یار یہ بانڈ خریدے کس نے ہیں نا کوئی مارکیٹنگ کی نا کوئی کسی کو ملا اور راتوں رات سارے بانڈ سیل ہو گئے
خود ہی دکاندار خود ہی خریدار.ریاست کا مال بیچا حکومت نے خرید لیا اس لیے چوروں کو حکومت دیں تو وہ ریاست کو لوٹ لیتے ہیں یہ بات پاکستانی لوگوں کو سمجھ آنے میں ابھی وقت لگے گا.اسی لیے تو حمکران پیسا صرف تعلیم کے شعبے پر ہی لگانے سے کتراتے ہیں
مسلم کمرشل بنک بھی ایسے ہی بیچا تھا خود دکاندار خود خریدار
In K sath Yehi Hona Chahiay ye Qoam hai he isi Liaq:angry_smile:یہ پاکستان کے لوگوں کی سزا ہے نوں لیگ تو پیسا لوٹ چکی ہے اور اس لوٹ مار سے ملک کے باہر محفوظ ٹھکانے بنا چکی ہے یہ تو بھاگ جائیں گے اور یہ قرضے اور الله سے جنگ لڑ کے سود ادا کرے گی پاکستانی عوام .
اگر یہ نوں لیگ کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے تو اگلے ڈھائی سال میں نوں لیگ پاکستان کی نسلوں کو مقروض کر کے بھاگ جائے گی اور بھوکوں مریں گی پاکستانیوں کی نسلیں.
یہ پاکستان کے لوگوں کی سزا ہے نوں لیگ تو پیسا لوٹ چکی ہے اور اس لوٹ مار سے ملک کے باہر محفوظ ٹھکانے بنا چکی ہے یہ تو بھاگ جائیں گے اور یہ قرضے اور الله سے جنگ لڑ کے سود ادا کرے گی پاکستانی عوام .
اگر یہ نوں لیگ کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے تو اگلے ڈھائی سال میں نوں لیگ پاکستان کی نسلوں کو مقروض کر کے بھاگ جائے گی اور بھوکوں مریں گی پاکستانیوں کی نسلیں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|