allahkebande
Minister (2k+ posts)
فلم "وار" کی پہلی جھلک
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=R0APAlSaiLY
شان ،سنگم، بلندی اور خدا کے لئے جیسی فلموں کے لئے جانے جاتے ہیں اور پاکستان کے ان چند اداکاروں میں آتے ہیں جو کافی وقت سے انڈسٹری میں موجود ہیں۔ اس فلم کے ٹریلر میں بڑا زور ہے اور اس میں ان عناصر کے بارے میں بات کی گئی ہے جو پاکستان میں تباہی اور فساد پھیلاتے ہیں۔ اس فلم میں جنون بینڈ کے علی عظمت بھی ہیں۔
فلم کافی سولڈ لگ رہی ہے!
فلم کافی سولڈ لگ رہی ہے!
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=R0APAlSaiLY