Pakistan will not accept India as UNSC permanent member: Nawaz

If Pakistan dont accept it, China wont accept it :-)
That's how it works

oh and by the way... I hope you understand that China's approval is mandatory.

Even if Pakistan accepts, China still won't accept India's inclusion into security council;)

If India want security council permanent membership, It must give away Arunachal Pradesh to China[hilar]
 
CHANAKYA

Banned
Was praising ur friendship with china....higher thn himalayas...sweeter thn honey...i m agreeing to all wht u saying,,,,arrey ismey bhi conspiracy.....
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح ہم ڈرون حملوں کی اجازت کبھی نہیں دیں گے، اسی طرح انڈیا کی کونسل میں پوزیشن کو بھی نہیں مانیں گے۔
صرف چین ہی اصل رکاوٹ ہے، اور اس میں فی الحال اس کا اپنا مفاد ہے۔ جس دن اسے اپنا مفاد انڈیا کی حمایت میں نظر آیا، اس دن کسی کا باپ بھی انڈیا کو ویٹو پاور ملنے سے نہیں روک سکے گا ۔(کہ سب کا مائی باپ تو پہلے ہی حمایت کا اعلان کر چکا ہے)۔
 
CHANAKYA

Banned
China accepts or not...its a different matter...aap logo sey kaun pooch raha hai????is the question....i mean ...free...mein apna importnace show karna ...kisi ne poocha nahi...aiweee
even if pakistan accepts, china still won't accept india's inclusion into security council;)

if india want security council permanent membership, it must give away arunachal pradesh to china[hilar]
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Btw who is askin you.....whether u will accept or not....self publicity....aiweee

خبر پڑھنی نہیں آتی تمہیں بےوقوف
صاف تو لکھا ہے کہ ابامہ،نوازشریف پوچھ رہا ہے کہ اگر پاکستان کی اجازت ہو تو ، انڈیا کی درخواست پر غور کیا جائے
بیکار میں بڑے ملکوں کے بیچ میں ٹانگ اڑاتے ہو، ،،،حیثیت کچھ ہے نہیں
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
جس طرح ہم ڈرون حملوں کی اجازت کبھی نہیں دیں گے، اسی طرح انڈیا کی کونسل میں پوزیشن کو بھی نہیں مانیں گے۔
صرف چین ہی اصل رکاوٹ ہے، اور اس میں فی الحال اس کا اپنا مفاد ہے۔ جس دن اسے اپنا مفاد انڈیا کی حمایت میں نظر آیا، اس دن کسی کا باپ بھی انڈیا کو ویٹو پاور ملنے سے نہیں روک سکے گا ۔(کہ سب کا مائی باپ تو پہلے ہی حمایت کا اعلان کر چکا ہے)۔

بھارتی بکرے کو چین کے منہ میں ڈالنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے،چین کو اسکا لازمی احساس ہوگا
اگر وہ سلامتی کونسل کی نشست کیلئے بھارت کی طرفداری کرے گا،تو اپنی تجارت کو خطرے میں ڈالے گا،
پاکستان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے کہ نہیں،بھارت نے پاکستان پر جو ادھار چڑھایا ہو ا ہے
وقت آنے پر اتار دیا جائے گا،
 
modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
This is the statement of the visiting chinese foreign minister today ...Here read : Pakistan is a "Non-replaceable friend" :biggthumpup:

Was praising ur friendship with china....higher thn himalayas...sweeter thn honey...i m agreeing to all wht u saying,,,,arrey ismey bhi conspiracy.....
 
CHANAKYA

Banned
You guys have alreadfdy distributed invitation card with name of chinese premiere as chief guest....aub koi bahana nahi chalega...we all are eagerlly waiting...
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بھارتی بکرے کو چین کے منہ میں ڈالنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے،چین کو اسکا لازمی احساس ہوگا
اگر وہ سلامتی کونسل کی نشست کیلئے بھارت کی طرفداری کرے گا،تو اپنی تجارت کو خطرے میں ڈالے گا،
پاکستان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے کہ نہیں،بھارت نے پاکستان پر جو ادھار چڑھایا ہو ا ہے
وقت آنے پر اتار دیا جائے گا،
میں نے حمایت کے لئے مفاد ہونے کی بہت بڑی شرط لگائی ہے۔ اگر اس کی تجارت کو خطرہ ہو گا تو یہ اس کے مفاد کے خلاف ہو گا اور ظاہرہے کہ وہ حمایت نہیں کرے گا۔
 
Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
Obama should have talked directly to Pakistan fouj; they have history of surrender without putting up a fight. The civilian governments have shown more back bone than fouj.
 
Back
Top