صدر کے استثنیٰ کی بات جسٹس مر کھنڈے کو نہیں یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ کے سامنے ایک آئنی جواز کے طور پر پیش کرنی چاہیے تھی.تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا.
وہ صدر کے عھدے کو نہیں صدر کے ٦٠ ملین ڈالرز کو تحفظ دے رہا تھا.
اس طرح اس نے آئین کا تحفظ نہیں بلکہ آصف علی زرداری کا شریک-اے-جرم بن گیا.
اس کی سزا صرف توہین عدالت نہیں بلکہ آصف علی زرداری کے ساتھ ایک شریک مجرم کی ہونی چاہیے.
Last edited: