amir_ali
Chief Minister (5k+ posts)

====================================
It's mean the gov is not taking dictations from IMF
یہی عوام سے ووٹ لینے کے بعد بھی ہوتا ہے
ہر سوراخ ميں ہاتھ نہ ڈالو کسي ميں بچھو بھي ہوتا ہے
مشورے کا شکریہ
لگتا ہے آپکو کچھ تلخ تجربہ ہے
سرکار يہ مشورہ آپ کے لئے نہىں حکمرانوں کے لئے ہے جو آئي ايم ايف کو بھي پاکستان کي عوام کي طرح پھدو سمجھتے ہيں وہ لوگ ان کے ساتھ وہ کام کريں گے کہ ان کو ناني ياد آجائے گي
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|