عوام میں یہ غلط فہمی حکومت ہی کی پیدا کردہ ہے. حامد کرزئی، اشرف غنی سب نے اپنے اقتدار کے لئے پاکستان مخالف رویہ اپنایا. حالانکہ طالبان کے دور حکومت میں ایسی صورتحال نہیں تھی
افغان حکومت تو یہ جانتی ہے کہ افغانستان کا مستقبل پاکستان کے ساتھ جُڑا ہوا ہے لیکن عوام کو یہ غلط فہمی ہے کہ اب بھارت انکے ساتھ کھڑا ہے....بہرحال یہ تو کافی پیچیدہ کہانی ہے کہ بھارت کا حامی وہاں کونسا طبقہ ہے اور ہم نے اب تک افغانی پشتون کو کیسے پاکستان کا حامی رکھا ہوا ہے
:یہ اردو ایڈیٹر کا لنک ہے https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/
Sportsman spirit aside, the Afghanis' hate for Pakistan is deep. Not sure why?
And who should have Pakistan helped? Afghanistan? the same government that would have taken 1 second to turn it's back on it self and us? Afghanis are materialistic hungry for some good fame and will ride 'any back' if they see a small chance even.During the taliban and northern alliance tussel pakistan backed taliban. These types of afghans are nore northern alliance type.
Secondly when US invaded afghanistan pakistan helped US. So even some taliban type have issues with pakistan.
I don't see this attitude in USA or UK by Afghanis as you have detailed above. So I think it is a lousy excuse by opportunist Afghanis. Who ever is weaker in their opinion they will go after that element, just as they do in their every day life.
جنگ زدہ علاقوں سے ہجرت کر کے پناہ گزین ہونے والوں کی عمومی نفسیات یہی ہوتی ہے
شروع کا کچھ عرصہ تشکر اور احسان مندی کے احساس کے ساتھ گزرتا ہے کیونکہ انتہائی برے حالات میں پناہ میسر آ جاتی ہے
پھر آہستہ آہستہ ارد گرد کا ماحول دیکھتے ہوۓ شدید احساس کمتری غالب آ جاتی ہے
اس سے اگلا فیز شکوہ شکایات کا ہوتا ہے اور اختتام پناہ دینے والے کو اپنا دشمن سمجھنے پر ہوتا ہے
یہی یورپ میں صومالیہ اور عراقی پناہ گزینوں کا رویہ رہا
یہی رویہ فلسطینیوں کا اُردن کے ساتھ ہو گیا تھا، بلکہ وہ تو اُلٹا اُردن حکومت کا تختہ گرانے تک آ گئے تھے
افغانی بھی اس معاملے میں منفرد نہیں ہیں، شروع میں یہ احسان مانتے تھے پھر انہوں نے شکایات شروع کر دیں کہ پاکستان ہمیں پناہ دینے کا اربوں ڈالر لیتا ہے لیکن ہمیں دال کھلائی جاتی ہے، اسی لئے انکی چھیڑ ''دال خور'' بن گئی تھی
اور فی الحال انہوں نے تمام الزام ہمارے سر ڈال دیا ہے کہ ہم تو روس کے ساتھ مل کر بہت ترقی کر رہے تھے لیکن پاکستان نے ہمارے لوگوں کو بھڑکا کر خانہ جنگی کروا دی
ابھی انکے حالات کچھ بہتر ہوں گے، انہیں کچھ خود داری کا احساس ہو گا تو نفرت کے جذبات کم ہونا شروع ہو جائیں گے
افغان حکومت تو یہ جانتی ہے کہ افغانستان کا مستقبل پاکستان کے ساتھ جُڑا ہوا ہے لیکن عوام کو یہ غلط فہمی ہے کہ اب بھارت انکے ساتھ کھڑا ہے....بہرحال یہ تو کافی پیچیدہ کہانی ہے کہ بھارت کا حامی وہاں کونسا طبقہ ہے اور ہم نے اب تک افغانی پشتون کو کیسے پاکستان کا حامی رکھا ہوا ہے
:یہ اردو ایڈیٹر کا لنک ہے https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/ Good analysis.Afghani elite has always been comprised of drug lords/war lords etc. With the border fencing they are seeing decades of investment gone in building secure smuggling routes going in drain! Do you expect them to garland you for it?
India has made them believe that they don't need Pakistan with Iran on their side. Afghanistan is just 30million people. If Pakistan wishes, Afghanistan will be destroyed in 20mins. But instead, it'd be better to split afghanistan into north and south. With the elite controlling the North (as previously was by Northern Alliance) and Taliban controlling the South. I think Khan would propose this to the US in his meeting next month! And US may accept it as the only possible peace deal! ? ?
Thanks.
Thanks.
افغان حکومت تو یہ جانتی ہے کہ افغانستان کا مستقبل پاکستان کے ساتھ جُڑا ہوا ہے لیکن عوام کو یہ غلط فہمی ہے کہ اب بھارت انکے ساتھ کھڑا ہے....بہرحال یہ تو کافی پیچیدہ کہانی ہے کہ بھارت کا حامی وہاں کونسا طبقہ ہے اور ہم نے اب تک افغانی پشتون کو کیسے پاکستان کا حامی رکھا ہوا ہے
:یہ اردو ایڈیٹر کا لنک ہے https://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/
Suppose you've an enemy and he wants to kill you. No one but your neighbor who is also your brother help him attacking you. Will you hate your enemy more or your neighbor brother?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|