karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lest we forget - The Indian spy scandal still open
یہ سارے ڈرامہ باز جب ایسے تھریڈ بناؤ تو ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدہے کے سر سے سینگ۔ سنّی علماء کو ہمیشہ گالی ہی دینگے اور اپنی آئی ڈیز میں انکی تصویریں لگا کر دل کی بھڑاس نکالیں گے مگر جب کوئی جواب دے تو ماتم شروع۔ ایران کی محبت تو جزو ایمان ہے۔ ابھی دیکھو یہ ڈرامہ باز کہتا ہے کہ پاکستان کا ایک ہی دوست ہے اور وہ ایران ہے۔ جھوٹ اور اور ایسا جھوٹ کہ بولنے والے کا منہ خود ہی کالا ہو گیا۔ اگر ایران دوست ہے تو پاکستان شائد قطب شمالی میں ہوگا۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|