Re: 0Ye PakiSTan K Baray Main Koi KuCh Nhi Kahey Ga! Junaid Jamshed
Thank you for this video, tributes for what he has said about the people, Mashallah. Mollana is very right we are better informed about Pakistan and we are more sensitive
about any loss of life or property in the country without any discrimination. May Allah protect our people and country.
کویٹہ میں اتنے جانی و مالی نقصان پر شدید دکھ اور رنج ہے ۔ جو طاقتیں پاکستان کو کمزور کرنے اور ادم اطمینان پھیلانے کی کوشش میں ہیں الله انہیں غرق کرے ۔
عوام کو بھی اپنے اردگرد انتہائ خبر رکھنی چاہئے۔ افغانستان میں نیٹو کے آنے سے پہلے یہ واقعات نہ تھے ۔ عراق میں بھی سکون تھا ۔ کیا یہ انکی سرپرستی میں ہو رہا ہے؟