiveness, success in fighting criminality, corruption and terrorism, and safeguard of citizens’ freedom of expression and association.

Private sector
Private sector is defined by the ease of cross-border trade, which includes time and monetary costs to export and import, and the support to business in terms of domestic credit, velocity of contract enforcement and time required to start a business.

Structural Change
Structural change refers to the movement of labour and other productive resources from low-productivity to high-productivity economic activities. This shift is currently captured by the sophistication and variety of exports, the intensity of fixed capital and the weight of industry and services on total GDP. Structural change can also happen within a given sector provided that binding constraints in a particular sector are identified and effectively addressed.

looks like we are failing on all of them.
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)

Musharf Government and Ayub Khan was the best ever for Pakistan and it started era of Industirization ,however, when ever Civilian government kicks in Pakistan debt increases, investment stops, downgraded by investment agency, people take out there money from Pakistan, growth stops, etc.
 
Back
Top